20/02/2026
اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيْمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰى، رَبُّنَا وَرَبُّكَ اللّٰهُ۔ 🤲
رمضان المبارک آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا ذریعہ بنے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے کی قدر کرنے اور زیادہ سے زیادہ عبادت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍