Dr-Ishfaq hussain samtiah

Dr-Ishfaq hussain samtiah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr-Ishfaq hussain samtiah, Medical and health, Lahore.

بچوں کے تمام پیدائشی مسائل ،دمہ،سانس کی الرجی،الٹی،پیچش،نمونیا،ٹائیفائیڈ،گردن نہ سنبھالنا،ٹانسلز،خون کی کمی،مٹی کھانا،قد کاٹھ کا نہ بڑھنا،گندم کی الرجی،کانوں کا بہنا،کالی کھانسی،سر کا بڑھ جانا،خسرہ،کان پیڑے،رات کو بستر پر پیشاب نکل جانا،تھیلاسیمیا،وغیرہ

07/05/2026
21/04/2026

*احباب من*

*گرمی شروع ہو گئی ہے*
*لہٰذا براہ کرم اپنے گھروں کی چھتوں اور سایہ دار جگہوں پر پرندوں کے لئے پانی بھر کے رکھیں۔ یقین کریں یہ بے زبان ایک گھونٹ پانی کے بدلے ان گنت دعائیں دیتے ہیں*
آئیں، مل کر انسانیت اور رحمدلی کا ثبوت دیں۔ ❤️

عیدالفطر مبارکاس پرمسرت اور بابرکت موقع پر دل کی گہرائیوں سے آپ کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا...
20/03/2026

عیدالفطر مبارک
اس پرمسرت اور بابرکت موقع پر دل کی گہرائیوں سے آپ کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیوں، سکون، صحت اور بے شمار برکتوں کا سبب بنے۔
آئیے اس مقدس موقع پر ہم نہ صرف اپنی ذاتی خوشیوں کو منائیں بلکہ اپنے پیارے وطن کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے بھی خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رکھے، اسے امن، اتحاد اور ترقی کی راہوں پر گامزن فرمائے، اور ہمیں ایک ذمہ دار اور باکردار قوم بننے کی توفیق عطا کرے۔
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ حق، محبت اور انسانیت کے راستے پر قائم رکھے۔
عید مبارک 🌙

10/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ایم این اے ملک اویس نیاز جکھڑ کے والد محترم،
ملک نیاز احمد جکھڑ (سابق ایم این اے لیہ)
خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ
آج بوقت 11:00 بجے دن
پڑاھ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندیٔ درجات کی دعا فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923000441111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Ishfaq hussain samtiah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr-Ishfaq hussain samtiah:

Share