Dr.Usman Rauf

Dr.Usman Rauf DOCTOR 🇵🇰💊

07/10/2025
بچے، بھاگو! جس پرچی پر میں نے ‘فیس معاف’ لکھا تھا، فوراً ‘فیس بحال’ لکھ دو🤣😂ایک دن ایک خاتون میرے کلینک پر آتی ہیں، چہرے...
07/10/2025

بچے، بھاگو! جس پرچی پر میں نے ‘فیس معاف’ لکھا تھا، فوراً ‘فیس بحال’ لکھ دو🤣😂
ایک دن ایک خاتون میرے کلینک پر آتی ہیں، چہرے پر غموں کا طوفان اور زبان پر عاجزی کا سمندر۔
آتے ہی کہنے لگیں:

> “ڈاکٹر صاحب، میں بہت غریب ہوں، پلیز میری فیس معاف کر دیں، اللہ آپ کو بہت دے گا!”

میں نے مسکرا کر کہا:

> “ٹھیک ہے بہن، فیس معاف، بس علاج اچھا کر لیتے ہیں۔”

میں نے انہیں بڑی محبت سے چند دوائیں لکھ دیں اور سمجھایا کہ یہ آپ کی اسکن کے لیے بہت اچھی ہیں۔
ابھی میں لکھ ہی رہا تھا کہ اچانک وہ بول پڑیں:

> “ڈاکٹر صاحب! بس مجھے سب سے مہنگی اور سب سے اچھی میڈیسن لکھ کر دیں، پیسوں کی کوئی ٹینشن نہیں!” 😳

میں نے لمحہ بھر کو ان کے چہرے کی طرف دیکھا...
دل میں خیال آیا:

> “ابھی تو فیس نہیں تھی دینے کو، اور اب کہہ رہی ہیں پیسوں کی کوئی ٹینشن نہیں؟”
خیر، میں نے خاموشی سے دوا لکھ دی۔

چیک اپ کے آخر میں وہ کہنے لگیں:

> “ڈاکٹر صاحب، اگر ہائیڈرا فیشل میری اسکن کے لیے اچھا ہے تو وہ بھی کروا لیتی ہوں، ویسے مجھے انسٹنٹ گلو چاہیے!” ✨

میں نے ان کے اسکن ٹائپ کے مطابق ہمارا اسپیشل ہائیڈرا فیشل ریکمنڈ کر دیا۔
پروسجر مکمل ہونے کے بعد ہماری میڈیکل ٹیکنیشن بھاگتی ہوئی میرے پاس آئیں اور کہنے لگیں:

> “ڈاکٹر صاحب! وہ خاتون بہت خوش ہیں! کہہ رہی تھیں کہ فلاں پارلر سے آٹھ ہزار کا ہائیڈرا فیشل کروایا تھا لیکن اتنا اچھا ریزلٹ نہیں ملا،
یہاں تو صرف پانچ ہزار میں چہرہ چمک اُٹھا ہے، میں تو خود کو نئی نویلی دلہن محسوس کر رہی ہوں!” 💆‍♀️✨

میں نے یہ سنا، ایک لمحے کے لیے خاموش ہوا، پھر سٹاف کو بلایا اور کہا:

> “بچے، بھاگو! جس پرچی پر میں نے ‘فیس معاف’ لکھا تھا، فوراً ‘فیس بحال’ لکھ دو! 😂”

یہی وہ لوگ ہیں جو پارلر میں ہزاروں خرچ کر دیتے ہیں
لیکن ڈاکٹر کے سامنے آ کر اچانک “غربت اسکول آف ایکٹنگ” سے گریجویٹ ہو جاتے ہیں! 🎭

Dr.Usman Rauf

او پی ڈی کے لئے آتے وقت اپنا شناختی کارڈ اپنے ساتھ ضرور لائیں۔SIUT | OPD Clinics | OPD Care | OPD Timings
05/10/2025

او پی ڈی کے لئے آتے وقت اپنا شناختی کارڈ اپنے ساتھ ضرور لائیں۔
SIUT | OPD Clinics | OPD Care | OPD Timings

آئی یو ڈی ۔۔۔پریگننسی کو روکنے کا 99.9% طریقہ مانا جاتا ہے ۔ یہ ایک چھوٹی سی  ٹی شکل کی کاپر کی بنی ہوئی ڈیوائس ہوتی ہے ...
04/10/2025

آئی یو ڈی ۔۔۔پریگننسی کو روکنے کا 99.9% طریقہ مانا جاتا ہے ۔ یہ ایک چھوٹی سی ٹی شکل کی کاپر کی بنی ہوئی ڈیوائس ہوتی ہے جسے عورت کے رحم میں رکھا جاتا ہے ۔نناوے فیصد میں سے ایک فیصد بچہ یہ ہے جو اتنے کم چانسز کے باوجود پیدا ہو گیا اور مکمل صحت مند ہے ۔ پیدائش کے بعد جب ڈاکٹر نے بچے کو اِس ڈیوائس سمیت باہر آتے دیکھا تو ڈیوائس بچے کے ہاتھ میں تھما دی ۔ اور تصویر بنا لی ۔ اس بچے کے پیدا ہونے کے چانسز صرف ایک فیصد تھے ۔
Bacha be like : کرلو جو کرنا

🌟✨اب لیاقت پور میں ماہر امراض جلد روزانہ✨🌟👨‍⚕️ *ڈاکٹر عثمان رؤف* (𝗠𝗕𝗕𝗦, CCM,Primary Skin Disease Management, Internal Me...
04/10/2025

🌟✨اب لیاقت پور میں ماہر امراض جلد روزانہ✨🌟

👨‍⚕️ *ڈاکٹر عثمان رؤف*
(𝗠𝗕𝗕𝗦, CCM,Primary Skin Disease Management, Internal Medicine Course)
𝗗𝗲𝗿𝗺𝗮𝘁𝗼𝗹𝗼𝗴𝗶𝘀𝘁

⏰ روزانہ صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک
📍 بمقام: جنت میڈیکل کلینک واپڈا روڈ نزد UBL لیاقت پور

*ماہر امراض بچہ،جلد ومخصوصہ,نفسیات،معدہ،جگر/فیملی فزیشن*

کیل مہاسے / 𝗣𝗶𝗺𝗽𝗹𝗲𝘀 & 𝗔𝗰𝗻𝗲

جھائیاں، داغ دھبے / 𝗣𝗶𝗴𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 & 𝗠𝗲𝗹𝗮𝘀𝗺𝗮

ایگزیما، چنبل / 𝗘𝗰𝘇𝗲𝗺𝗮 & 𝗣𝘀𝗼𝗿𝗶𝗮𝘀𝗶𝘀

داد،دھدری،فنگس، خارش / 𝗙𝘂𝗻𝗴𝗮𝗹 𝗜𝗻𝗳𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 & 𝗜𝘁𝗰𝗵𝗶𝗻𝗴

جلدی الرجی / 𝗦𝗸𝗶𝗻 𝗔𝗹𝗹𝗲𝗿𝗴𝗶𝗲𝘀

بال جھڑنا اور گنج پن / 𝗛𝗮𝗶𝗿 𝗙𝗮𝗹𝗹 & 𝗕𝗮𝗹𝗱𝗻𝗲𝘀𝘀

خشکی اور سکری / 𝗗𝗮𝗻𝗱𝗿𝘂𝗳𝗳 & 𝗦𝗰𝗮𝗹𝗽 𝗗𝗶𝘀𝗲𝗮𝘀𝗲𝘀

ناخن اور بالوں کی بیماریاں / 𝗡𝗮𝗶𝗹 & 𝗛𝗮𝗶𝗿 𝗗𝗶𝘀𝗼𝗿𝗱𝗲𝗿𝘀

غیر ضروری بالوں کے خاتمے کیلئے لیزر/LASER Hair Removal

چہرے کے کھڈے اور داغ دھبوں کا علاج بذریعہ لیزر اور PRP

کیل،مہاسے،موہکے جڑ سے ختم کرنے کیلئے لیزر

گرتے بالوں کی نشوونما کیلئے PRP

گوری صاف ستھری رنگت کیلئے ہائیڈرافیشل

رنگ گورا کرنے کے انجیکشن /ڈرپ

بچوں اور بڑوں کی جلدی بیماریاں / 𝗣𝗲𝗱𝗶𝗮𝘁𝗿𝗶𝗰 & 𝗔𝗱𝘂𝗹𝘁 𝗦𝗸𝗶𝗻 𝗣𝗿𝗼𝗯𝗹𝗲𝗺𝘀
رابطہ نمبر
*03342497989*

🌟✨اب لیاقت پور میں ماہر امراض جلد روزانہ✨🌟👨‍⚕️ *ڈاکٹر عثمان رؤف* (𝗠𝗕𝗕𝗦, CCM,Primary Skin Disease Management, Internal Me...
04/10/2025

🌟✨اب لیاقت پور میں ماہر امراض جلد روزانہ✨🌟

👨‍⚕️ *ڈاکٹر عثمان رؤف*
(𝗠𝗕𝗕𝗦, CCM,Primary Skin Disease Management, Internal Medicine Course)
𝗗𝗲𝗿𝗺𝗮𝘁𝗼𝗹𝗼𝗴𝗶𝘀𝘁

⏰ روزانہ صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک
📍 بمقام: جنت میڈیکل کلینک واپڈا روڈ نزد UBL لیاقت پور

*ماہر امراض بچہ،جلد ومخصوصہ,نفسیات،معدہ،جگر/فیملی فزیشن*

کیل مہاسے / 𝗣𝗶𝗺𝗽𝗹𝗲𝘀 & 𝗔𝗰𝗻𝗲

جھائیاں، داغ دھبے / 𝗣𝗶𝗴𝗺𝗲𝗻𝘁𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 & 𝗠𝗲𝗹𝗮𝘀𝗺𝗮

ایگزیما، چنبل / 𝗘𝗰𝘇𝗲𝗺𝗮 & 𝗣𝘀𝗼𝗿𝗶𝗮𝘀𝗶𝘀

داد،دھدری،فنگس، خارش / 𝗙𝘂𝗻𝗴𝗮𝗹 𝗜𝗻𝗳𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 & 𝗜𝘁𝗰𝗵𝗶𝗻𝗴

جلدی الرجی / 𝗦𝗸𝗶𝗻 𝗔𝗹𝗹𝗲𝗿𝗴𝗶𝗲𝘀

بال جھڑنا اور گنج پن / 𝗛𝗮𝗶𝗿 𝗙𝗮𝗹𝗹 & 𝗕𝗮𝗹𝗱𝗻𝗲𝘀𝘀

خشکی اور سکری / 𝗗𝗮𝗻𝗱𝗿𝘂𝗳𝗳 & 𝗦𝗰𝗮𝗹𝗽 𝗗𝗶𝘀𝗲𝗮𝘀𝗲𝘀

ناخن اور بالوں کی بیماریاں / 𝗡𝗮𝗶𝗹 & 𝗛𝗮𝗶𝗿 𝗗𝗶𝘀𝗼𝗿𝗱𝗲𝗿𝘀

غیر ضروری بالوں کے خاتمے کیلئے لیزر/LASER Hair Removal

چہرے کے کھڈے اور داغ دھبوں کا علاج بذریعہ لیزر اور PRP

کیل،مہاسے،موہکے جڑ سے ختم کرنے کیلئے لیزر

گرتے بالوں کی نشوونما کیلئے PRP

گوری صاف ستھری رنگت کیلئے ہائیڈرافیشل

رنگ گورا کرنے کے انجیکشن /ڈرپ

بچوں اور بڑوں کی جلدی بیماریاں / 𝗣𝗲𝗱𝗶𝗮𝘁𝗿𝗶𝗰 & 𝗔𝗱𝘂𝗹𝘁 𝗦𝗸𝗶𝗻 𝗣𝗿𝗼𝗯𝗹𝗲𝗺𝘀
رابطہ نمبر
*03342497989*

Address

Jannat Medical & Child Clinic Wapda Road Near UBL Bank Liaquatpur
Liaquatpur
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Usman Rauf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Usman Rauf:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram