Dr.Afzal Bajwa

Dr.Afzal Bajwa Senior Journalist|Orthopedic Doctor

19/03/2026
19/03/2026
*خبر غم*انا للہ وانا الیہ راجعون محمد زاہد،فوجی شاہد، واحد اور  ٹریفک پولیس اہلکار یاسر مقبول کے والد چوہدری مقبول احمد ...
19/03/2026

*خبر غم*
انا للہ وانا الیہ راجعون
محمد زاہد،فوجی شاہد، واحد اور ٹریفک پولیس اہلکار یاسر مقبول کے والد چوہدری مقبول احمد 415 چک والے جو کہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

13/03/2026

*آس امید یقین سب اللّٰہ تعالیٰ سے*
*ان شاءاللہ تعالیٰ العزیز*

حکیم شہزادلوہاپاڑکی نئی دلہن سامنے آگئی!پانچویں شادی 9thکلاس کی طلبہ سے کی
13/03/2026

حکیم شہزادلوہاپاڑکی نئی دلہن سامنے آگئی!پانچویں شادی 9thکلاس کی طلبہ سے کی

چوک اعظم نوجوان پر تشدد ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج چوک اعظم : نجی کریانہ سٹور کے مالک ، خکی جانب سے ملازم پر چوری کا الز...
13/03/2026

چوک اعظم نوجوان پر تشدد ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

چوک اعظم : نجی کریانہ سٹور کے مالک ، خکی جانب سے ملازم پر چوری کا الزام ۔ چوری کے الزام پر تشدد کیا گیا

چوک اعظم : متاثرہ عثمان علی کے مطابق اسے برہنہ کر کے ڈنڈے کے ساتھ تشدد کیا گیا اور ویڈیو بھی بنائی گئی ۔

چوک اعظم : متاثرہ عثمان کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی واضع طور پر دیکھے گئے ۔ عثمان نے مزید موقف اختیار کیا کہ تشدد جے دوران اس کےناک کی ہڈی اور دائیں ہاتھ کی ایک انگلی بھی فریکچر ہوئی

چوک اعظم : متاثرہ عثمان کے مطابق اس کے لواحقین سے گن پوائنٹ پر ایک اسٹام بھی سائن کروایا گیا جس میں اس پر جھوٹا چوری کا الزام لگا کر رقم لکھوائی گئی ۔

چوک اعظم : تھانہ چوک اعظم پولیس نے 6 نامزد اور 1 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ۔

پٹرولنگ پولیس کپوری چیک پوسٹ کی بڑی کار وا ئی 1400 بوتلیں  شر ا ب برآمد  ملز۔ما۔ن گر۔فتا۔ر
08/03/2026

پٹرولنگ پولیس کپوری چیک پوسٹ کی بڑی کار وا ئی 1400 بوتلیں شر ا ب برآمد ملز۔ما۔ن گر۔فتا۔ر

پبلک ٹرانسپورٹرز نے 300 روپے سے 600 سو روپے تک کرایوں میں اضافہ کر دیالاہور سے اسلام آباد کرایہ 2600 سے بڑھا کر 3000 کر ...
08/03/2026

پبلک ٹرانسپورٹرز نے 300 روپے سے 600 سو روپے تک کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور سے اسلام آباد کرایہ 2600 سے بڑھا کر 3000 کر دیا گیا

لاہور سے پشاور کا کرایہ 2890 سے 3500 کر دیا گیا

لاہور سے سرگودھا کا کرایہ 1300 سے بڑھا کر 1550 روپے کر دیا گیا

لاہور سے فیصل آباد کا کرایہ 1200 سے 1350 کر دیا گیا

لاہور سے کراچی کا کرایہ 8000 سے 8600 روپے کر دیا گیا

لاہور سے حیدر آباد کا کرایہ 8650 سے 9200 روپے کر دیا گیا

لاہور سے رحیم یار خان کا کرایہ 4000 سے بڑھا کر 4250 روپے کر دیا گیا

لاہور سے مری کا کرایہ 2790 روپے سے بڑھا کر 3300 روپے کر دیا گیا

🚨BREAKING: Iran tonightThe United States and Israel are terrorist states.
08/03/2026

🚨BREAKING: Iran tonight

The United States and Israel are terrorist states.

08/03/2026

*اقدسیہ کے آئل ڈپو میں لگنے والی آگ کو قریب سے دکھاتی ویڈیو۔*

*یہ ویڈیو سوہانک، اختتامِ شاہراہِ ارتش، تہـران سے موصول ہوئی ہے۔*

*ایــران کے دارالحکومت تہران کی موجودہ صورتحال۔*

*اطلاعات کے مطابق امریـکا اور اسـرائیـل ایرانی تیل کے ذخائر اور اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بناتے ہوئے بمباری کر رہے ہیں۔*

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ …. عشرۂ رحمت رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَروزہ رکھنے کی نیت کی دعا:وَ...
18/02/2026

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ …. عشرۂ رحمت

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

روزہ رکھنے کی نیت کی دعا:
وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ

ترجمہ:
میں نے رمضان کے مہینے کے کل کے روزے کی نیت کی

لیہ(  )ضلع لیہ کی تاریخ کی پہلی فوڈ اسٹریٹ قائم کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی ک...
18/02/2026

لیہ( )ضلع لیہ کی تاریخ کی پہلی فوڈ اسٹریٹ قائم کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی کے ہمراہ فوڈ اسٹریٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر،اسسٹنٹ کمشنرز رانا زوہیب کریم،اصغر علی چیمہ،ایس ڈی ای او پیرا ام حبیبہ قریشی،اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ اسحاق کھیرانی،سی ای او صحت ڈاکٹر شاہد ریاض،چیئرمین انجمن تاجران حاجی تنویر احمد،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب محسن عدیل،میڈیا نمائندگان ودیگر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ فوڈ اسٹریٹ کسی بھی شہر کی ثقافت کا اہم حصہ ہوتی ہے اور یہ شہری زندگی میں خوشگوار سرگرمیوں کا اضافہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق صوبہ بھر میں شہری سہولیات کی بہتری، خوبصورتی، صفائی اور معیاری تفریحی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں اور لیہ میں فوڈ اسٹریٹ کا قیام اسی سلسلے کی عملی کڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ جو افراد پہلے سے کھانے پینے کا کاروبار کر رہے ہیں انہیں بدستور کام کرنے کی اجازت ہوگی تاہم نئے آنے والے افراد کو باقاعدہ چیک کیا جائے گا ان کے کھانے کے معیار، صفائی کے انتظامات اور مقررہ سٹینڈرڈ کو جانچنے کے بعد ہی انہیں اجازت دی جائے گی تاکہ شہریوں کو معیاری اور محفوظ خوراک فراہم کی جا سکے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ فوڈ اسٹریٹ کے نظام کو باقاعدہ اور موثر انداز میں مانیٹر کیا جائے گا تاکہ اشیائے خورونوش کا معیار مثالی اور سٹینڈرڈ کے مطابق رہے کسی کو بھی غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے یا زائد قیمت وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ فوڈ سٹریٹ غلہ منڈی میں موجود خالی پلاٹس پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور انہیں بہتر بنا کر تفریحی سرگرمیوں کے لئے استعمال میں لایا جائے گا تاکہ خواتین، مرد اور بچے کھانے کے ساتھ ساتھ خوشگوار ماحول میں وقت گزار سکیں اور مزید سہولیات سے لطف اندوز ہوں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ اس سال ماہ رمضان کو بھی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق خصوصی طور پر خوش آمدید کہا جا رہا ہے پہلی مرتبہ رمضان المبارک کو ایک باقاعدہ مذہبی تہوار کے طور پر خوش اسلوبی سے منایا جارہا ہے شہر بھر میں خصوصی انتظامات اور سجاوٹ کے ذریعے ایک نیا اور منفرد منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی نے کہا کہ فوڈ اسٹریٹ میں سیکیورٹی اور گشت کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے گا باقاعدہ پٹرولنگ اور نگرانی کا نظام قائم کیا جا رہا ہے تاکہ شہری خود کو محفوظ محسوس کریں اور انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر و دیگر نے فوڈ سٹریٹ میں انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ فوڈ اسٹریٹ کو مستقل بنیادوں پر فعال، منظم اور مثالی بنایا جائے تاکہ یہ مقام ضلع لیہ کی نمایاں پہچان بن سکے۔

Address

Layyah, Chowk Azam
Layyah
31450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Afzal Bajwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category