
14/04/2025
لکی مروت میں سموسہ کھانے والے پہلے یہ ویڈیو اور ایکس رے دیکھ لیں۔سموسہ کے اندر تار بچہ کے حلق میں پھنس گیا جس سے بچہ کی حالت غیر۔جس سے بچہ کو فوری طور پر لاہور کے مشہور ہسپتال میں داخل کیا گیا۔۔۔۔بعد میں لاہور کے مشہور ای این ٹی سپیشلسٹ نے سرجری اور جدید ٹیکنالوجی سے الحمدللہ حلق سے تار نکال لی اور بچہ کی جان بچھ گئی ۔۔۔