Dr Syed Haider Ali

Dr Syed Haider Ali • Medical Director Abdullah Hospital lalamusa
• Candidate MPA _ PP 33 (Lalamusa)

17/08/2025

لالہ موسی بنو قابل کیمپ میں 17 اگست بروز اتوار زبردست ایکٹیویٹی
امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر حیدر احسان کا لالہ موسی کے نوجوانوں کے لیےخصوصی پیغام

16/08/2025

👁 آنکھوں کی بہترین علاجگاہ ، عبداللہ ہسپتال لالاموسی

✨ بنو قابل کیمپ لالہ موسٰی (14 اور 15 اگست کو منعقد ہوا )  جس میں معزز مہمان ڈاکٹر سید حیدر احسان (امیر جماعت اسلامی لال...
15/08/2025

✨ بنو قابل کیمپ لالہ موسٰی (14 اور 15 اگست کو منعقد ہوا ) جس میں معزز مہمان ڈاکٹر سید حیدر احسان (امیر جماعت اسلامی لالہ موسی ) اور ارشد انصاری (قیم جماعت اسلامی لالہ موسی) کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔

14/08/2025

الخدمت فاؤنڈیشن کا شاندار *بنو قابل* پروگرام
فری آئی ٹی کورس کا سنہری موقع
آئیے
رجسٹریشن کے لیے ہمارے کیمپ نزد الائیڈ بنک جی ٹی روڈ پر تشریف لائیں ۔
اوقات کار صبح 9:00 بجے تا شام 6:00 بجے
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 23 اگست 2025
برائے رابطہ
چوہدری عمران باسط 03316308435
صدر الخدمت فاؤنڈیشن لالہ موسیٰ
محمد آصف قریشی۔ 03338407521
جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن
تفہیم الاسلام قریشی۔ 03016460818
نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن
طلحہ بن عاصم۔ 03058989929
انچارج بنو قابل پروگرام

جماعت اسلامی ضلع گجرات کا ماہانہ جائزہ اجلاس امیر ضلع چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں...
10/08/2025

جماعت اسلامی ضلع گجرات کا ماہانہ جائزہ اجلاس امیر ضلع چوہدری انصر محمود دھول ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔
اجلاس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع گجرات رانا محمد عمر صدیق وضلعی ذمہ داران نے شرکت کی۔

دعوت عام
10/08/2025

دعوت عام

جماعت اسلامی لالہ موسی کے زیر اہتمام ہفتہ وار درس قرآن عبداللہ ہاسپیٹل  میں منعقد ہوا جس میں اسٹیج سیکٹری ڈاکٹر خلیق  صا...
08/08/2025

جماعت اسلامی لالہ موسی کے زیر اہتمام ہفتہ وار درس قرآن عبداللہ ہاسپیٹل میں منعقد ہوا جس میں اسٹیج سیکٹری ڈاکٹر خلیق صاحب
مدرس حافظ عمار یاسر صاحب موضوع کلمہ طیئبہ
حالت حاضرہ پے گفتگو امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر سید حیدر علی صاحب نے فرمائی اور پروگرام کا اختتام حافظ عمار یاسر صاحب کی دعا سے ہوا

📍 بنوو قابل رجسٹریشن کیمپ – خواصپورڈاکٹر سید حیدر احسان کا خصوصی دورہ کیمپ میںعوامی مسائل کو سننا اور حل فراہم کرنا ہمار...
06/08/2025

📍 بنوو قابل رجسٹریشن کیمپ – خواصپور

ڈاکٹر سید حیدر احسان کا خصوصی دورہ کیمپ میں
عوامی مسائل کو سننا اور حل فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔

✅ آج ہی وزٹ کریں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں!
📌 مقام: خواصپو

صبح 10 بجے ، 5 اگست ممبرز کنونشن جماعت اسلامی حلقہ خواتین لالاموسی
04/08/2025

صبح 10 بجے ، 5 اگست
ممبرز کنونشن جماعت اسلامی حلقہ خواتین
لالاموسی

‎📍 جماعتِ اسلامی ممبرز کنونشن – PP-33 | 1 اگست 2025‎جماعتِ اسلامی لالہ موسی کے زیرِ اہتمام میری لینڈ میریج ہال، جی ٹی رو...
01/08/2025

‎📍 جماعتِ اسلامی ممبرز کنونشن – PP-33 | 1 اگست 2025

‎جماعتِ اسلامی لالہ موسی کے زیرِ اہتمام میری لینڈ میریج ہال، جی ٹی روڈ لالہ موسی میں ایک باوقار کنونشن کا انعقاد ہوا

📢 ممبرز کنونشن | 1 اگست 2025، بروز جمعہ، شام 4 بجےتشریف لائیے میری لینڈ میریج ہال، جی ٹی روڈ لاہور میں،ایک پُرعزم اجتماع...
01/08/2025

📢 ممبرز کنونشن | 1 اگست 2025، بروز جمعہ، شام 4 بجے
تشریف لائیے میری لینڈ میریج ہال، جی ٹی روڈ لاہور میں،
ایک پُرعزم اجتماع کا حصہ بنیں جو جماعت اسلامی لال موسوی (حلقہ پی پی 33) کے زیرِ اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے۔
آئیے! حق، عدل اور اسلامی اقدار کے لیے یکجا ہوں۔ 🇵🇰

ہیش ٹیگز:
#1اگست2025

Address

Lala Musa
50200

Telephone

+923338520010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Syed Haider Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Syed Haider Ali:

Share

Category