Mailsi Blood Bank and Thalassemia Centre

Mailsi Blood Bank and Thalassemia Centre Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mailsi Blood Bank and Thalassemia Centre, Medical and health, rajput Street, Mailsi.

Rao Tanveer
CEO | Thalassemia US Blood Bank
Khoon dena = Zindagi dena ❤️
📞 0303-7898491
📧 tanveerraorao@gmail.com

💳 JazzCash / Easypaisa (Donation): 0303-7898491

08/02/2026

Follow Mailsi Blood Bank And Thalassemia Center's WhatsApp Channel. 🩸 Blood Donation Platform – Save Lives, Be a Hero!
🌟 CEO: Rao Tanveer
💌 Join Us to Donate Blood & Make a Difference
💰 Support via JazzCash / Easypaisa: 03037898491
🤝 Every Drop Counts – Your Blood Can Save a Life!
📢 Stay Connected for Blood Drives, Urgent Requests & Awareness
🙏 Help Us Serve Humanity – Donate, Share & Care!. Join 17 followers for the latest updates.

29/01/2026

انسانیت کیا ہے؟
کسی کی آنکھ میں آنسو دیکھ کر دل کا بھر آنا،
بغیر نام پوچھے مدد کے لیے آگے بڑھ جانا،
اور اپنے آرام میں سے کسی کے لیے تھوڑی سی آسانی نکال لینا…
یہی انسانیت ہے۔
اگر آج ہم ایک دوسرے کے کام نہیں آئے،
تو کل لفظ “انسان” صرف کتابوں میں رہ جائے گا۔
آئیں، انسان بنیں…
اور انسانیت کو زندہ رکھیں۔ 🤍
#انسانیت

25/01/2026

🌸 *تھیلیسیمیا کے معصوم بچے…* *آپ کے ایک قدم کے منتظر* 🌸
*یہ وہ بچے ہیں جن کی بچپن کی ہنسی بھی خون کی ایک بوند کی محتاج ہے…*

*جو دوڑنے کے بجائے اسپتالوں کے بیڈز پر زندگی گزار رہے ہیں…*
*جن کی رگوں میں ہم اور آپ کی دی ہوئی امید بہتی ہے۔*

💔 *سوچیں… اگر آج ان کے لیے خون یا دوا نہ ملی تو؟*
*ایک ماں پوری رات جاگ کر اپنے بچے کی سانسیں گنتی رہتی ہے…*
*ایک باپ اپنی کمائی چھوڑ کر اسپتال کے چکر لگاتا ہے…*
*اور یہ ننھے فرشتے صرف ایک سوال کرتے ہیں:*

*"کیا آج ہمیں زندگی مل جائے گی؟"*
*آپ کا دیا ہوا صدقہ…*
*آپ کا دیا ہوا ایک ڈونیشن…*
*صرف مدد نہیں — ان کی زندگی ہے۔*
✨ *آئیے! ہم سب مل کر ان بچوں کی سانسیں چلتی رکھیں۔*
*صدقہ کریں، ڈونیشن دیں، خون دیں…*
*آپ کا ایک قدم ان کے لیے پوری زندگی بن سکتا ہے۔* ✨
*اللہ آپ کے گھر میں بھی ہمیشہ خوشیاں رکھے۔ آمین* 🤲💖
میلسی بلڈ بینک اینڈ تھیلیسیمیا سنٹر
راؤ محمد تنویر
03037898491
03347841311

کچھ لوگ عہدوں سے نہیں،عہدے اُن سے بلند ہوتے ہیں…ایس پی عمران عباس چدھڑصرف ایک پولیس افسر نہیں،بلکہ تھیلیسیمیا کے بچوں کے...
24/01/2026

کچھ لوگ عہدوں سے نہیں،
عہدے اُن سے بلند ہوتے ہیں…
ایس پی عمران عباس چدھڑ
صرف ایک پولیس افسر نہیں،
بلکہ تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے
اللہ کی طرف سے بھیجا گیا
ایک فرشتہ صفت انسان ہیں۔
ایسے وقت میں جب لوگ چند قطرے خون دینے سے بھی ہچکچاتے ہیں،
وہ انسان جنہوں نے
اب تک ایک لاکھ سے زائد تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے خون کا انتظام کروا کر
لاکھوں ماؤں کی دعائیں سمیٹیں،
ہزاروں معصوم زندگیوں کو سانس دی،
اور انسانیت کو وردی کا اصل مطلب سمجھایا۔
آج ان کی ترقی ہو چکی ہے،
اور وہ ڈی ایس پی سے ایس پی بن گئے ہیں۔
لیکن سچ یہ ہے کہ
وہ اس عہدے پر نہیں پہنچے،
یہ عہدہ ان تک پہنچا ہے۔
ایسی ترقیاں صرف فائلوں سے نہیں ملتیں،
یہ دعاؤں، خدمت، نیت اور خلوص کا صلہ ہوتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ
ایس پی عمران عباس چدھڑ صاحب کی
زندگی، عزت، اختیار اور عہدے میں
مزید برکت عطا فرمائے،
اور انہیں ہمیشہ انسانیت کے لیے
سایۂ رحمت بنائے رکھے۔
آمین 🤲
راؤ محمد تنویر
میلسی بلڈ بینک۔اینڈ تھیلیسیمیا سنٹر
(ہوپ ارگنائزیشن فارکمیونٹی ڈویلپمنٹ رجسٹرڈ میلسی)

ائیں ملکر زندگیاں بچائیںگرمی کی شدت کیساتھ ہی بلڈ ڈونیٹ کرنے والوں کی تعداد میں کمی ہوجاتی ہے اپ اور ہم ملکر تھیلیسیمیا ...
17/05/2024

ائیں ملکر زندگیاں بچائیں
گرمی کی شدت کیساتھ ہی بلڈ ڈونیٹ کرنے والوں کی تعداد میں کمی ہوجاتی ہے
اپ اور ہم ملکر تھیلیسیمیا کے بچوں کی زندگیاں اسان بنا سکتے ہیں

08/05/2024
01/05/2024

اس کے نام پہ چھٹی ہوگی خود وہ کام پہ جاۓ گا
میرے دیس میں اج مزدور کا دن منایا جاۓ گا

Rao Riaz Hussain Zia Rao Shamsheer Ali Shahid Rao Zafar Yab Ali

آپ کی چھوٹی سی نیکی تھلیسیمیا کے جان لیوا مرض میں مبتلا بچے کی جان بچا سکتی ہے!!میلسی تھیلیسیمیا سنٹر راؤ محمد تنویر030...
15/04/2024

آپ کی چھوٹی سی نیکی تھلیسیمیا کے جان لیوا مرض میں مبتلا بچے کی جان بچا سکتی ہے!!
میلسی تھیلیسیمیا سنٹر
راؤ محمد تنویر
03037898491

14/04/2024

پورے رمضان المبارک میں تھیلیسیمیا کے بچوں کیلۓ بلڈ،بلڈ بیگز،میڈیسن،کپڑے ،جوتے اور ڈونیشن دینے والوں کی عظمت کو سلام
ان معصوم بچوں کی تکلیفوں کا احساس بہت کم ہی لوگوں کو ہے

05/04/2024

زکوٰة فارم جمع کروانے والے تمام تھیلیسیمیا کے بچوں کو فری سہولیات مہیا کی جاتی ہیں
میلسی بلڈ بنک اینڈ تھیلیسیمیا سنٹر
03037898491

Address

Rajput Street
Mailsi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mailsi Blood Bank and Thalassemia Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mailsi Blood Bank and Thalassemia Centre:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram