
06/08/2025
کیا آپ جانتے ہیں کہ موٹاپا صرف خوبصورتی کو نہیں چھینتا، بلکہ زندگی بھی چھین سکتا ہے؟
موٹاپا دل کے امراض، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، جوڑوں کا درد، نیند کی خرابی، بانجھ پن، سانس کی تنگی اور یہاں تک کہ کینسر جیسے مہلک امراض کی جڑ ہے۔ اگر آج آپ نے اپنے وزن پر قابو نہ پایا، تو کل یہ بیماری آپ کی زندگی پر قابض ہو سکتی ہے۔
اپنے آپ کو، اپنے بچوں کو، اور اپنے خاندان کو بچائیں — آج ہی قدم اٹھائیں۔
ڈاکٹر سید علی انمول زیدی سے رابطہ کریں اور قدرتی طریقے سے بغیر نقصان وزن کم کریں۔
📞 03204962212
📍 King Road