Adnan Nazir Hospital Kahror Pakka

Adnan Nazir Hospital Kahror Pakka Dedicated to delivering high-quality healthcare services to patients of all categories.

30/06/2025

آرتھو پیڈک سرجن
✨ڈاکٹر عدنان نذیر ملک
🎓ایف سی پی ایس (آرتھو پیڈک اینڈ ٹراما)
🎓کنسلٹنٹ ٹراما اور ہینڈ سرجن۔
🏥 آرتھو پیڈک یونٹ بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور

👈ماہرِ امراض
✅آسٹیو پروس
✅ہڈیوں کی انفیکشن
✅جوڑوں اور پٹھوں کا درد
✅جوائنٹ ریپلیسمنٹ سرجری ( نیا جوڑ لگانا)
✅کمر درد
✅نرو بلاک پی آر پی & بون میرو ( جدید طریقہ علاج)
✅پٹھوں کا کھچاؤ
✅پیدائشی ٹیڑھے پاؤں
✅آرتھو سکو پک سرجری (کیمرے کے ذریعے سرجری)
✅ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کا علاج
✅جوڑ کا نکل جانا

👈اگر آپ کو ان میں سے کسی بھی علامت کا سامنا ہوتا ہے، تو فوری طور پر بہترین علاج کے لیے ہمارے ماہر آرتھو پیڈک ڈاکٹر عدنان نذیر ملک سے رابطہ کریں۔

☎️ اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟕𝟕𝟖𝟒𝟓𝟗𝟔
𝟎𝟑𝟎𝟖-𝟓𝟕𝟓𝟕𝟕𝟒𝟏
📍ایڈریس :
🏦عدنان نذیر ہسپتال
کہروڑ بائی پاس روڈ نزد کوٹلہ دلبر چوک کہروڑ پکا

30/06/2025
11/06/2025

میڈیکل سپیشلسٹ
✨ڈاکٹر محمد احسان سکھیرا
🎓ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس
🏦کنسلٹنٹ فزیشن شعبہ طب بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور

👈ماہرِ امراض
✅ٹی بی
✅دمه
✅شوگر
✅دماغی و اعصابی کمزوری
✅بلڈ پریشر
✅فالج
✅گنٹھیا
✅مرگی
✅سر درد
✅یرقان
✅معده جگر
✅آنت
✅کھانسی
✅گلے کے غدود

✨ڈاکٹر محمد احسان سکھیرا صاحب ہرِ اتوار کو مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

🏥عدنان نذیرہسپتال (ANH) تحصیل کہروڑ پکا ضلع لودھراں پنجاب پاکستان میں واقع ایک ملٹی اسپیشلٹی نجی ہسپتال ہےجہاں سپیشلسٹ ڈاکٹرز، سرجنز اور اعلی تعلیم یافتہ سٹاف کی انتہائی تجربہ کار ٹیم طب اور جراحی کے تمام شعبہ جات اپنے مریضوں کی ممکنہ دیکھ بھال کے لیے پرعزم ہے ۔

☎️ اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟕𝟕𝟖𝟒𝟓𝟗𝟔
𝟎𝟑𝟎𝟖-𝟓𝟕𝟓𝟕𝟕𝟒𝟏
📍ایڈریس :
🏦عدنان نذیر ہسپتال
کہروڑ بائی پاس روڈ نزد کوٹلہ دلبر چوک کہروڑ پکا

کیا آپ کو ہڈی میں شدید اور مسلسل درد محسوس ہو رہا ہے؟ 👈کیا آپ کی جلد پر سرخی اور سوجن نظر آ رہی ہے؟ یا حرکت کرنے میں دشو...
04/06/2025

کیا آپ کو ہڈی میں شدید اور مسلسل درد محسوس ہو رہا ہے؟
👈کیا آپ کی جلد پر سرخی اور سوجن نظر آ رہی ہے؟
یا
حرکت کرنے میں دشواری کا سامنا ہے؟

ان علامات کو نظر انداز نہ کریں، یہ اسٹیومائلائٹس کی اہم نشانیاں ہو سکتی ہیں!

👈اسٹیومائلائٹس کی اہم علامات:
✅ شدید ہڈی میں درد
✅ جلد کا سرخ ہونا اور سوجن
✅ حرکت میں دشواری

👈اسٹیومائلائٹس ایک سنگین حالت ہے جو بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں ہڈیوں کو مستقل نقصان پہنچا سکتی ہے۔ جلد تشخیص اور علاج انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے اور پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے بہت اہم ہے۔

👈اگر آپ کو ان میں سے کوئی بھی علامت محسوس ہو تو فوراً ہمارے ماہر آرتھو پیڈک ڈاکٹر عدنان نذیر ملک سے رابطہ کریں تاکہ وہ وجہ کی تشخیص کر سکیں اور علاج کا بہترین طریقہ تجویز کر سکیں۔

☎اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟕𝟕𝟖𝟒𝟓𝟗𝟔
𝟎𝟑𝟎𝟖-𝟓𝟕𝟓𝟕𝟕𝟒𝟏
📍ایڈریس:
🏦عدنان نذیر ہسپتال
کہروڑ بائی پاس روڈ نزد کوٹلہ دلبر چوک کہروڑ پکا

👈اگر آپ کے پاؤں میں مسلسل جلنے جیسا درد ہے، انگلیوں کے درمیان سوجن محسوس ہوتی ہے، یا سن ہونے یا سوئیاں چبھنے جیسا احساس ...
30/05/2025

👈اگر آپ کے پاؤں میں مسلسل جلنے جیسا درد ہے، انگلیوں کے درمیان سوجن محسوس ہوتی ہے، یا سن ہونے یا سوئیاں چبھنے جیسا احساس ہوتا ہے، تو ان علامات کو نظر انداز نہ کریں۔ یہ مورٹن نیوروما کی نشانیاں ہو سکتی ہیں۔

👈مورٹن نیوروما کی علامات:
✅ جلنے جیسا درد
✅ انگلیوں کے درمیان سوجن
✅ سن ہونا یا سوئیاں چبھنا
✅ زیادہ دیر کھڑے رہنے پر تکلیف

👈اگر آپ ان میں سے کسی بھی علامت کا سامنا کر رہے ہیں تو فوری طور پر ہمارے ماہر آرتھو پیڈک ڈاکٹر عدنان نذیر ملک سے رابطہ کریں تاکہ وہ وجہ کی تشخیص کر سکیں اور علاج کا بہترین طریقہ تجویز کر سکیں۔

☎اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟏-𝟕𝟕𝟖𝟒𝟓𝟗𝟔
𝟎𝟑𝟎𝟖-𝟓𝟕𝟓𝟕𝟕𝟒𝟏
📍ایڈریس:
🏦عدنان نذیر ہسپتال
کہروڑ بائی پاس روڈ نزد کوٹلہ دلبر چوک کہروڑ پکا

جمعہ مبارک❤️
30/05/2025

جمعہ مبارک❤️

Address

Adnan Nazir Hospital Kahror Bypass Road Near Kotla Dilbur Chowk
Lodhran
0608

Telephone

+923017784596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Nazir Hospital Kahror Pakka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category