Kpk paramedics

Kpk paramedics This group is only for medical related information����

میڈیکل فیکلٹی نے ماہِ  اگست  کے ڈپلومہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
28/07/2025

میڈیکل فیکلٹی نے ماہِ اگست کے ڈپلومہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ FPMA پشاور نے اس مرتبہ طلباء کے ساتھ سنگین ناانصافی کی ...
13/03/2025

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ FPMA پشاور نے اس مرتبہ طلباء کے ساتھ سنگین ناانصافی کی ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ادارہ مالی مفادات کے تحت ایک منظم چال چل رہا ہے۔ اس بار پیرامیڈیکس کے امتحانی پرچے جان بوجھ کر نصاب سے باہر تیار کیے گئے ہیں تاکہ طلباء کو فیل کیا جائے اور انہیں مجبور کیا جائے کہ یا تو وہ فیکلٹی ممبران کو رشوت دیں یا بار بار امتحانات دے کر اپنا قیمتی وقت اور پیسہ ضائع کریں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ جو سوالیہ پرچے اس بار بنائے گئے ہیں، وہ BSN اور MBBS کے معیار کے لگتے ہیں، یعنی ایسے سوالات جو عام طور پر ڈاکٹرز کے لیے موزوں ہوتے ہیں، نہ کہ پیرامیڈیکس نصاب کا حصہ۔ یہ ایک نہایت ہی غیر منصفانہ رویہ ہے جو طلباء کے تعلیمی کیریئر کو براہ راست نقصان پہنچا رہا ہے، کیونکہ وہ ایک ایسے امتحانی نظام کا سامنا کر رہے ہیں جو ان کے نصاب سے مطابقت نہیں رکھتا۔ اس کے نتیجے میں، کئی طلباء کو دوبارہ امتحانات دینے کے لیے اضافی فیس ادا کرنی پڑے گی، اور کچھ کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ کامیابی کے لیے غیر قانونی طریقے اختیار کریں۔ یہ ایک سنگین تعلیمی بددیانتی ہے جس پر فوری ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔ طلباء کے حقوق کا تحفظ ضروری ہے، اور FPMA کو چاہیے کہ وہ اس غیر منصفانہ امتحانی نظام کا نوٹس لے، اسے شفاف بنائے اور اساتذہ کو جوابدہ ٹھہرائے تاکہ آئندہ کسی کے تعلیمی مستقبل کے ساتھ ایسا کھلواڑ نہ ہو۔

میڈیکل فیکلٹی نے ڈپلومہ امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی فیس اور آخری تاریخ کا اعلان کردیا
09/01/2025

میڈیکل فیکلٹی نے ڈپلومہ امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی فیس اور آخری تاریخ کا اعلان کردیا

وہ تمام طلبہ جن کے DMC میں PWAGMلکھا آرہا ہے وہ 7 جنوری سے پہلے اپنے پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں اپنی ڈی ایم سی اور 1700 ر...
28/12/2024

وہ تمام طلبہ جن کے DMC میں PWAGMلکھا آرہا ہے وہ 7 جنوری سے پہلے اپنے پیرامیڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں اپنی ڈی ایم سی اور 1700 روپے فی مضمون رقم جمع کرائیں۔ شکریہ!

Follow Kpk paramedics for more information
24/12/2024

Follow Kpk paramedics for more information

06/09/2024

میڈیکل فیکلٹی خیبر پختونخوا کے تمام ڈپلومہ طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رول نمبر سلپ اپنے متعلقہ پیرامیڈکل انسٹی ٹیوٹ سے حاصل کریں

06/05/2024

Results announced

13/02/2024

میڈیکل فیکلٹی خیبر پختونخوا کے آنیوالے ڈپلومہ امتحانات کے رولنمبر سلپ اپنے متعلقہ انسٹیٹیوٹس سے حاصل کریں

Date sheet February 2024
16/01/2024

Date sheet February 2024

16/01/2024

تمام پیرامیڈیکس طلباء کو مطلع کیا جاتا ہیں کہ UFM Cases کلیئر ہوگئے ہیں۔

12/01/2024

خیبر پختونخوا فارمیسی کیٹیگری B نتائج کا اعلان ہوگیا

Address

Lakki Marwat
28350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk paramedics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kpk paramedics:

Share