Dr.Atiq Ur Rehman

Dr.Atiq Ur Rehman MBBS ( KMC)
MCPS ( Medicine )
FCPS (Cardiology)
Registrar ( Fauji Foundation Hospital Peshawar)

انشاء اللہ بروز ہفتہ اور اتوار  ۔ سوموار
25/07/2025

انشاء اللہ بروز ہفتہ اور اتوار ۔ سوموار

ڈسٹرکٹ کارڈیالوجست ڈاکٹر عتیق الرحمٰن مروت صاحب کل بروز ہفتہ اور اتوار آپنے کلینک میں مریضوں کا معائنہ کرینگے ۔
Dr.Atiq Ur Rehman
(MBBS) (KMC)
(MCPS) (MEDICINE)
(FCPS) (CARDIOLOGY)

ماہر امراض ۔
دل ۔شوگر ۔بلڈ پریشر ۔ کولیسٹرول ۔سینے میں جلن ۔ بخار وغیرہ ۔
کلینک پتہ ۔ ابرار میڈکل سنٹر نزد سٹی ہسپتال لکی مروت
۔
رابطہ نمبر ۔
03411909964
03326655533

18/07/2025

InshaAllah Time 8am baje se 5pm baje tak

04/07/2025

کل بروز ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں موجود رہونگا ۔ تمام مریضوں کو اطلاع دی جاتی ہے ۔کہ کل آجائے اتوار کے دن گاڑیوں کا مسئلہ ہوگا پھر محرم الحرام ہے ۔اس وجہ سے ہفتہ کے روز آجائے ۔
ڈاکٹر عتیق الرحمن مروت ہارٹ سپیشلسٹ لکی مروت
۔ابرار میڈکل سنٹر نزد ڈاکٹر غلام علی خان الٹراساؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول بوائز نمبر ون سٹی ہسپتال لکی مروت ۔
03326655533

20/06/2025

آج بروز ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں موجود رہونگا ڈاکٹر عتیق الرحمن ۔
پتہ ۔ابرار میڈکل سنٹر سٹی ہسپتال لکی مروت ۔

Shukriya Lakki Media Center
11/06/2025

Shukriya Lakki Media Center

#اطلاع خاص #عام
ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عتیق الرحمٰن مروت صاحب اپنے معمول کے مُطابق بروز ہفتہ اور اتوار صبح 8 بجے سے 5 پی ایم تک اپنے کلینک میں موجود ہونگے ۔
بروز سوموار اور منگل کو 2 بجے سے 6 بجے تک کلینک میں موجود ہونگے ۔
#نوٹ وہ مریض جو دور دراز علاقوں سے آتے ہیں ۔ ٹانک ۔ڈیرہ ۔نورنگ ۔سرا درگاہ ۔تختی خیل ۔خان خیل۔ بیٹنی ۔ پیزو ۔
ایسے علاقے جہان گاڑیوں کا مسئلہ ہو وہ حضرات صبح وقت پر آیا کریں بہت گرمی ہے تاکہ اپنے گھروں کو وقت پر پہنچ جائیں۔
جن مریضوں کو ایک مہینہ پہلے چیک اپ ہوا ہو ۔وہ فائل کے ساتھ کلینک تشریف لائیں ۔
#سہولیات
وہاں پر ECG اور ايكو کی سہولت موجود ہے۔ خواتین کیلئے پردے کا پروگرام۔ خواتین کیلئے سپیشل فیمل ecg ٹیکنیشن ۔
#ڈاکٹرعتیق #الرحمٰن مروت ۔
ایم بی بی ایس ۔ ( kmc)
ایم سی پی ایس ( میڈیسن)
ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)
#ماہرامراض دل ۔شوگر ۔بلڈ پریشر ۔کولیسٹرول۔سینے میں درد ۔سینے میں جلن ۔ وغیرہ ۔
#کلینک پتہ۔ ابرار میڈکل سنٹر نزد ڈاکٹر غلام علی خان الٹراساؤنڈ گورنمنٹ ہائی سکول بوائز نمبر ون سٹی ہسپتال لکی مروت ۔
رابط نمبر ۔ 03326655533.
#ریکویسٹ ۔ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں ۔لکی میڈیا سنٹر ۔شکریہ ۔

06/06/2025

لکی مروت کے قابل ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر عتیق الرحمٰن مروت صاحب کا اپنے علاقے کی عوام کو مشورہ۔۔
عیدالاضحی کی قربانی سنت ابراہیمی ھے۔۔۔،،عید کے موقع پر اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ۔جو دل کے مریض ہے اس کیلئے بڑا گوشت نقصان دہ ہے ۔ چھوٹا گوشت استعمال کریں ۔ چربی والا گوشت نا کائیں ۔ نمک اور چکنائے کا استعمال احتیاط سے کریں ۔ہر قِسم کا کولڈ ڈرنکس نقصان دہ ہے ۔
گوشت حسب ضرورت کھائیں،
کولڈرنک کا استعمال کم سے کم کریں،
ترش اور مختلف مصالحہ جات کا استعمال کم سے کم کریں۔ ایسے بلڈ پریشر کا مسئلہ اتا ہے ۔
پانی کا استعمال ذیادہ سے ذیادہ کریں۔۔۔
جن جانوروں کے پھیپڑوں یا پسلیوں پر غبارے نما دانے نظر ائیں ،اس کا گوشت ہرگز نہ کھائیں،کیونکہ اس جانور کو۔ ٹی۔ بی لاحق ھے،

جانورں کی فضلات زمین میں دفن کریں،۔۔۔۔۔۔۔
گوشت کو گرمی سے محفوظ رکھیں،۔
زیادہ چربی والا گوشت نہ کھائیں۔
کم کھانا اپکی صحت کیلیے بہتر ھے۔۔ ڈاکٹر عتیق الرحمٰن مروت Cardiologist سٹی ہسپتال لکی مروت ۔

06/06/2025

میری طرف سے اُمت مسلمہ کو عید مبارک ۔
ڈاکٹر عتیق الرحمٰن مروت ہارٹ سپیشلسٹ
ابرار میڈکل سنٹر نزد سٹی ہسپتال لکی مروت ۔

09/05/2025

بروز ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں موجود رہونگا صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک۔ بروز سوموار اور منگل کو سٹی ہسپتال OPD میں ۔
ڈاکٹر عتیق الرحمٰن ماہر امراض دل ۔
ابرار میڈکل سنٹر
رابط نمبر ۔عمر زیب
03326655533

09/05/2025

انشاء اللہ کل اپنے کلینک میں موجود رہونگا ۔

02/05/2025

کل بروز ہفتہ اور اتوار کو اپنے کلینک میں موجود رہونگا ۔
ڈاکٹر عتیق الرحمن مروت ہارٹ سپیشلسٹ
03326655533

Address

Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Atiq Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category