12/02/2026
زاہد سنز فارمیسی کے زیر اہتمام انوارُالفقیر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 07-02-2026 کو شاہ عبدالغنی روڈ، باغبانپورہ میں ایک فری ہیپاٹائٹس کیمپ کا انعقاد کیا، کیونکہ ہمارے لیے ہر جان قیمتی ہے۔
152 افراد نے مفت ٹیسٹ کروائے۔ 28 افراد میں ہیپاٹائٹس کی تصدیق ہوئی اور ان کے مزید علاج کے لیے PCR ٹیسٹ کے سیمپلز لے لیے گئے۔
آئیے مل کر ہیپاٹائٹس کے خلاف کھڑے ہوں۔ ہر زندگی اہم ہے۔ 💚