Dua MeDicåL StOre

Dua MeDicåL StOre we sale english medicine �

Dua MeDicåL StOre
04/09/2024

Dua MeDicåL StOre

مين باقراڻي روڊ لاڙڪاڻو جي 5 ڏينهن کان ساگي حالت ڪنهن کي چيجي؟
19/10/2023

مين باقراڻي روڊ لاڙڪاڻو جي 5 ڏينهن کان ساگي حالت ڪنهن کي چيجي؟

30/05/2023

آج حسب معمول او پی ڈی میں مریضوں کا معائنہ کرنے میں مصروف تھا کہ یکے بعد دیگرے پانچ یا غالباً چھ خواتین ایسی بھی آئیں جو کہ حمل سے تھیں۔ان میں سے چار کے دانتوں اور مسوڑھوں کی حالت انتہائی خراب تھی۔ہسٹری لینے پر معلوم ہوا کہ قریباً پچھلے دو ہفتوں سے اپنے علاقے کے عطائی سے میڈیسن لکھوا کر استعمال کر رہی ہیں اور حالت جوں کی توں۔
جب میڈیسن کے متعلق استفسار کیا تو ان میں کچھ ایسی ادویات بھی تھیں جو کہ حمل میں انتہائی سختی سے منع کی جاتی ہیں اور باقاعدہ ان خواتین کے زیرِ استعمال تھیں۔ایسی ادویات کے مہلک اثرات کا مشاہدہ کافی مرتبہ کر چکا ہوں۔۔۔ایک مریض کے آرگن مسنگ( ایک گردہ ہونا، یا ایک اووری کا ہونا) کی ہسٹری تھی اور اس کی وجہ اس کی ماں دوران حمل ایسی ادویات لیتی رہی تھی جو کہ منع کی جاتی ہیں۔۔
پریگننسی میں ہارمونز کی تبدیلیوں کی وجہ سے دانتوں اور مسوڑھوں کا اکثر مسئلہ بن جاتا ہے اور اگر پہلے سے دانتوں کا کوئی عارضہ لاحق ہو تو معاملہ سنگین بھی ہو سکتا ہے اس لئے وہ تمام شادی شدہ جوڑے/خواتین جو Conceive کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں وہ Conceive کرنے سے پہلے کسی مستند ڈاکٹر سے دانتوں کا چیک اپ لازمی کرائیں۔
برائے مہربانی دوران حمل دانتوں اور مسوڑھوں کا کوئی مسئلہ بنتا ہے تو عطائیوں کو چیک اپ کرانے کی بجائے دانتوں کے مستند ڈاکٹر سے معائنہ کرائیں ۔ان کی اس حوالے سے باقاعدہ ٹریننگ کی جاتی ہے تا کہ وہ آنیوالے مہمان کے حوالے سے تمام تر احتیاط کو بروئے کار لاتے ہو علاج کر سکیں
ڈاکٹر عبدالرحیم

13/02/2023

11/02/2023

اس طرح ھر میڈیکل اسٹور والے کر سکتے ھیں ۔اور آپ کی بھی ذمداری ھے کہ اپنے آس پاس کا خیال رکھیں ۔

11/02/2023

Address

Larkana

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:30

Telephone

+923133666850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua MeDicåL StOre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram