
05/05/2025
منڈی بہاؤالدین میں قدرتی علاج، بغیر دوا کے!
اب بیماریوں کا علاج دوا سے نہیں، غذا سے!
جدید تحقیق کے مطابق کئی بیماریوں کا مکمل علاج ممکن ہے صرف قدرتی غذا، طرزِ زندگی میں بہتری اور سادہ نسخوں سے۔
اگر آپ شوگر، معدے کے مسائل، خون کی کمی، وزن کا مسئلہ یا ہارمونز کے بگاڑ سے پریشان ہیں،
تو اب وقت ہے دوا سے نجات حاصل کرنے کا —
غذائی علاج کے ذریعے قدرتی شفا حاصل کریں!
رابطہ کریں:
ڈائٹیشن آریبہ عامر
(رجسٹرڈ ماہرِ غذائیت)
مکمل رازداری، انفرادی توجہ اور سائنسی بنیادوں پر پلاننگ۔