Hakeem Shahid Dawakhana

Hakeem Shahid Dawakhana حکمت کے ذریعے مردانہ، زنانہ اور ازدواجی مسائل کا رہنمائی و مشورہ۔
بانجھ پن، کمزوری، ازدواجی بے سکونی

شوہر اور بیوی کے درمیان رومانی وقت گزارنے کے سنہری اصول1. ایک دوسرے کے لیئـــے وقت نکالیں:آج کی مصروف زندگی میں وقت کی ک...
09/04/2026

شوہر اور بیوی کے درمیان
رومانی وقت گزارنے کے سنہری اصول
1. ایک دوسرے کے لیئـــے وقت نکالیں:
آج کی مصروف زندگی میں وقت کی کمی ایک عام مسئلہ بن چکی ہـــــے،
مگر خوشحال ازدواجی زندگی کے لیئـــے ضروری ہـــــے کہ
شوہر اور بیوی دن میں کچھ وقت صرف ایک دوسرے کے لیے مخصوص کریں —
چاہے وہ صبح کی چائے ہو،
رات کی واک، یا ایک ساتھ بیٹھ کر بات چیت۔

2. جسمانی قربت کو اہمیت دیں:
محبت کا اظہار صرف الفاظ سے نہیں بلکہ جسمانی زبان سے بھی ہوتا ہے۔ ایک دوسرے کو گلے لگانا، ماتھے پر بوسہ دینا، ہاتھ تھامنا، یہ چھوٹے چھوٹے لمحات رشتے میں گہرائی پیدا کرتے ہیں۔

3. سرپرائز دیں اور محبت کا اظہار کریں:
ایک دوسرے کو چھوٹے چھوٹے تحفے دینا، محبت بھرے پیغامات بھیجنا، یا اچانک کسی خاص مقام پر لے جانا رومانوی تعلق کو زندہ رکھتا ہے۔ محبت کو ظاہر کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا محسوس کرنا۔

4. ایک دوسرے کی بات سنیں:
محبت کا ایک اہم پہلو "سننا" ہے۔ صرف اپنی بات کہنا کافی نہیں، بلکہ شریکِ حیات کی باتوں کو سننا، سمجھنا اور ان کے جذبات کی قدر کرنا لازمی ہے۔

5. یادگار لمحات تخلیق کریں:
وقتاً فوقتاً ایک دوسرے کے ساتھ کہیں باہر جانا جیسے کسی ریسٹورنٹ میں ڈنر، فلم دیکھنا، یا ایک چھوٹی سی چھٹیاں منانا، رشتے میں تازگی لاتا ہے۔

Follow me
09/04/2026

Follow me

24/03/2026

لودھراں آدم واہن کے قریب تیز گام ایکسپریس حادثے کا شکار، ڈبوں کا جوڑنے والا ہک ٹوٹنے سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کے ڈبوں کو جوڑنے والا ہک اچانک ٹوٹ گیا جس کے باعث انجن کے ساتھ جڑے ہوئے سات ڈبے آگے کی جانب نکل گئے جبکہ پیچھے موجود بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں
حادثے کے بعد مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور ہر طرف چیخ و پکار کی آوازیں سنائی دیںنے لگیں۔ مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے پھنسے ہوئے مسافروں کو نکالنے کی کوشش کی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی

24/03/2026

Address

Lahore Samnabad
Lahore
54570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Shahid Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share