Punjab Marriage Bureau

Punjab Marriage Bureau Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab Marriage Bureau, Cantt, Lahore.

السلام وعلیکم....!
اپنے اور اپنے بچوں اور بچیوں کے اچھے رشتے کی تلاش کیلئے اعتماد کیساتھ رابطہ کریں۔۔ ڈاکٹر سافٹویئر انجینئرنگ، بزنس مین کمیونٹی اور بیرون ممالک سے بھی رشتہ موجود ہیں،
آپ کو مایوسی نہیں ہوگی۔۔ انشاءاللہ

05/06/2025

عید کے پر
مسرت موقع پر تمام فیس میں 40% ڈسکاؤنٹ کردی گئی ہے

24/05/2025

طلاق یافتہ لڑکیوں کے اور ایک بانجھ لڑکی کا رشتہ آیا ہے صرف سیریس لوگ رابطہ کریں

22/05/2025

لاہور سے 31 سالہ ایم فل ایجوکیشن خوبصورت لڑکی کیلئے اچھا مناسب رشتہ چاہیے

19/05/2025

USA national, 37 divorced handsome guy doing business in Dubai need pretty girl from Lahore

13/11/2024

لاہور سے 33 سالہ ایم فل 6.1 فٹ قد، ایک لاکھ ماہانہ انکم، ریئل اسٹیٹ کا کام، گلشن راوی میں اپنا گھر کیلئے ہمیں 26 سالہ پڑھی لکھی خوبصورت لڑکی کا رشتہ چاہیے پلیز

23/09/2024

گجر کاسٹ کی 24 سالہ خوبصورت لڑکی اچھے خاندان سے، ان کیلئے گجر کاسٹ کم سے کم ایک کنال گھر والے پڑھے لکھے لڑکے کا رشتہ چاہیے

31/08/2024

28 سال کے یوکے نیشنل، اچھی انکم، مختصر اردو سپیکنگ فیملی، کو پنجاب سے مذہبی گھرانے سے کالج تک پڑھیں 25 سے کم عمر کی لڑکی چاہئیے ارجنٹ

27/08/2024

یو کے شہری آرائیں برادری کے بڑے خوبصورت دراز قد پوری فیملی یوکے رہتی ہے، نکاح بریک، اچھی انکم شریف عزت دار فیملی کے لئیے پڑھی لکھی خوبصورت لڑکی چاہئیے

22/08/2024

Sheikh family bride age 23, LLB, doing job in law firm, extra pretty, only daughter of parents living in UK, British Citizen need groom from Uk only, education must be higher

لاہور سے بہت خوبصورت 25 سالہ ایم فل ایجوکیشن راجپوت فیملی کی بیٹی کیلئے مناسب رشتہ ارجنٹ چاہیے صرف لاہور سے پڑھی لکھی فی...
22/08/2024

لاہور سے بہت خوبصورت 25 سالہ ایم فل ایجوکیشن راجپوت فیملی کی بیٹی کیلئے مناسب رشتہ ارجنٹ چاہیے صرف لاہور سے پڑھی لکھی فیملی ہو

16/08/2024

اسلام آباد سے بہت ایلیٹ کلاس کے 6 فٹ قد 24 سال عمر، فیملی انکم 20 لاکھ کیلئے ایکسٹرا خوبصورت لڑکی چاہئیے

14/08/2024

یورپ سے تعلیم الیکٹرک انجینئر ، ویل سیٹلڈ ، امریکہ کا 5 سالہ ویزہ،رکھنے والے 5=10 فٹ میل کیلئے امریکہ سے رشتہ چاہیے ارجنٹ

Address

Cantt
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Punjab Marriage Bureau:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram