07/05/2026
👶 کلیفٹ لپ (Cleft Lip) کے مسئلے میں صحیح وقت پر سرجری بہت ضروری ہوتی ہے۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ بچوں کی کلیفٹ لپ سرجری کس عمر میں کروانی چاہیے اور علاج کتنے مراحل میں ہوتا ہے۔ بروقت علاج سے بچے کی فیڈنگ، بولنے کی صلاحیت اور چہرے کی نشوونما بہتر ہوتی ہے۔
اگر آپ کے بچے کو بھی کلیفٹ لپ کا مسئلہ ہے تو ماہر ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔