Dr. Mashhood Ahmad Shad

Dr. Mashhood Ahmad Shad میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔۔۔اپنی بیماریوں اور

کم از کم تمام یونی لیور، پی اینڈ جی، کولگیٹ اور پامولیو، کوکاکولا اور پیپسیکو پروڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں..... خریدنے ...
12/05/2024

کم از کم تمام یونی لیور، پی اینڈ جی، کولگیٹ اور پامولیو، کوکاکولا اور پیپسیکو پروڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں..... خریدنے سے پہلے ہر پروڈکٹ کی پشت پر موجود پیرنٹ کمپنی کو چیک کریں۔ NO THANKS APP سے کسی بھی پروڈکٹ کا بار کوڈ اسکین کریں تاکہ معلوم ہو سکے کہ آیا وہ بائیکاٹ لسٹ میں ہے یا نہیں۔
Continue The Boycott of .... All the Unilever, P&G, Colgate & Palmolive, Cocacola and Pepsico products at least..... Check the parent company on the back of each product before buying....Use No Thanks App to scan Barcode of any product to know whether it is on boycott list
Support

NO THANKS APP

Eid Mubarak
10/04/2024

Eid Mubarak

03/04/2024

شف شف سرکار جو کلر سیداں میں ہوتے ھیں،انکی کئی ویڈیوز بھی آپ نے دیکھی ہوں گی کہ 2 بار شف شف بولنے سے فالج کا مریض وہیل چیئر سے اٹھ کر بیٹھ گیا،یہ سب پلانٹڈ ہوتا ھے،لیکن کلر سیدیاں میں 2 کلومیٹر لمبی گاڑیوں کی لائن ہوتی ھے جو شف شف سے صحت یاب ہونا چاھتے ھیں،شف شف سرکار نے شف شف بول بول کر 11 ارب کے ثاثے بنا لیے ھیں،آپ خود اندازہ لگا لیں کہ یہ قوم کس قدر پستی،جہالت کا شکار ھے،ہر بندہ چاھتا کہ فالج،دل کی 3 نالیاں بند جسکا علاج بائی پاس ھے،گردے فیل کے مریض جن کے ہفتے میں 2 بار ڈائلسز ہوتے ھیں،شوگر،بلڈ پریشر،جگر کے مریض اپنا علاج شف شف کی 2 پھونکوں سے کروانا چاھتے ھیں،کیونکہ اس قوم کو عادت ھے شارٹ کٹ کی،ڈاکٹر تو سارے پاگل ھیں جو کہتے ھیں کہ بائی پاس ہو گا،2 بار ہفتے میں ڈائیلسز ہوں گے،شوگر بلڈ پریشر ختم نہیں ہو سکتا صرف کنٹرول ہو سکتا ھے جس کی گولیاں روز کھانی پڑیں گی،بس کلر سیداں جاو،2 شف شف کے پھونکے لگواو،اور دل کی 3 نالیاں بھی کھل جائیں گی،گردے ٹھیک ہو جائیں گے،شوگر بلڈ پریشر ختم ہو جائیں گے،یہ حالت ہے اس قوم کی،اور وہاں خوشی سے شف شف کو 20 ہزار،30 ہزار دیں گے،لیکن اگر کوئی ڈاکٹر پرائیویٹ کلینک پر 2000 فیس رکھ لے اسکو فیس کوئی نہیں دینا چاھتا،بھاشن دیے جاتے ھیں کہ بغیر فیس کے چیک اپ کریں،اور ہماری انتظامیہ جس کے سامنے یہ فراڈ ہو رہا ھے وہ چپ ھے،وجہ آپ جانتے ھیں کہ کیوں چپ ھے،یہ قوم وہ قوم ھے کہ جو بندہ عقل کی بات کر دے اس کی بات کا برا منا جاتے ھیں،بس انکو شف شف چاھیے،
(Copied)

02/01/2024

Follow the Dr. Mashhood Ahmad Shad channel on WhatsApp:

26/11/2023

میں مسیحا ہوں !!!
میں فولاد سے بنا ہوں۔۔۔ 12 سے 24 گھنٹے کی ڈیوٹی دیتے ہوئے مجھے بھوک لگتی ہے نہ پیاس "۔۔۔میری زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں ہیں۔۔۔نہ تو مجھے بیمار ہونا چاہیے نہ فیس لینی چاہیے کیونکہ خاندان تو میرا ہوتا ہی نہیں۔۔۔عید جمعہ تہواروں اور فیملی فنکشنز پر اپنی خوشیوں کا گلہ گھونٹ کر آن ڈیوٹی ہوتا ہوں۔۔۔ہر کوئی مجھ سے favours لیتا ہے لوگ غربت کی داستانیں سنا کر مفت چیک کرا لیتے ہیں مگر مجھے ہر جگہ لائنوں میں کھڑا کر دیا جاتا ہے۔۔۔
کیونکہ میں مسیحا ہوں۔۔۔

میں ڈیوٹی کے دوران چائے تک نہیں پی سکتا، کیا پتا کوئی ''مجبور'' 'نیلا تھوتھا' یا 'گندم کی گولی' کھا کر آ جائے اور پھر وہ "ڈاکٹر کی مبینہ غفلت " کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

میں چوبیس گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد بھی چند گھنٹے کے لیے آرام نہیں کر سکتا،، کیا پتا کوئی من چلہ " ون ویلنگ " کرتا ہوا ہیڈ انجری کے ساتھ ایمر مجنسی میں لینڈ کرے اور میری " مبینہ غفلت " کی وجہ سے جانبر نہ ہوسکے

میں یہ سب اس لیے کرتا ہوں
کیونکہ
" میں مسیحا ہوں "

مگر اس سب کے باوجود میری قوم کے خودار اور 'غیور لوگ' جن کے "ٹیکسوں" سے مجھے "شاہانہ تنخواہ" ملتی ہے مجھے جب چاہیں گندی اور ننگی گالیاں سنا سکتے ہیں میرا گریبان پکڑ سکتے ہیں ،، مجھے سر بازار گھسیٹ کر ذلیل و رسوا کر سکتے ہیں حتی کہ مجھے جان سے بھی مار سکتے ہیں۔ یہ سب ان کا "حق" کیونکہ میں " ان کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتا ہوں "
اور مزید یہ کہ اس سارے ظلم ستم کے بعد میں نا تو ان کو برا بھلا کہ سکتا ہوں ،، نہ ہی میری داد رسی ہوتی ہے ، نہ ہی اپنے حق کے لیے کسی سے رجوع کر سکتا ہوں اور نہ ہی کسی کے علاج سے انکار کر سکتا ہوں
کیوں ؟؟؟
کیونکہ

"میں مسیحا ہوں"

اس پوسٹ کو جتنا ہو سکے شیئر کریں تاکہ اس چور کو پکڑنے میں مدد ہو سکے۔ اگر آپ اسے جانتے ہیں تو لازمی رابطہ کریں۔Share as ...
12/09/2023

اس پوسٹ کو جتنا ہو سکے شیئر کریں تاکہ اس چور کو پکڑنے میں مدد ہو سکے۔ اگر آپ اسے جانتے ہیں تو لازمی رابطہ کریں۔
Share as much as you can.This person stole mobile phone from doctor office of West Surgical Ward Mayo Hospital Lahore. FIR has been launched in Gawalmandi Police Station.

New Video On YouTube
13/06/2023

New Video On YouTube

مریض ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ سے مرنے سے کچھ دیر پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا فوج ںغیر ہتھیاروں کے لڑ سکتی ہے؟ ہم ہسپتال میں مشینر...
10/06/2023

مریض ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ سے مرنے سے کچھ دیر پہلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا فوج ںغیر ہتھیاروں کے لڑ سکتی ہے؟ ہم ہسپتال میں مشینری کے بغیر کیسے بیماریوں سے لڑیں ۔۔۔۔کبھی ان کی مبینہ غفلت پر بھی آواز اٹھا لیں

04/06/2023

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Mashhood Ahmad Shad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category