
30/04/2024
ڈاکٹر محمد سورج (FCPS Ortho)
کنسلٹنٹ آرتھو پیڈک سرجن بہاول وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
اوقاتِ کار: بروز ہفتہ، اتوار دوپہر3 سے شام 6 بجے تک
ماہرِ امراضِ:
گھٹنے کے مصنوعی جوڑ کی تبدیلی / سرجری
کولہے کے مصنوعی جوڑ کی تبدیلی / سرجری
کیمرہ سے جوڑ کی سرجری، فریکچر سرجری
اسپورٹس اینڈ ایتھلیٹ انجری
پیدائشی ٹیڑھے پاؤں کی سرجری
بچوں کے فریکچر کا علاج
ہڈیوں کا بھر بھرا پن، پولیو کی سرجری
پرانے/تازہ فریکچر کا علااج
ایمرجنسی سروس 24 گھنٹے
افضل میڈیکل کمپلیکس نزد گلی نشتر میڈیکل سٹور والی ریلوے روڈ میلسی