
11/09/2023
کمر درد اور جوڑوں کی تکلیف مختلف وجوہات کی بناء پر پیش آ سکتی ہے. کمر درد کسی بھی عمر کے لوگوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ یہ تکلیف کسی انجری، حادثے، خراب پوسچر، آرتھرائٹس، آسٹیوپوروسس اور سکولیوسس کی وجہ سے بھی پیش آسکتی ہے.
ڈاکٹر واجد خان تھر اپی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ریڑھ کی ہڈی کی دیکھ بھال اور تحقیق میں عالمی رہنما ہے. ہمارا کلینکس پاکستان بھر میں جدید ترین سپائنل ٹریٹمنٹ فراہم کررہا ہے جس میں کمر درد، جوڑوں کی تکلیف اور ریڑھ کی ہڈی ادویات اور سرجری کے بغیر علاج
ہم جراحی کے عمل اور ادویات کا استعمال کیئے بغیرآپ کی سپائن کے تمام مسائل کا بہترین علاج یقینی بناتے ہیں -
شیاٹیکا کا دردٗ کندھوں کا دردٗ کلائی کا د رد ٗ گردن کا دردٗ سرکا درد ٗمہروں کا درد ٗ ریڑھ کی ہڈی کا درد ٗ آخوند میڈیکل سینٹر اینڈ چلڈرن ہسپتال تشریف لائیں
درد سے مستقل نجات پائیں -
مزید معلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اوربکنگ کروائیں -
03105050545 پر کال کریں -