Nursing Skills with Azhar

Nursing Skills with Azhar 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭
𝐒𝐡𝐚𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐧𝐮𝐫𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐤𝐢𝐥𝐥.

Helping student nurses learn better every day.
📚 Nursing Skills • 🩺 Clinical Practice • 💉 Patient Care
https://www.youtube.com/

پاکستان کی نامور درسگاہ یونیورسٹی آف لاہور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد، اسی مقام پر ایک طالبہ کی جانب سے خود ...
05/01/2026

پاکستان کی نامور درسگاہ یونیورسٹی آف لاہور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد، اسی مقام پر ایک طالبہ کی جانب سے خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی اطلاع ملی۔ صورتحال کے پیشِ نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کی سلامتی، ذہنی سکون اور ماحول کی بہتری کے لیے چند دن کے لیے تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ احتیاطی اقدامات اور بہتر رہنمائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔




وہ جو کہہ رہے تھے ۔۔۔۔ یہ لیں ۔۔میرا دوست ایک سرکاری ادارے میں بی ایس نرسنگ کا طالب علم ہے۔کچھ لوگوں کی جانب سے کہا جا ر...
01/01/2026

وہ جو کہہ رہے تھے ۔۔۔۔ یہ لیں ۔۔
میرا دوست ایک سرکاری ادارے میں بی ایس نرسنگ کا طالب علم ہے۔
کچھ لوگوں کی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ نرسنگ کا سٹیپنڈ بند ہو گیا ہے۔
لیکن یہ بات درست نہیں ہے، یہ سٹیپنڈ بدستور جاری ہے۔
حکومت کی طرف سے یہ ماہانہ سٹیپنڈ اسی طریقے سے دیا جا رہا ہے جیسے پہلے ملتا تھا۔
سرکاری اداروں میں زیرِ تعلیم بی ایس نرسنگ کے طلبہ کو یہ سہولت اب بھی حاصل ہے۔




























30/12/2025

اکثر نسخے میں ایک نہیں بلکہ دو اینٹی بایوٹکس لکھی ہوتی ہیں…
کیا یہ واقعی ضروری ہوتی ہیں یا اس کے پیچھے کوئی خاص وجہ ہے؟
ہر اینٹی بایوٹک کا کام ایک جیسا نہیں ہوتا۔
غلط سمجھ یہاں علاج کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔
اصل وجہ جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں



























۔

13/12/2025

خون جم جائے تو وقت بھی رک جاتا ہے…
ایک چھوٹا سا کلاٹ رگوں کی راہ روک کر دل، دماغ اور پھیپھڑوں تک تباہی پھیلا دیتا ہے۔
لوگوں کو اصل حقیقت کا علم نہیں ہوتا اور وہ پرانی، رَٹی ہوئی باتیں فالو کرتے رہتے ہیں،
جس کی وجہ سے بجائے علاج کے، الٹا بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے کہ کلاٹ جسم کو اصل میں کیسے نقصان پہنچاتا ہے،
اور وہ درست حل جو جان بچا سکتا ہے۔
اپنے لیے نہیں تو اپنوں کے لیے یہ اہم سچ ضرور جانیں اور اسے عام کریں ۔































السلام علیکم!𝙉𝙪𝙧𝙨𝙞𝙣𝙜 𝙎𝙠𝙞𝙡𝙡𝙨 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝘼𝙯𝙝𝙖𝙧 میں خوش آمدید۔یہ پیج بنانے کا مقصد یہ ہے کہ میں جو کچھ اپنی نرسنگ کی پڑھائی میں س...
11/12/2025

السلام علیکم!
𝙉𝙪𝙧𝙨𝙞𝙣𝙜 𝙎𝙠𝙞𝙡𝙡𝙨 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝘼𝙯𝙝𝙖𝙧 میں خوش آمدید۔
یہ پیج بنانے کا مقصد یہ ہے کہ میں جو کچھ اپنی نرسنگ کی پڑھائی میں سیکھ رہا ہوں، وہ سب میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں۔
میری کوشش ہوگی کہ یہاں بنیادی سے بنیادی باتیں بھی بتاؤں، کیونکہ بہت سی چیزیں ہم روز کرتے تو ہیں مگر صحیح طریقے سے نہیں کرتے، جس کی وجہ سے نقصان بھی ہو سکتا ہے۔
میں چاہتا ہوں کہ ہم سب مل کر سیکھیں، کیونکہ جتنا میں دوسروں کو شیئر کروں گا اتنا ہی خود بھی مزید سیکھوں گا۔
ان شاء اللہ یہاں ہر حوالے سے شیئرنگ ہوگی—تحریر کی صورت میں، ویڈیو کی صورت میں اور جو کچھ فائدہ مند ہو گا وہ سب۔
امید ہے یہ سفر سب کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
شکریہ!




























Address

Lahaore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nursing Skills with Azhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram