
15/10/2024
یوگا کے ذریعے امن کا پیغام سب یوگیوں کے نام
یوگا ہمیں سکھاتا ہے کہ ہمارا جسم ذہن اور روح آپس میں جڑے ہوئے ہیں اور جب ہم اپنے اندر توازن پیدا کرتے ہیں تو یہ ہم سے باہر کی دنیا میں بھی امن کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے یوگا کے آسن پرانایام اور دھیان نہ صرف ہمارے جسم کو مضبوط کرتے ہیں بلکہ ہمیں اندرونی سکون اور پرسکون ذہن عطا کرتے ہیں جو امن کی بنیاد ہے
آؤ ہمارا ساتھ دے پارک کو آباد کریں
ہسپتال کو ویران کریں