Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahuddin.

Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahuddin. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahuddin., New Rasool Road, Mandi Bahauddin.

Oxford College of Medical Sciences will produce the Pharmacists who will work in different fields of pharmacy with distinction and will prove themselves pride for both, college and the nation.

Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahauddin, extends warm wishes for a Happy New Year.May the new year bring aca...
31/12/2025

Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahauddin, extends warm wishes for a Happy New Year.
May the new year bring academic excellence, professional growth, innovation, and success for our students and faculty. 🌟

🔖 Hashtags:

یومِ قائدِ اعظم 🇵🇰آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاؤالدین کی جانب سےبانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کو ان ...
24/12/2025

یومِ قائدِ اعظم 🇵🇰

آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاؤالدین کی جانب سے
بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کو ان کی بے مثال قیادت، اصول پسندی اور لازوال جدوجہد پر خراجِ تحسین۔
ہم قائدِ اعظم کے سنہری اصولوں ایمان، اتحاد اور نظم کو اپناتے ہوئے ایک مضبوط، باوقار اور ترقی یافتہ پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

یومِ قائدِ اعظم مبارک 🇵🇰

جمعہ مبارک 🌙آج کا دن رحمت، مغفرت اور قبولیتِ دعا کا دن ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو سکون، زندگیوں کو برکت اور اعمال ک...
19/12/2025

جمعہ مبارک 🌙

آج کا دن رحمت، مغفرت اور قبولیتِ دعا کا دن ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو سکون، زندگیوں کو برکت اور اعمال کو قبول فرمائے۔
اپنی دعا میں امتِ مسلمہ اور اپنے پیاروں کو ضرور یاد رکھیں۔ 🤲

حدیث مبارکہ:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا دن ہے۔”
(صحیح مسلم)

✨ جمعہ کی برکتیں آپ کے ساتھ ہوں ✨

#برکت
#رحمت
#حدیث
#اسلام
#دعائیں
#اللہ
#ایمان

18/12/2025

آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاءالدین ہمیشہ اپنے طلبہ کے روشن اور محفوظ مستقبل کو مدِنظر رکھتے ہوئے مختلف تعلیمی و پیشہ ورانہ رہنمائی پر مبنی سیمینارز کا انعقاد کرتا رہتا ہے۔ اسی سلسلے میں ایک اہم آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد طلبہ کو اس بات سے آگاہ کرنا تھا کہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد اگر وہ بیرونِ ملک، بالخصوص انگلستان میں ملازمت کے خواہاں ہوں تو انہیں کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔

اس موقع پر انگلستان سے تشریف لائے معزز گیسٹ اسپیکر ڈاکٹر عمیر رانجھا صاحب نے طلبہ کی جامع اور مؤثر رہنمائی کی۔ طلبہ نے مختلف پہلوؤں پر سوالات کیے، جن کے ڈاکٹر صاحب نے نہایت تفصیل، خلوص اور پیشہ ورانہ انداز میں تسلی بخش جوابات دیے۔

سیمینار کے اختتام پر پرنسپل آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز ڈاکٹر محمد اسد صاحب نے معزز مہمان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی قیمتی رہنمائی کو طلبہ کے لیے نہایت مفید قرار دیا۔
آخر میں طلبہ نے بھی کالج مینجمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ انتظامیہ کی ان کوششوں کے شکر گزار ہیں جو ہمیشہ ان کے بہتر مستقبل کے لیے کی جاتی ہیں۔

آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاءالدین ہمیشہ اپنے طلبہ کے روشن اور محفوظ مستقبل کو مدِنظر رکھتے ہوئے مختلف تعلیمی...
18/12/2025

آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز، منڈی بہاءالدین ہمیشہ اپنے طلبہ کے روشن اور محفوظ مستقبل کو مدِنظر رکھتے ہوئے مختلف تعلیمی و پیشہ ورانہ رہنمائی پر مبنی سیمینارز کا انعقاد کرتا رہتا ہے۔ اسی سلسلے میں ایک اہم آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد طلبہ کو اس بات سے آگاہ کرنا تھا کہ ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد اگر وہ بیرونِ ملک، بالخصوص انگلستان میں ملازمت کے خواہاں ہوں تو انہیں کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔

اس موقع پر انگلستان سے تشریف لائے معزز گیسٹ اسپیکر ڈاکٹر عمیر رانجھا صاحب نے طلبہ کی جامع اور مؤثر رہنمائی کی۔ طلبہ نے مختلف پہلوؤں پر سوالات کیے، جن کے ڈاکٹر صاحب نے نہایت تفصیل، خلوص اور پیشہ ورانہ انداز میں تسلی بخش جوابات دیے۔

سیمینار کے اختتام پر پرنسپل آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز ڈاکٹر محمد اسد صاحب نے معزز مہمان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی قیمتی رہنمائی کو طلبہ کے لیے نہایت مفید قرار دیا۔
آخر میں طلبہ نے بھی کالج مینجمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ انتظامیہ کی ان کوششوں کے شکر گزار ہیں جو ہمیشہ ان کے بہتر مستقبل کے لیے کی جاتی ہیں۔

الحمد ﷲ۔۔۔۔ *ﷲ بادشاہ نے آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز منڈی بہاءالدین کو ایک اور اعزاز سے نوازا*آکسفورڈ کالج آف میڈیکل س...
07/12/2025

الحمد ﷲ۔۔۔۔
*ﷲ بادشاہ نے آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز منڈی بہاءالدین کو ایک اور اعزاز سے نوازا*
آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز منڈی بہاءالدین کے قابلِ فخر طلباء نے انٹرنیشنل سالانہ ایمرجنسی سروسز مقابلہ جات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گوجرانوالہ ڈویژن میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ مجموعی طور پر 61 ٹیموں میں سے 18ویں پوزیشن اپنے نام کی۔

چار روزہ ایونٹ میں روڈ ٹریفک حادثہ، فائر ایمرجنسی، فرسٹ ایڈ، میڈیکل رسپانس اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے عملی چیلنجز شامل تھے، جن کا مقصد عالمی ایمرجنسی معیار کے مطابق ٹیموں کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا تھا۔
آکسفورڈ کے طلباء نے ہر شعبے میں مہارت، جرأت، بہتر کوآرڈینیشن اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا اعلیٰ مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

اختتامی تقریب ایمرجنسی سروسز ہیڈکوارٹرز پنجاب میں منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
تقریب میں برٹش ہائی کمیشن لاہور کے بین وارنگٹن، پارلیمانی سیکرٹری ضیاء اللہ شاہ اور سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر سمیت معزز مہمانوں نے شرکت کی اور پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔

یہ کامیابی نہ صرف آکسفورڈ کالج کی معیاری تربیت کا اعتراف ہے بلکہ منڈی بہاءالدین کے لیے بین الاقوامی سطح پر ایک اعزاز بھی ہے۔
آکسفورڈ کے طلباء نے ثابت کر دیا کہ وہ علم، مہارت اور خدمتِ انسانیت—ہر میدان میں نمایاں ہیں۔

04/12/2025

آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز منڈی بہاؤالدین کے باصلاحیت طلباء نے عالمی Rescue 1122 کے مقابلہ جات میں حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں نہ صرف پاکستان کے مختلف شہروں سے ٹیموں نے شرکت کی بلکہ بیرون ممالک سے آنے والی ٹیموں نے بھی عملی طور پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، جس نے اس ایونٹ کو عالمی معیار کی شناخت بخشی۔

چار روزہ مقابلہ جات میں 61 ٹیموں نے شرکت کی، جہاں مختلف نوعیت کی ایمرجنسی صورتحالیں تشکیل دی گئیں
🚑 روڈ ایکسیڈنٹ
🚒 فائر ایمرجنسی
🏥 فرسٹ ایڈ اور میڈیکل ایمرجنسی
☣️ ڈیزاسٹر اور ریسکیو آپریشن

ان تمام چیلنجز میں ہمارے طلباء نے نہ صرف بھرپور حصہ لیا بلکہ انتہائی ذمہ داری، پیشہ ورانہ مہارت اور جرأت مندی کے ساتھ ہر صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے احسن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ مقابلہ اُن کی نظریاتی تعلیم کو عملی میدان میں آزمانے کا بہترین موقع تھا، جس نے ثابت کیا کہ آکسفورڈ کے طلباء صرف کلاس روم تک محدود نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت کے عملی میدان میں بھی نمایاں ہیں۔

یہ کامیابی صرف ایک ٹائٹل یا شرکت نہیں
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے نوجوان وہی جذبہ رکھتے ہیں جسے قرآن نے “ایک جان بچانے کو پوری انسانیت بچانے” کے برابر قرار دیا۔

ﷲ بادشاہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اللہ ہمارے طلباء کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے،
اور انہیں انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ سرخرو رکھے

آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز منڈی بہاؤالدین کے باصلاحیت طلباء نے عالمی Rescue 1122 کے مقابلہ جات میں حصہ لیا۔ ان مقابلو...
03/12/2025

آکسفورڈ کالج آف میڈیکل سائنسز منڈی بہاؤالدین کے باصلاحیت طلباء نے عالمی Rescue 1122 کے مقابلہ جات میں حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں نہ صرف پاکستان کے مختلف شہروں سے ٹیموں نے شرکت کی بلکہ بیرون ممالک سے آنے والی ٹیموں نے بھی عملی طور پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، جس نے اس ایونٹ کو عالمی معیار کی شناخت بخشی۔

چار روزہ مقابلہ جات میں 61 ٹیموں نے شرکت کی، جہاں مختلف نوعیت کی ایمرجنسی صورتحالیں تشکیل دی گئیں
🚑 روڈ ایکسیڈنٹ
🚒 فائر ایمرجنسی
🏥 فرسٹ ایڈ اور میڈیکل ایمرجنسی
☣️ ڈیزاسٹر اور ریسکیو آپریشن

ان تمام چیلنجز میں ہمارے طلباء نے نہ صرف بھرپور حصہ لیا بلکہ انتہائی ذمہ داری، پیشہ ورانہ مہارت اور جرأت مندی کے ساتھ ہر صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے احسن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ مقابلہ اُن کی نظریاتی تعلیم کو عملی میدان میں آزمانے کا بہترین موقع تھا، جس نے ثابت کیا کہ آکسفورڈ کے طلباء صرف کلاس روم تک محدود نہیں، بلکہ انسانیت کی خدمت کے عملی میدان میں بھی نمایاں ہیں۔

یہ کامیابی صرف ایک ٹائٹل یا شرکت نہیں
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے نوجوان وہی جذبہ رکھتے ہیں جسے قرآن نے “ایک جان بچانے کو پوری انسانیت بچانے” کے برابر قرار دیا۔

ﷲ بادشاہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
اللہ ہمارے طلباء کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے،
اور انہیں انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ سرخرو رکھے

Address

New Rasool Road
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923040119000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahuddin. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Oxford College of Medical Sciences, Mandi Bahuddin.:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram