جاوید کلینک مونا سیداں

جاوید کلینک مونا سیداں Javed Clinic Mona Syedan

15/03/2025
12/03/2025

*Javed Clinic Mona Syedan*

*Quality Healthcare for You and Your Family!*

*Meet Expert Doctor:*

Dr. Faran Javed Gondal
MBBS, RMP (Child & Family Physician)
Ex-Medical Officer, PIMS Hospital Islamabad

*Clinic Timings:*
10:00 am - 10:00 pm

*Location:*
Main Bazar Mona Syedan

*Contact Us:*
0347-4485648

*Services:*

- Child and Family Healthcare
- General Medicine
- Health Check-ups
- Medical Consultations

*Why Choose Us:*

- Experienced and Caring Doctor
- Convenient Location
- Flexible Timings
- Affordable Prices

*Book Your Appointment Today!*

19/04/2023

آپ نے دیکھا ہو گا ذیابطیس کے اکثر مریض

1۔ اونچا سنتے ہیں
2۔ سامنے والے کو اپنی بات دہرانے کا کہتے ہیں
3۔ ٹی وی کی آواز بہت اونچی کر کے سنتے ہیں
4۔ ان کو کان میں سیٹی یا گھنٹیاں بجنے کی آواز آتی ہے۔

ناک ، کان اور گلے کا انفیکشن ذیابطیس کے مریضوں میں بہت عام ہے۔

خاص طور پر کان کا انفیکشن جس میں کان میں درد محسوس ہوتا ہے۔ اور مریض کے کان سے رطوبت خارج ہوتی رہتی ہے۔

اس کی وجہ بے قابو شوگر لیول کی وجہ سے خون کی روانی میں کمی ہے۔ جس کے نتیجے میں مریض انفیکشن کا شکار ہوتا ہے۔

اس کے لیے مریض کو اکثر اوقات اینٹی بائیوٹک ادویات لینی پڑتی ہیں۔

یاد رکھیں کم عرصے میں بار بار اینٹی بائیوٹک کا استعمال دوا کی افادیت کو کم کرتا جاتا ہے۔ مریض پر دوا کم اثر کرتی ہے

اگر یہ انفیکشن لگاتار ہوتا رہے تو مریض سننے کی صلاحیت سے محروم بھی ہو سکتا ہے۔

پلیز اپنا بلڈ شوگر لیول ہمیشہ کنٹرول میں رکھیں۔

صحتمند غذا کھائیں۔ایکسرسائز اور واک کو معمول بنا لیں۔

اپنے معالج سے رابطے میں رہیں۔

30/11/2022

‎گر آپ شوگر ؛ بلڈ پریشر ؛ ہاتھ پاوں کا سن ہونا ؛ اعصابی کمزوری ؛ یادداشت کے مسائل ؛ سٹریس اور ڈیپریشن ؛ پرانی کھانسی نزلہ زکام ؛دمہ و سانس کا پھولنا معدہ و جگر کے مسائل یا اور کی کسی بھی بیماری سے لڑ رہے ہیں تو ہم ہیں آپ کے مدد گار
‎اور آپ کی صحت کی بحالی اور نارمل زندگی میں مدد کے لیے
ڈاکٹر فاران جاوید گوندل سابق ہاؤس افسر پمز ہسپتال،اسلام آباد فیملی ہیلتھ اسپیشلسٹ روزانہ صبح 10بجے سے رات 8 بجے تک جاوید میڈیکل سنٹر پر موجود ہوتے ہیں
‎غریب اور مستحق افراد جاوید میڈیکل سنٹر مونہ سیداں پر خصوصی رعائت بلا جھجک حاصل کر سکتے ہیں
Dr Faran Javed Gondal

Address

Main Bazar Mona Syedan
Malakwal
50530

Telephone

+923422076244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جاوید کلینک مونا سیداں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category