
30/05/2025
فاطمہ ؑ صرف علی ؑ کی بیوی ہی نہیں بلکہ ایک دوست
بھی تھیں ایسی دوست جو علیؑ کے ہر درد میں شریک
تھیں جو اُن کے رازوں کو سنتی تھیں فاطمہؑ ، علیؑ کی
تنہائیوں کا واحدسہارا تھیں!!
محتاج دعا :ذاکرہ عظمیٰ جعفری