THQ Hospital Liaqatpur

THQ Hospital Liaqatpur "Official page of THQ Hospital Liaqatpur – sharing health information, medical updates, and awareness to serve and care for our community."

Dr. Muhammad Usama Moeen Sheikh
Medical Superintendent, THQ Hospital Liaquatpur.

Today date 27 February 2026 director health services visit THQH Liaqatpur.
27/02/2026

Today date 27 February 2026 director health services visit THQH Liaqatpur.

27/02/2026
26/02/2026
26/02/2026
26/02/2026
آج بتاریخ 26 فروری 2026، اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور نے صبح کے وقت تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران ا...
26/02/2026

آج بتاریخ 26 فروری 2026، اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور نے صبح کے وقت تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے ہسپتال کے عقبی حصے (بیک سائیڈ) کا خصوصی طور پر دورہ کیا تاکہ صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جا سکے اور متعلقہ عملے کو صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر نے ڈائلیسز ڈیپارٹمنٹ کا بھی معائنہ کیا، جہاں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، مشینوں کی دستیابی اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

مزید برآں، انہوں نے ہسپتال کے عملے کی حاضری بھی چیک کی اور بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی، تاکہ سرکاری فرائض کی ادائیگی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ ہو۔

دورے کا مقصد ہسپتال میں انتظامی امور کو مزید بہتر بنانا اور مریضوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا تھا۔

22/02/2026

Ramadan

Address

Liaquatpur
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Liaqatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category