Orthopedics surgeon Dr.M.ibrahim Salarzai

Orthopedics surgeon Dr.M.ibrahim Salarzai 0343-1993174 ایمرجنسی کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کیجئے 03351993

09/02/2025

ائے روز موٹر سائیکل کی لاپرواء ڈرائیونگ اور ون ویلنگ کی سبب ہم سے ہمارے نوجوانان ضائع ہو رہے ہیں۔
خدرا اپنے بچوں کو موٹر سائیکل کی بجا استعمال سے روکھیں
موٹر سائیکل کی لاپروائی اور ون ویلنگ واقعی ایک سنگین مسئلہ ہے جو نوجوانوں کی جان کو خطرے میں ڈالتا ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کے دوران احتیاطی تدابیر کی اہمیت سمجھائیں اور انہیں محفوظ طریقوں سے آگاہ کریں۔ قوانین کی پاسداری اور موٹر سائیکل چلانے کے دوران محفوظ رویے کو فروغ دینے سے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

08/02/2025

یہ مریض فٹ بال کا کھلاڑی ہے۔۔۔کھیل کے دوران اس کے گھٹنے کا پٹھہ کٹ گیا تھا۔۔۔الحمداللہ اس کے گھٹنے کا کامیاب اپریشن کیمرے کے ذریعہ کیا گیا۔۔۔

پبلك سروس میسج۔رات ایک بجے ایک گیارہ سالہ بچی سول اسپتال کے ایمرجینسی میں لاياگیا۔ بتایا گیا کہ اسکارف پن اس کی سانس کی ...
22/12/2024

پبلك سروس میسج۔
رات ایک بجے ایک گیارہ سالہ بچی سول اسپتال کے ایمرجینسی میں لاياگیا۔ بتایا گیا کہ اسکارف پن اس کی سانس کی نالی میں چلی گئی ہے۔ ایکسرے نے پن کی موجودگی کو ثابت کر دیا۔ ضروری لیباریٹری ٹیسٹس کے بعد صبح سویرے اس پن کو نکال کر بچی اور اس کے والدین کو اذیت سے نجات مل گئی..تو سول ہسپتال میں اس طرح کے مریض آئےدن لائے جاتے ہیں اور پھر پروسیجر کے زریعے نکالا جاتا ھے۔ اس پروسیجر کو کرنے کے لیئے نہ صرف سرجن بلکہ انیستھیٹسٹ کی بھی انتہائی مہارت درکار ہے۔ اس پروسیجر کےدوران دل کے قریب پہنچی ہوئی یہ پن ہر دھڑکن کے ساتھ تھرکتی نظر آتی ھے اور ساتھ آپریشن تھیٹر میں موجود تمام لوگوں کے I بھی پن کے ساتھ اس وقت تک ناچتے رہتے ہیں جب تک یہ پن کامیابی سے نکل نہیں جاتی اور نکلنے پر جو خوشی اور اطمینان کی کیفیت ظاہر ہوتی ہے وہ نا قابل بیان ہے۔ اس نوعیت کے مریض محض اپنی غفلت سے اس طرح کی مشکل سے دوچار ہوتے ہیں۔حجاب کی مقبولیت کے ساتھ ان میں لگائے جانے والی پنوں کی سانس کی نالی میں جانے کے واقعات میں بھی قابل اضافہ ہوا. پن منہ میں رکھ کر باتیں کرنا یا ہنسنا اسکی واحد وجہ ھے۔ ہمیں ہر اس بچی یا خاتون کو اس عمل سے ضرور روکنا چاہیئے اور اس غیر ضروری مشکل سے بچانا چاہیئے۔پلیز حجاب ضرور کریں اور ساتھ میں ان پن سے اپنے اپ کو اور اپنے خاندان کی خواتین کو محفوظ رکھ

انسانی پاؤں ایک حیاتیاتی معجزہ ہے، ہر پاؤں میں 26 ہڈیاں ہیں جبکہ دونوں پاؤں میں کل 52 ہڈیاں ہیں۔ یہ انسانی جسم کی کل 206...
06/12/2024

انسانی پاؤں ایک حیاتیاتی معجزہ ہے، ہر پاؤں میں 26 ہڈیاں ہیں جبکہ دونوں پاؤں میں کل 52 ہڈیاں ہیں۔ یہ انسانی جسم کی کل 206 ہڈیوں میں سے ایک چوتھائی سے زیادہ ہیں، جو تمام ٹخنوں کے نیچے پیک ہیں۔ ہڈیوں کی یہ کثافت پیچیدہ حرکات کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے جو ہمیں درستگی کے ساتھ چلنے، دوڑنے، چھلانگ لگانے اور توازن برقرار رکھنے دیتی ہیں۔ اس پیچیدہ جال کے بغیر، روزمرہ کی سرگرمیاں بہت زیادہ مشکل اور کم مستحکم ہوں گی۔ پاؤں میں ہڈیوں کی یہ گھنی ترتیب صدمے کو جذب کرنے اور وزن کو تقسیم کرنے کے لئے ضروری ہے۔ ہر ہڈی، جوڑوں، لیگامینٹس، اور ٹینڈنز کے ساتھ مل کر، جسم کی حرکات کو سہارا دینے کے لئے ہم آہنگی سے کام کرتی ہے۔ یہ ڈیزائن پاؤں کو ایک اسپرنگ کی طرح کام کرنے دیتا ہے، ہر قدم کے ساتھ توانائی کو ذخیرہ اور جاری کرتا ہے۔ اس طرح کی ساختی پیچیدگی ہمیں دونوں پھرتی اور برداشت کے ساتھ حرکت کرنے کی یقین دہانی کراتی ہے، چاہے ہم دوڑ رہے ہوں یا بس گلی میں چل رہے ہوں۔ لہذا، اگلی بار جب آپ قدم اٹھائیں، یاد رکھیں کہ آپ ایک نفیس انجینئرنگ شاہکار پر کھڑے ہیں جو آپ کے توقع سے زیادہ ہڈیوں کا بوجھ برداشت کرتا ہے۔"

02/11/2024

Three months after arthoscopic Anterior cruciate ligament reconstruction Alhamdulelah

29/04/2024
29/04/2024

اس مریض کو جوڑوں کی بیماری تھی جس کی وجہ سے اس کا hip joint خراب ہوگیا تھا اور اس کو چلنے پھرنے میں بہت مشکلات تھی ۔۔ہم نے اس کی Total hip replacement ۔سرجری کی ۔۔۔۔الحمدللہ مریض ٹھیک اور متمین ہے ۔۔۔۔

09/04/2024

میرے طرف سے تمام مسلمانوں کو اور بالخصوص مسافر بھائیوں کوعید مبارک ۔۔۔یاد رکھیں ۔۔
ہوائی فاییرنگ سے اجتناب کیجے۔۔۔۔
موٹر ساییکل پر اورسپیڈنگ اور ون ویلنگ سے اجتناب ۔۔۔
اپنےپڑوس میں غریب لوگوں کی مدد کیجے۔۔۔۔

Address

Salarzai Orthopedics Hospital Near DHQ Hospital Dargai
Malakand
25000

Telephone

+923431993174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orthopedics surgeon Dr.M.ibrahim Salarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category