21/05/2026
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اصلاحی و فلاحی کمیٹی اماندرہ کے وائس چیئرمین جناب الطاف حسین کے دادا محترم بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔
نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے اماندرہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔