Tayyaba Medical Complex

Tayyaba Medical Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tayyaba Medical Complex, Medical and health, faisala abad Road chowk azam, Leiah.

25/04/2026

اگر آپ کو ہو:کان کا شور یا ریشہناک سے خون آنا یا بار بار بند ہوناگلے کی خراش یا سوجن
تو ماہر سرجن سے اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔
🩺 دستیاب روزانہ شام 2 بجے سے شام 5 بجے تک
بروز اتوار دوپہر 3 بجے سے شام 8 بجے تک
📍 طیبہ میڈیکل کمپلکس فیصل آباد روڈ چوک اعظم
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0345-8123301
0345-1653007


🚨 کیا آپ کو ناک سے بار بار خون آتا ہے؟ 🩸👃اسے معمولی نہ سمجھیں!ناک سے خون آنا خشکی، چوٹ، انفیکشن یا ہائی بلڈ پریشر کی علا...
25/04/2026

🚨 کیا آپ کو ناک سے بار بار خون آتا ہے؟ 🩸👃

اسے معمولی نہ سمجھیں!
ناک سے خون آنا خشکی، چوٹ، انفیکشن یا ہائی بلڈ پریشر کی علامت ہو سکتا ہے۔

⚠️ فوری اقدامات اور احتیاط:
آگے جھکنا: بیٹھ کر سر کو تھوڑا آگے کی طرف رکھیں تاکہ خون حلق میں نہ جائے۔
ناک دبانا: ناک کے نچلے نرم حصے کو 5-10 منٹ تک مسلسل دبا کر رکھیں۔
ٹھنڈک: ناک کے پل یا پیشانی پر برف رکھیں۔
آرام: پرسکون بیٹھیں، لیٹیں نہیں۔
منہ سے سانس لینا: ناک دبانے کے دوران منہ کے ذریعے سانس لیں۔
ناک میں انگلی نہ ڈالیں۔

اگر خون بار بار آئے یا دیر تک نہ رکے
تو فوراً ماہر ENT اسپیشلسٹ سے رجوع کریں 👩‍⚕️

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں

کنسلٹنٹ ای، این، ٹی سرجن
ڈاکٹر علی رضا ڈوگر
طیبہ میڈیکل سنٹر فیصل آباد روڑچوک اعظم
روزانہ دوپہر 2 تاشام 5بجے
بروز اتوارشام 4 تاشام 8بجے
📞 رابطہ نمبر :03006761503 03458123301

✨ اب اپنی جلد اور بالوں کے مسائل کو کہیے الوداع! 🌟کیا آپ جلد کی بیماریوں، چھائیوں، ایکنی یا گرتے بالوں سے پریشان ہیں؟ چو...
25/04/2026

✨ اب اپنی جلد اور بالوں کے مسائل کو کہیے الوداع! 🌟
کیا آپ جلد کی بیماریوں، چھائیوں، ایکنی یا گرتے بالوں سے پریشان ہیں؟ چوک اعظم میں اب آپ کا اپنا قابلِ اعتماد اسکن اسپیشلسٹ موجود ہے!

👨‍⚕️ ڈاکٹر نیر عباس شاہ (ماہر امراضِ جلد و لیزر اسپیشلسٹ)
🎓 ایم بی بی ایس (پنجاب)،
ایم سی پی ایس(ڈرماٹالوجی)

ہماری خاص سہولیات:

جلد، بال اور ناخنوں کا جدید اور مؤثر علاج

جدید لیزر ٹریٹمنٹ: غیر ضروری بالوں کا خاتمہ۔

ہائیڈرا فیشل اور میزو تھراپی: جلد میں قدرتی نکھار کے لیے۔

Prp and exosomes
تھراپی: گرتے بالوں کا موثر علاج۔

رنگ گورا کرنے کے انجکشن اور چھائیوں کا مکمل خاتمہ۔

کیل مہاسے، تل، اور مسوں کا علاج۔

🕒 اوقاتِ کار: ہر ہفتہ شام 4 بجے سے شام 7 بجے تک

📍 پتہ: طیبہ میڈیکل سنٹرفیصل آباد روڑ چوک اعظم

📞 فوری رابطہ :03006761503 03458123301

Nayyar Abbas Shah Azam

17/09/2025
ڈاکٹر حماد الرحمٰن(ماہر امراض شوگر، موٹاپا، بلڈ پریشر اور جوڑوں کے امراض)✅ شوگر (ذیابطیس)✅ بلڈ پریشر✅ موٹاپا اور وزن کم ...
13/09/2025

ڈاکٹر حماد الرحمٰن
(ماہر امراض شوگر، موٹاپا، بلڈ پریشر اور جوڑوں کے امراض)
✅ شوگر (ذیابطیس)
✅ بلڈ پریشر
✅ موٹاپا اور وزن کم کرنے کا جدید علاج
✅ جوڑوں کا درد اور ہڈیوں کے مسائل
✅ بخار،نمونیا،کالا یرقان
✅ اعصابی اور ذہنی بیماریاں
🌍 مریضوں کے لیے جدید اور مستند علاج کی سہولت اب آپ کے شہر میں دستیاب ہے۔
📞 ابھی اپائنٹمنٹ بک کریں:
0345 1653007
طیبہ پولی کلینک فیصل آباد روڈ چوک اعظم

👨‍⚕️ ڈاکٹر اشفاق حسن سیال📌 ماہر امراض✅ شوگر (ذیابیطس) اور بلڈ پریشر✅ گردوں اور یورین کی پتھری✅ گردوں کا سکڑ جانا✅ گردوں ...
12/09/2025

👨‍⚕️ ڈاکٹر اشفاق حسن سیال
📌 ماہر امراض
✅ شوگر (ذیابیطس) اور بلڈ پریشر
✅ گردوں اور یورین کی پتھری
✅ گردوں کا سکڑ جانا
✅ گردوں کا فیل ہونا
✅ پیشاب میں خون کا آنا
📅 ہر جمعہ المبارک
⏰ 3:00 بجے دوپہر سے 6:00 بجے شام تک۔
📍 مقام: طیبہ میڈیکل سنٹر، فیصل آباد روڈ، چوک اعظم۔
📞 اپوائنٹمنٹ کے لئے رابطہ کریں۔
03006052845
03006761503

اگر آپ کو ہو:کان کا شور یا ریشہناک سے خون آنا یا بار بار بند ہوناگلے کی خراش یا سوجنتو ماہر سرجن سے اپوائنٹمنٹ بک کروائی...
08/09/2025

اگر آپ کو ہو:کان کا شور یا ریشہناک سے خون آنا یا بار بار بند ہوناگلے کی خراش یا سوجن
تو ماہر سرجن سے اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔
🩺 دستیاب روزانہ شام 3 بجے سے شام 6 بجے تک
بروز اتوار دوپہر 1بجے سے شام 8 بجے تک
📍 طیبہ پولی کلینک فیصل آباد روڈ چوک اعظم
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0345-8123301
0300-6761503


.(ماہر امراض کا ن ،ناک ،گلا)ہر جمعۃ المبارک شام 5 بجے سے رات 8 بجے تکاینڈوسکوپی کی سہولت موجود ہے۔رابطہ نمبر.. 030051214...
01/05/2025

.(ماہر امراض کا ن ،ناک ،گلا)
ہر جمعۃ المبارک شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک

اینڈوسکوپی کی سہولت موجود ہے۔

رابطہ نمبر.. 03005121496
بمقام.. لاہور لیب پرانا ہسپتال فتح پور

Body test...
06/05/2024

Body test...

21/03/2024

ماشاءاللہ ۔۔۔اب چوک اعظم میں کیمرے کے ذریعے ناک کی غدود اور ناک کی ٹیڑھی ہڈی کے آپریشن کی سہولت موجود ہے.

Address

Faisala Abad Road Chowk Azam
Leiah

Telephone

+923006761503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tayyaba Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tayyaba Medical Complex:

Share