Pak Arab Dawakhana D.G Khan

Pak Arab Dawakhana D.G Khan طب قدیم و جدید تحقیق کا نچوڑ
تازہ پھلوں اور قدرتی جڑی ب?

بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں 😖💔
15/08/2024

بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے
خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں 😖💔

20/04/2024
17/09/2023

"مایوس اور لاعلاج مریض ایک مرتبہ ہمارے مطب پر ضرور تشریف لائیں"
"پاک عرب دوا خانہ لنک روڈ نزد ڈاکٹر مظہر الزماں سومرو خان پور کٹورا"
"ہر جمعرات کو لاہور والے حکیم صاحب مریضوں کا فری چیک آپ کرتے ہیں"
"گھر بیٹھے میڈیسن منگوانے کے لیے سکرین پر موجود نمبرز پر کال یاں واٹس ایپ کریں"
"نقالوں سے ہوشیار رہیں ہماری مقرر کردہ برانچ خان پور کٹورا سے طلب کریں"
03472121309

28/04/2023

ہاتھ اور پاٶں کی تشخیصی علامات۔۔۔۔
1. مستقل ہاتھ پاٶں ٹھنڈے رہناقلت الدم,فشارالدم ضعیف یا جریان وسیلان مزمن کی علامت ہے۔
2.ہاتھ پاٶں ضرورت سے زیادہ گرم رہنا,سوزش معدہ امعاء,تیزابیت کی کثرت کی دلیل ہے۔
3. ہاتھ پاٶں میں جلن ہونا کثرت تیزابیت کی دلیل ہے۔
4. ہاتھ پاٶں اور سارے جسم پر کثرت سے پسینہ آنا کبد حار کی علامت ہے۔
5. ہاتھ پاٶں میں غیر ارادی حرکات زیادہ ہونا رعشہ کی علامت ہے اور کم ہوناکثرت مباشرت کی علامت ہے۔
6. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے سرے سن ہوناپیشاب میں کیٹون خارج ہونے کی علامت ہیں,بسااوقات فالج کے اثرات سے بھی ایسا ہوتا ہے۔
7. امراض قلب میں ناخن خمدار اور ابھرے ہوٸے دکھاٸ دیتے ہیں۔
8. بواسیری زہر سے ناخن پھٹے ہوۓ دکھاٸ دیتے ہیں۔
9. ناخنوں کی لمباٸ امراض صدر کی طرف رہنماٸ کرتے ہیں۔
10. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کے جوڑ اوپر سے سیاہ ہوں تو یہ نقرسی مواد کی علامت ہے۔.
11. تجربات سےحاصل ہواجن کے ہاتھ اور کان بڑے ہوں وہ فراغ دل ہوتے ہیں اور لمبی عمر پاتے ہیں۔
12.ناخن اور ہاتھ سفید یا پیلے ہونا قلت الدم کی علامت ہے۔
13. ہاتھ کے ناخنوں ہر ہلالی نشان ہونا جریان اور نہ ہونے کو نامردی سمجھنا جہالت ہے۔
14- ناخن پر سفید نشان کیلشیم کی کمی کی علامت ہے۔
15- ناخن جھڑنا کثرت سودا کی علامت ہے۔
16- ناخن پر مستقل کٹ رہنا وجع المفاصل نقرسی کی علامت ہے۔
17- ناخنوں پر سیاہ لکیریں خشکی کی علامت ہے۔
18- ناخنوں کے کنارے نتھورے پھوٹنا خشکی کی علامت ہے۔
19- ناخن بیٹھے ہوۓ یا پچکے ہوۓ ہونا تسکین کبد کی علامت ہے۔
20- مصافحہ اگر نرم ہاتھ سے لے رہا ہے تو عموماً یہ تسکین قلب کی علامت ہے۔
21- مصافحہ اگر مضبوط ہاتھ سے لے رہا ہے تو تحریک قلب کی علامت ہے۔
22- ہاتھ کی انگلیاں ٹیڑھی ہو جانا گنٹھیا کی علامت ہے۔
23- پاٶں کی انگلیوں کے درمیانی حصے سفید زخم ہونا یا گل جانا فنگس کہلاتا ہے۔
24- ہاتھ پاٶں سن ہو جانا تسکین کبد کی علامت ہے۔

کاپی شدہ

Address

عیدگاہ روڈ میلسی
Mailsi
32200

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923472121309

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Arab Dawakhana D.G Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pak Arab Dawakhana D.G Khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram