M Nisar Dental Clinic

M Nisar Dental Clinic محمد نثار ڈینٹل کلینک کا بنیادی مقصد اپنے علم سے دوسروں

Happy dentist day
06/03/2019

Happy dentist day

04/03/2019
27/02/2019

دانتوں کی بیماریاں ۔۔
یا کیڑا لگنا ۔ایسی بیماری ھے جس میں دانت کے اندر سوراخ بن جاتا ھے جس کو سادہ زبان میں کیڑا لگنا کھتے ہین ۔شروع میں عام طور پر ایک چھوٹا سا سیاہ رنگ کا داغ ھوتا ھے ۔ اگر اس کا بر وقت علاج کروایا جائے تو مریض کافی بڑی تکلیف سے بچ سکتا ھے ۔
وجوہات ۔۔۔
دانتوں کی صفائی نہ کرنا ۔ میٹھی چیز کھانا ۔ مرغن اور junk food ...اور کچھ مشروبات ھیں cola drinks .
یاد رکھیں کہ ان کا علاج دانتوں کی حفاظت اور Fillings ھے ۔دوائی وقتی طور پر آرام دیتی ہے لیکن یہ عارضی طور پر علاج ھے ۔

24/02/2019

دانتوں کے علاج میں غفلت اور کوتاہی آپ کی جیب پر بھت بھاری پڑتی ہے A stich in time saves nine کے مصداق جب آپ اپنے دانتوں کے کام میں تاخیر کرتے ہیں تو آپ کے دانتوں میں خرابی بڑھتی جا تی ہے شروع میں تھوڑی تکلیف اور کم خرچ کر کے آپ زیادہ تکلیف اور پریشانی سے بچ جائیں گے ۔

after Scalling and polishing .....
22/02/2019

after Scalling and polishing .....

What is crowning bridge....
18/02/2019

What is crowning bridge....

16/02/2019

عقل داڑھ wisdom tooth عمومی طور پر 17 سے 23 سال کے دوران نکلتی ہے لیکن بعض اوقات یہ منہ کے اندر پوری طرح نہیں نکلتی ۔اس کی وجہ سے منہ میں سوجن اور درد محسوس ہوتا ہے بعض دفعہ یہ درد کان میں بھی محسوس کیا جاتا ہے اور زیادہ شدت کی صورت میں بخار بھی ھو سکتا ہے ۔اس کی وجہ سے مسوڑھے پھول جاتا ھے اور مریض بعض اوقات منہ کھولنے میں بھی تکلیف محسوس کرتا ہے ۔

when we choose colour for better smile ....to our patient...
14/02/2019

when we choose colour for better smile ....to our patient...

14/02/2019
13/02/2019

محمد نثار ڈینٹل کلینک ۔
دانتوں کا علاج ھمیشہ مستند ڈاکٹر سے کروائیں ۔تاکہ آپ اور کے پیارے کسی تجربہ کا نشانہ بننے سے بچ جائیں اور یاد رکھیں کہ دانتوں کے علاج کے لئے صاف اور جراثیم سے پاک اوزار استعمال کرنے پر اصرار کریں ۔کیونکہ آپ کسی اور بیماری کا شکار نہ ہوں ۔

12/2/19 crown work..
12/02/2019

12/2/19 crown work..

Address

Nizd Mcb Bank Shehbaz Khel Lakki Marwat
Lakki Marwat

Telephone

+923448983523

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Nisar Dental Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category