
30/07/2025
مملکتِ خداداد پاکستان کی اشرافیہ 🇵🇰🇵🇰
۔۔۔۔۔۔۔
(Corruption, Nepotism, Bribery, Favoritism اور طاقتوروں کے Links)
عوام صرف مہرے♟️♟️ ہیں، جو ایک ایسے نظام میں زبردستی شامل ہیں جس کے اصول پہلے سے طے شدہ ہیں. جہاں انصاف، میرٹ اور قانون ⚖️ 🚓 👨⚖️ صرف کمزور کے لیے ہے۔
حالیہ چینی اسکینڈل اس شطرنجی🎭 کھیل کا ایک اور مکروہ چہرہ تھا، جہاں چینی کا مصنوعی بحران پیدا کر کے عوام کو لوٹا گیا، اور فائدہ اُٹھایا گیا اُنہی ہاتھوں نے جو
پہلے سے اقتدار کی بساط پر قابض ہیں۔.
😥😥کب تک؟