ڈاکٹر سید ساجد علی بخاری

ڈاکٹر سید ساجد علی بخاری یونین کونسل بستی شادوخان
لیہ، پنجاب، پاکستان

یہی ہے

12/07/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعونواقعی ایک جوان کی موت والدین کے لئے بہت بڑا صدمہ ہوتی ہے ۔مگر انکی قسمت ۔۔ اس نوجوان کی موت کا...
04/04/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
واقعی ایک جوان کی موت والدین کے لئے بہت بڑا صدمہ ہوتی ہے ۔مگر انکی قسمت ۔۔
اس نوجوان کی موت کا سن کے نہایت ہی افسردہ ہوں۔ اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔

تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کینہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں ۔۔شکر الحمد اللہ ۔ عید کا دوسرا روز  اپنے...
18/06/2024

تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں ۔۔
شکر الحمد اللہ ۔ عید کا دوسرا روز اپنے علاقہ کے غریبوں کی خدمت میں گزرا ۔ اور کے تعاون سے 50 جانوروں کی قربانی کی اور گوشت تقسیم کیا ۔
ہم انتہائی شکر گزار ہیں محترم خلیل احمد خان سیہڑ صاحب کے جنہوں نے ہمیں ہمارے علاقہ کے عوام کی خدمت کرنے کا مواقع فراہم کئے۔

28/04/2024

الحمدللہ

لاہور کے مشہور و معروف نیورو سرجن ڈاکٹر سید علی حسن شاہ بخاری اب روزانہ علی ہسپتال لیہ پر موجود ہوں گے مزید معلومات کے ل...
17/02/2024

لاہور کے مشہور و معروف نیورو سرجن ڈاکٹر سید علی حسن شاہ بخاری اب روزانہ علی ہسپتال لیہ پر موجود ہوں گے مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0300-1759700

الحمد للہ۔۔ افتتاحی تقریب  #علی ہسپتال لیہ ۔۔۔ محترم ڈاکٹر ظفر اقبال ملغانی صاحب نے افتتاح کیا اور علاقہ کے معززین اور د...
05/02/2024

الحمد للہ۔۔ افتتاحی تقریب #علی ہسپتال لیہ ۔۔۔
محترم ڈاکٹر ظفر اقبال ملغانی صاحب نے افتتاح کیا اور علاقہ کے معززین اور دوست احباب نے شرکت کی جن کے ہم تہہ دل سے مشکور ہیں۔
ہسپتال میں اب انشاءاللہ روزانہ شام 3 بجے سے رات 9 بجے تک ڈاکٹر صاحبان کلینک پر موجود ہوں گے

Address

Bukhari House Chack No 114B/TDA Basti Nowshehra District Layyah
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈاکٹر سید ساجد علی بخاری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram