The best chiropractor in Pakistan "Dr Bilal Khan Marwat"

مہروں کی خرابی،کمر درد،شیاٹیکا "عرق النساء،رنگڑوا،گھٹ

Operating as usual

18/11/2022

صبح بخیر دوستو!

ہمارے ہاں عام طور پر کوئی مصیبت یا تنگی میں ہو تو لوگ کہتے ہیں یہ اسے سزا ملی کہ اس نے یہ کیا تھا اس نے وہ کیا تھا۔ کوئی ترقی کے آسمان پر چمک رہا ہو تو کہتے ہیں اس میں فلاں فلاں خوبیاں ہیں اس لئے اللہ اس پر بڑا مہربان ہے

ایسی کوئی بھی بات کرنے سے پہلے ایک بات یاد رکھیں
"کبھی کبھی اللہ نعمتوں سے اور بعض کو مصائب میں مبتلا کرکے آزماتا ہے"

دوسروں پر کمنٹری کرنا چھوڑ دیں۔ خود پر خدانخواستہ مصیبت آ جائے تو خود اس کو ریویو کریں۔ اس کی وجہ تلاش کریں۔۔۔۔ سوچیں!

* اگر آپکو لگتا ہے کہ یہ کسی گناہ کی وجہ سے سزا ہے؟ فورا توبہ کرلیں۔ اور استغفار کی تسبیحات اپنا معمول بنا لیں

* کیا آپ کو کوئی ڈائریکشن دی جا رہی ہے؟ غوروخوض کریں۔ بنا مزاحمت کئے اس راستے پر چل پڑیں جس پر اللہ آپ کو چلانا چاہتا ہے۔ یقینا اس سے بہتر مقام کے لئے آپکو تیار کیا جا رہا ہے

* صدقات بڑھا دیں۔ ضرورت مندوں کو ڈھونڈھ ڈھونڈ کر ان کی مشکلات حل کریں

اگر آپ کو بہت زیادہ نوازا جا رہا ہو تو بھی ڈر جائیں، جھک جائیں، دل نرم کرلیں، مخلوق کی مدد بڑھا دیں، شکرانہ بڑھا دیں، اللہ کی قربت حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ کہ آپ سرخرو ہو سکیں

یاد رکھئے! حالات کیسے بھی ہوں۔ یہ زندگی ہر کسی کے لئے ایک آزمائش ہے۔۔۔ ایک چانس ہے

اللہ تعالٰی ہمیں زندگی کی اصل حقیقت کو سمجھنے والا دل اور سوچ عطا فرمائے (آمین)

دعاؤں کا طالب
ڈاکٹر حضرت بلال مروت

17/11/2022

کیا آپ گردن اور کمر کے درد میں برسوں سے مبتلا ہے؟
اور بار بار علاج کرانے کے باوجود کوئی فرق محسوس نہیں ہو رہا؟
تو آج ہی ہمارے کلینک وزٹ کریں

ڈاکٹر حضرت بلال مروت
• کمر درد • جوڑوں کا درد • عرق النساء • شوگر • فالج اور سی پی سے متعلقہ امراض کا بہترین علاج کیا جاتا ہے

پتہ: کٹہ نزد احمد خیل ضلع لکی مروت

Contact: 0306 9585005
WhatsApp:0308 8199379

16/11/2022

کیا آپ گردن اور کمر کے درد میں برسوں سے مبتلا ہے؟
اور بار بار علاج کرانے کے باوجود کوئی فرق محسوس نہیں ہو رہا؟
تو آج ہی ہمارے کلینک وزٹ کریں

ڈاکٹر حضرت بلال مروت
• کمر درد • جوڑوں کا درد • عرق النساء • شوگر • فالج اور سی پی سے متعلقہ امراض کا بہترین علاج کیا جاتا ہے

پتہ: کٹہ نزد احمد خیل ضلع لکی مروت

Contact: 0306 9585005
WhatsApp:0308 8199379

15/11/2022

کیا آپ گردن اور کمر کے درد میں برسوں سے مبتلا ہے؟
اور بار بار علاج کرانے کے باوجود کوئی فرق محسوس نہیں ہو رہا؟
تو آج ہی ہمارے کلینک وزٹ کریں

ڈاکٹر حضرت بلال مروت
• کمر درد • جوڑوں کا درد • عرق النساء • شوگر • فالج اور سی پی سے متعلقہ امراض کا بہترین علاج کیا جاتا ہے

پتہ: کٹہ نزد احمد خیل ضلع لکی مروت

Contact: 0306 9585005
WhatsApp:0308 8199379

13/11/2022

نس کا دب جانا اذیت کے ساتھ ساتھ پٹھوں کے سکڑنے اور دوسری بہت سی بیماریوں کی وجہ بن سکتا ہے۔ اس کا دوائیوں سے علاج ممکن نھیں بلکہ اس کے صحیح علاج میں تاخیر کی وجہ بن سکتا ھے۔
اگر آپ ڈسک سلپ، شیاٹیکا یا اسکے علاوہ کسی بھی جسمانی تکلیف میں مبتلا ہیں اور سالوں سے علاج کروا رہے ہیں مگر پھر بھی کوئی واضح فرق نہیں پڑ رہا تو آج ہی کلینک تشریف لائیں اور کائروپریکٹیک ٹریٹمنٹ سے بغیر کسی دوائی یا سرجری کے ان مسائل سے نجات پائیں۔
رابطہ نمبر:03069585005
وٹس ایپ:03088199379
ایڈریس:کٹہ خیل ضلع لکی مروت

06/11/2022

اگر آپ کمر کے مُہروں کی وجہ سے
گردن کے درد ،کمر کے درد یا ٹانگ کے درد میں مبتلا ہیں تو اسکو سنجیدہ لیں کیونکہ یہ درد مُستقبل میں جُزوی یا ُمُستقل پیرالائسس کا سبب بن سکتا ہے آج ہی اپنی تمام رپورٹس اور ایم آر آئی کے ساتھ تشریف لائیں
Dr: Hazrat Bilal Marwat M.D (A.M), R.A.M.P, C.P.T ( Chiropractor )
Call us for appointment: 0306 9585005
WhatsApp us: 0308 8199379
Address: Katta khel district Lakki marwat kpk The best chiropractor in Pakistan "Dr Bilal Khan Marwat" . subscribe my YouTube channel for more information and videos.https://www.youtube.com/

01/11/2022

ڈپریشن(دل شکستہ ہونا) اور اس کے علامات.
ہر ایک انسان کی زندگی میں خوشی اور غم کے لمحات آتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ انسان روزمرہ کے معاملات اور دلچسپیوں کی وجہ سے بعض غموں کو بھول جاتا ہے اور اس کی جسمانی،سماجی اور ذہنی توازن برقرار رہ جاتی ہے،لیکن ڈپریشن ایک عام پریشانی کا نام نہیں بلکہ ایک جان لیوا مرض کا نام ہے جسے انگریزی میں Major Depressive Illness یا Clinical Depression کہتے ہیں۔
یہ کچھ ان علامات کے ساتھ انسان پہ غالب ہوتا ہے۔
جیسے کہ یہ ایک Mood Disorder ہے اسلیے ڈپریشن کا مریض اکثر اوقات شدید افسردگی اور بے چینی کی حالت میں ہوتا ہے،دماغ میں منفی خیالات آتے ہیں جیسے کہ ہر چیز میں اپنے آپ کو قصوروار ٹھہرانا حالانکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا،اپنے آپ کو لوگوں سے بلاوجہ کمزور سمجھنا،ناامید ہونا،دماغ میں خیالات اور عجیب سوالات آنا مثلاً میری زندگی کا کیا مقصد ہے ؟ کیا ہوجایگا اگر میں زندہ رہوں کیو نہ اپنے ذات اور اس اذیت کو ختم کروں وغیرہ
آپ کی دلچسپی ان کاموں میں ختم ہوجاتی ہے جو پہلے آپ کو مزا دیتی تھی،دوستوں میں جی نہیں لگتا تنہائی اور اندھیرا پسند کرنے لگ جاتے ہیں،ازدواجی زندگی متاثر ہو جاتی ہے،بدن میں شدید قسم کا درد اور تکن رہتا ہے جسے Fatigue کہتے ہیں اسی وجہ سے چلنے پھرنے کو جی نہیں لگتا اور اکثر ایک بے سکون اور غیر مطمئن نیند میں انسان پڑھا رہتا ہے۔
خوراک یا تو مریض بہت زیادہ شروع کرلیتا ہے یا بہت کم کرلیتا ہے اور منٹوں کے حساب سے یا تو غصے میں پھٹ پڑھے گا یا رونا شروع کرلیتا ہے۔
ایسے مریض رش اور ہجوم کی جگہوں میں جانا پسند نہیں کرتے اور گھبراتے ہیں جسے سوشل اینزائٹی(Social Anxiety) کہتیں ہیں۔
اگر مریض ان علامات کے باوجود نظر انداز رہ جائے اور وقت پہ علاج شروع نہ کرے تو خدانخواستہ آخری انجام خودکشی پہ ہی آکے رہتا ہے۔
ڈپریشن کے کئ سارے وجوہات ہیں اور کئ تو معلوم بھی نہیں مگر ہمارے پاس اکثر اوقات جو ڈپریشن کے مریض آتے ہیں وہ یا تو کسی معاشرتی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں یا کسی بیماری یا غم کی وجہ سے ڈیپرس ہوتے ہیں بعض اوقات تو ایسے ہوتا ہے کہ پورے پورے خاندان کو یہ مرض لاحق ہو تا ہے جسکی وجہ یا تو Genetics اور یا بچپن میں گھر کے برے حالت ہوتے ہیں مثلاً جن بچوں کے ماں باپ آپس میں لڑائیاں کرتے ہیں ایسے بچے اکثر سارے شدید احساس کمتری اور ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں۔
اکثر وہ لوگ جو سوچ بچار زیادہ کرتے اور شخصیت کے حساس ہوتے ہیں ان میں بھی ڈپریشن کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔
ہوتا یہ ہے کہ ڈپریشن میں دماغ میں پانی نماں اجزاء کی کمی آجاتی ہیں جسے Neurotransmitter کہتے ہیں اور اس کمی کی وہ دلدل انسان کو ڈپریشن میں دکھیل دیتی ہے۔
جس طرح گاڈی میں موبائل آیل،بریک آیل،ڑرانسمشن آیل،پانی اور پٹرول وغیرہ کے مائع(Liquid) ہوتے ہیں ٹھیک اسی طرح انسان کے جسم اور خاص کر دماغ میں بھی مائع پائے جاتیں ہیں جن میں کچھ خوشی اور اطمینان کے بھی ہیں،ڈپریشن میں ان مائعو یعنی Neurotransmitters کی کمی آجاتی ہے،زیادتر یہ کمی صرف دوائیوں سے ہی ٹھیک ہوتی ہے۔
لوگ اکثر اوقات مریض کو یہ ترغیب کرتے ہیں کہ یہ کرو وہ کرو تم دین کو توجہ نہیں دیتے اسلیے ایسے ہوے ہو وغیرہ لیکن جیسا کہ میں نے پہلے بتایا جس طرح بلڈ پریشر شوگر اور بخار کیلئے دوا درکار ہوتی ہے اسی طرح ڈیپریشن علاج کے بغیر بہ مشکل ٹھیک ہوگا۔
ڈپریشن کی شدت کو دیکھ کر ہی آپ کا فیملی فزشن یا ماہر نفسیات (Psychiatrist) آپ کا علاج شروع کرتا ہے جو دوائیوں سے لے کر سائیکالوجی سیشنز،Cognitive Behavior Therapy وغیرہ کی شکل میں ہوسکتا ہے۔
زیادہ شدت کی صورت میں اکثر علاج ڈاکٹر اور سائیکالوجسٹ دونوں اکھٹے ہی کرتے ہیں۔
آپ نے دیکھا ہوگا اکثر خودکشی کرنے والے لوگ ڈائرکٹ یہ اقدام نہیں اٹھاتے بلکہ یہ ایک سلسلہ آرہا ہوتا ہے اور گھر کے افراد اور دوست انسان میں بدلاؤ دیکھ رہیں ہوتے ہیں،اسلئے اپنے بچوں اور پیاروں سے بیٹھا کرے ان سے ان کے حال کے بارے میں پوچھا کرے یہ نہ صرف ان کیلئے بلکہ آپ کو بھی مطمئن رکھے گا۔
اپنے فیملی ڈاکٹر سے ایسے مریض کی بروقت تشخیص اور معاینہ آپ اور آپ کے پیاروں کو ایسے بلا سے محفوظ رکھ سکتا ہیں۔
ڈپریشن کا بلکل علاج ہے اور ہرگز یہ نشہ أور علاج یا پوری زندگی دوا کھانے کا علاج نہیں اگر آپ اپنے ڈاکٹر کے مشورے پر پورا پورا عمل اور پراپر فالواپ کرے گیں۔
اس آگاہی کو نیک نیتی کی غرض سے لوگوں تک پہنچائے۔شکریہ
ڈاکٹر حضرت بلال مروت
میڈیکل ڈاکٹر آف الٹرنیٹیو میڈیسن
ایم ڈی اے ایم ( ملاکنڈ )
آر اے ایم پی ( ملاکنڈ )
سی پی ٹی ( اسلام آباد )

01/11/2022

"ادویات اور سرجری کے بغیر علاج"
مہروں کا گیپ، ڈسک سلپ، ڈ سک بلج، شیا ٹیکا، ہڈی کا ٹیڑھاپن، سیدھاکھڑا ہونے میں دشواری، ہاتھ پا ؤں کا سن ہونا، نقل و حرقت میں دقت، بیٹھنے میں تکلیف، فالج،گھٹنوں اور جوڑوں میں درد،لقوہ،کمر درد،گردن میں تکلیف،پٹھوں میں کھچاؤ اور پٹھوں کی کمزوری،آسٹیوارتھرائٹس اس کے علاوہ کندہوں میں عدم توازن اور جسم کے مختلف حصوں میں درد، بیماری کے علامت ہے، آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے ابھی رابطہ کریں
03069585005
وٹس ایپ:03088199379
نوٹ: دور سے آنے والے مریضوں کے لئے رہائش کی سہولت موجود ہے …

20/10/2022

https://www.facebook.com/profile.php?id=100084279523591 کبڈی،اینڈہ اور تتی کے مشہور کھلاڑی ریحان پٹھان جس کو کھیل کے دوران گھٹنے کی انجری ہوئی تھی۔کافی علاج معالجے کے بعد ہماری کلینک آکر صرف ایک ہی سیشن کیساتھ ٹھیک ہوگیا۔ھوالشافی۔عوام کی آگاہی کیلئے ویڈیو کو شیئر کریں۔
Dr: Hazrat Bilal The best chiropractor in Pakistan "Dr Bilal Khan Marwat"
Call us for appointment:0306 9585005
WhatsApp us:0308 8199379
Address: Katta khel district Lakki marwat kpk.

19/10/2022
16/10/2022

عوام کی آگاہی کیلئے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں L4,L5,S1,back pain,sciatica pain Chiropractic adjustment by Chiropractor Dr Hazrat Bilal Marwat. patient review after chiropractic adjustment.dr Hazrat Bilal Marwat Chiropractor in Lakki marwat kpk Pakistan. Call us for appointment: 0306 9585005, WhatsApp us:0308 8199379

13/10/2022

عوام کی آگاہی کیلئے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں L4,L5,S1,back pain,sciatica pain Chiropractic adjustment by Chiropractor Dr Hazrat Bilal Marwat. patient review after chiropractic adjustment.dr Hazrat Bilal Marwat Chiropractor in Lakki marwat kpk Pakistan. Call us for appointment: 0306 9585005, WhatsApp us:0308 8199379

12/10/2022
07/10/2022

مہروں کی خرابی،کمر درد،شیاٹیکا " عرق النساء،رنگڑوا " کا آسان اور کامیاب علاج اور علاج کے بعد مریض کا بیان۔
ویڈیو کو عوام کی آگاہی کیلئے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں پیج کو لائک اور فالو کریں تاکہ ہماری ہر نئ آنے والی ویڈیو آپ تک پہنچ سکیں۔شکریہ

Photos from The best chiropractor in Pakistan "Dr Bilal Khan Marwat"'s post 06/10/2022

https://www.facebook.com/profile.php?id=100084279523591 We treat neck pain,back pain,disc problems,sciatica pain,knee & joint pain,frozen shoulder,Osteoarthritis,leg pain with Chiropractic treatment and Alternative medicine in Lakki Marwat kpk pakistan.cell :0306 9585005,WhatsApp us: 0308 8199379.
Dr: Hazrat Bilal marwat ( Chiropractor ).

04/10/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
جیسا کہ ڈینگی مرض پورے پاکستان میں اتنا بڑھ چکا ہے کہ صرف راولپنڈی میں مختلف ہسپتالوں میں ریگولر 100 سے 150 مریض پہنچ رہے ہیں ۔
جس وجہ سے اسپتالوں میں پیڈ بھی میسر نہیں ۔
اس صورت میں میری چند احتیاطی تدابیر احباب کے لئے یقینا بہت فائدے مند ہونگی۔

ڈینگی وائرس ایک جان لیوا مرض ہے۔ جس کی علامات شروع میں بخار سر درد ٹانگوں میں گھٹنوں کے نیچے پنیوں میں شدید درد ظاہر ہوتا ہے۔ اور ڈینگی پازیٹیو روپورٹ میں تقریباً 4 دن بعد آتاہے۔

*احتیاطی تدابیر*
۔ مریض کو بخار تیز نہ ہونے دیں۔
مریض کو پیدل نہ چلنے دیا جائے۔
مریض کو خون پتلا کرنے والی ایسی تمام ادویات طرق کر دیں۔
باہر بازار کے مشروبات اور غذاؤں سے پرہیز کریں ۔
مریض کو صرف اور پینا ڈول گولیاں یا سیرپ کیل پول سیرپ دیں۔
گولیاں 2+2+2 دیں ۔
بچوں کو جن کی عمر 12 سال سے اوپر اور 17 سال تک سیرپ کیساتھ پینا ڈول گولیاں وزن کے حساب سے 1/5 یعنی ایک پوری اور ایک آدھی گولی یا کال پول سیرپ ہر چار گھنٹے بعد دیں۔
بخار تیز نہ ہونے کی صورت میں
ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کریں۔
سر پیشانی ھاتھ اور پاؤں پر رکھیں۔
اور بروقت ڈاکٹر سے معائنہ کرواتے رہیں۔
ہر 2 دن بعد ٹیسٹ رپورٹ کروائیں۔
ٹیسٹ رپورٹ میں پلیٹلیٹ 50ہزار سے 20 ہزار تک گر جاۓ تو یقیناً انتہائی خطرناک سٹیج ہوتی ہے۔

اس صورت میں مندرجہ ذیل علامات کا دھیان رکھیں ۔اگر درج علامات ظاہر ہو۔
مثلاً خون کی الٹی ہونا۔
یا جسم پر کالے دھبے نمایاں ہوں
آنکھوں کے گرد سیاہ نشان کا نمایاں ہونا۔
تو بروقت فوراً قریبی ڈاکٹر یا اسپتال میں مریض کو پہنچائے،۔۔

خوراک کا استعمال ۔۔

اگر پپیتہ کے پتوں کا جوس یا سیرپ مل جائے تو سب سے بہتر ہے۔
تازہ اور فریش گھر کا جوس بنا کر زیادہ سے زیادہ پلائیں ۔
سیب کا جوس ہلکا سانیبو کیساتھ زیادہ بہتر اور فایدہ مند ہے۔گنے کا جوس سب سے بہترین ہے۔تین ٹائم پلانا۔
او آر ایس والا پانی استعمال کریں۔
کیلکسوز ڈی کا استعمال کریں ۔
مچھر دانی کا استعمال کریں ۔
یاد رکھیں دوارن ڈینگی اگر مریض کو نارمل مچھر کاٹ کر دوبارہ کسی دوسرے افراد کو کاٹ گیا تو یقیناً اس کو بھی ڈینگی ہو جا گا۔
(نوٹ)
اور ایک سیرپ کا نام بتا رہا ہوں آپ کو بروقت مل جائے ۔
تو اسکے استعمال سے 20 ہزار سے کم بھی ہو تو پلیٹلیٹ ایک دم بڑھنا شروع ہو جاۓ گے۔
اس شربت کا نام شربت پپیتہ ہربل ہے ۔اور یہ لاہور یومنہ کئیر اینڈ ویلفیئر فارمہ سے مفت منگوایا جا سکتا ہے ۔ رابط نمبر
042 37801243
یہ چند ضروری معلومات میرے زہن میں تھی ۔ زہن میں تھی سوچا کہ احباب کے ساتھ شیئر کردی جائے ۔ تاکہ اس مرض سے پچا جاسکے۔
طالب دعا
*میڈیکل ڈاکٹر آف آلٹرنیٹو میڈیسن : حضرت بلال مروت

03/10/2022
30/09/2022

مہروں کی خرابی کی وجہ سے کمر درد اور شیاٹیکا ( عرق النساء،رنگڑوا ) کے مریض نے اسلام آباد میں کمر کے مہروں کا آپریشن بھی کیا تھا لیکن پھر بھی ٹھیک نہ ہوا تھا ۔ہمارے طریقہ علاج کائیروپریکٹیک ٹریٹمنٹ کے بارے میں سن کر ہمارے پاس علاج کیلئے آیا۔ہمارے پاس دو سیشن کرنے کے بعد اس کی شفایابی کا بیان اس کی زبانی سنئیں۔
Dr: Hazrat Bilal marwat (Chiropractor)
Cell:0306 9585005,WhatsApp:03088199379
Address:katta khel ,Lakki marwat kpk.

29/09/2022

ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور دوستوں کیساتھ شیئر کریں۔
کمر کے نچلے حصے سے نکل کر ٹانگ سے ہوتا ہوا پاوں تک جاتا درد شیاٹیکا ہوتا ہے۔ اس کو نظر انداز مت کریں، بیماری کو نظرانداز کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔ اس کا ہم بہترین علاج کرتے ہیں۔
کمر درد کا علاج ۔ عرق النساء کا علاج ۔ فروزن شولڈر کا علاج ۔ گھٹنوں کا علاج بغیر انجکشن اور آپریشن کے
ابھی کال کریں اور اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔
Manual Therapy and Chiropractic adjustment by Dr Hazrat Bilal marwat ( Chiropractor ).
Call us :0306 9585005
WhatsApp us:0308 8199379

27/09/2022

We treat CP child with chiropractic treatment and alternative medicine. Dr Hazrat Bilal mwt
Cell:0306 9585005, WhatsApp us:0308 8199379.

25/09/2022

Chiropractic adjustment by Chiropractor Dr Hazrat Bilal marwat.

Send a message to learn more.

23/09/2022

Headaches are a type of pain occurring in the head, there are many different types of headaches primary and secondary. The most common primary headaches are tension-type headache, cluster headaches and migraines. Secondary headaches are normally caused as a result from another illness or sicknesses. Headaches can also be caused from dehydration and head injuries.
Chiropractic care can help with headaches
using manual therapy, soft tissue therapy, rehabilitation, lifestyle changes and education. Aligning the spine and eliminating neck pain.

If you are suffering from headaches or migraines, call the clinic on 0306 9585005
WhatsApp us:0308 8199379
Address:katta khel Lakki marwat kpk.

23/09/2022

Knee osteoarthritis 🦵 is a degenerative disease🌿.
It is where the natural cushioning of the natural cushioning between the knees 🦵(the cartilage) wears away. This causes a great deal of discomfort and pain. ⛹️‍♀️🆙
The most common cause of osteoarthritis🦵 of the knee is age. Almost everyone will eventually develop some degree of osteoarthritis. However, several factors increase the risk of developing significant arthritis at an earlier age. Athletics sometimes accelerates this wear and tear as does genes or repeated injuries. 🤛🆙
One this is for sure, the pain with knee osteoarthritis can be managed with effective chiropractic treatment.
Dr :Hazrat Bilal marwat ( Chiropractor )
Cell:0306 9585005
WhatsApp us:0308 8199379
Address: katta khel district Lakki Marwat kpk.

20/09/2022

Back pain,disc problem & sciatica pain treatment

19/09/2022
19/09/2022

ملیرا ایک جان لیوا بیماری۔ Malaria

Malaria is a disease caused by a parasite. The parasite is spread to humans through the bites of infected mosquitoes. People who have malaria usually feel very sick with a high fever and shaking chills. While the disease is uncommon in temperate climates, malaria is still common in tropical and subtropical countries.

What causes malaria?

Malaria can occur if a mosquito infected with the Plasmodium parasite bites you. There are four kinds of malaria parasites that can infect humans: Plasmodium vivax, P. ovale, P. malariae, and P. falciparum.

P. falciparum causes a more severe form of the disease and those who contract this form of malaria have a higher risk of death. An infected mother can also pass the disease to her baby at birth. This is known as congenital malaria.

Malaria is transmitted by blood, so it can also be transmitted through:

an organ transplant
a transfusion
use of shared needles or syringes
What are the symptoms of malaria?

The symptoms of malaria typically develop within 10 days to 4 weeks following the infection. In some cases, symptoms may not develop for several months. Some malarial parasites can enter the body but will be dormant for long periods of time.

Common symptoms of malaria include:

shaking chills that can range from moderate to severe
high fever
profuse sweating
headache
nausea
vomiting
abdominal pain
diarrhea
anemia
muscle pain
convulsions
coma
bloody stools
How is malaria diagnosed?

Your doctor will be able to diagnose malaria. During your appointment, your doctor will review your health history, including any recent travel to tropical climates. A physical exam will also be performed.

Your doctor will be able to determine if you have an enlarged spleen or liver. If you have symptoms of malaria, your doctor may order additional blood tests to confirm your diagnosis.

These tests will show:

whether you have malaria
what type of malaria you have
if your infection is caused by a parasite that’s resistant to certain types of drugs
if the disease has caused anemia
if the disease has affected your vital organs

How is malaria treated?

Malaria can be a life-threatening condition, especially if you’re infected with the parasite P. falciparum. Treatment for the disease is typically provided in a hospital. Your doctor will prescribe medications based on the type of parasite that you have.

In some instances, the medication prescribed may not clear the infection because of parasite resistance to drugs. If this occurs, your doctor may need to use more than one medication or change medications altogether to treat your condition.

Additionally, certain types of malaria parasites, such as P. vivax and P. ovale, have liver stages where the parasite can live in your body for an extended period of time and reactivate at a later date causing a relapse of the infection.

If you’re found to have one of these types of malaria parasites, you’ll be given a second medication to prevent a relapse in the future.

Videos (show all)

مہروں کی خرابی،کمر درد،شیاٹیکا " عرق النساء،رنگڑوا " کا آسان اور کامیاب علاج اور علاج کے بعد مریض کا بیان۔ویڈیو کو عوام ...
مہروں کی خرابی کی وجہ سے کمر درد اور شیاٹیکا ( عرق النساء،رنگڑوا ) کے مریض نے اسلام آباد میں کمر کے مہروں کا آپریشن بھی ...
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور دوستوں کیساتھ شیئر کریں۔           کمر کے نچلے حصے سے نکل کر ٹانگ سے ہوتا ہوا پاوں تک جاتا در...
کمر درد،مہروں کی خرابی،شیاٹیکا،رنگڑوا،گھٹنوں اور جوڑوں کے درد کا بغیر آپریشن کے کامیاب علاج
کمر درد،مہروں کی خرابی اور شیاٹیکا" عرق النساء کا بغیر آپریشن کے ایک نیا آسان اور کامیاب امریکن علاج
Back pain,disc problem & sciatica pain treatment
درد کمر کم ہو یا زیادہ، کندھے کا ہو یا کمر کا ، جوڑوں کا ہو یا گردن کا ، پٹھوں کا ہو سر کا، درد ازیت کا دوسرا نام ہے۔ اس...

Location

Category

Telephone

Website

Address

Street No 1 Katta Khel
Lakki Marwat

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Other Doctors in Lakki Marwat (show all)
24Hours Entertainment and Information Desk by Aqsa Gulli Marwata 24Hours Entertainment and Information Desk by Aqsa Gulli Marwata
Minakhel Lakki Marwat Kpk
Lakki Marwat

Here Your will Find Entertainment information fun everything you will find here

Marwat Dental Care Marwat Dental Care
Dr Sami Ullah Khan Children Specialist
Lakki Marwat

To improve the quality of Dentistry and Dental care of the community and people of Lakki Marwat, the