پرچی معافیا کی میرے ساتھ بدمعاشی ## ویڈیو پوری دیکھیں
ٹائمنگ والی گولیوں سے بچیں ### حکیموں کی باتوں میں نہ آئیں اور ان کی دوائیاں مت استعمال کریں
وجوہات منڈی بھاءلدین چھوڑنے کی
جن ڈاکٹر پہ میں نے الزام لگایا ھے کھ وہ ڈاکٹر نما آتای ھیں، اگر ان کو لگتا ھے کھ میں نے غلط الزام لگایا ھے تو وہ مجھ سے آ کے ملیں آن کیمرا معافی مانگو گا
جس کا کوئی بھی سوال ھو مجھ سے آ کے پوچھے
منڈی بھاءلدین میں سرجن ڈاکٹر ، گایناکالوجسٹ اور جلد والے ڈاکٹر کا حال##
اگر ھر جگہ ھسپتال کی بجائے مذبح خانے کھلیں گے جس میں نہ کوالیفائیڈ ڈاکٹر ھو نہ سٹاف ھو پھر یہی حال ھو گا،
براے کرم مریضوں کو کوالٹی سروسز دیں ،خود بھی ذلالت سے بچیں اور مریضوں کو بھی بچایں ،
وہ ڈاکٹر بندے کے پتر نھی بن رھے جن کے پاس ڈگریاں نھی اور وہ کام کر رھے ھیں اور وہ ڈاکٹر جو اتایوں کے مذبح خانوں پر سرجریاں کر رھے ھیں۔۔
جلد والے ڈاکٹر بھی پہلے امتحان پاس کریں پھر کام کریں
آپ لوگ یقین کریں %90 ڈاکٹر اس چیز کے لیے کوالیفائیڈ ھی نھی جو وہ کام کر رہے ہیں۔
منڈی بھاءلدین کے چھپری ڈاکٹر جیت گئے
میرا کام ھے عوام کو آگاھی دینا ، پی ایم اے اور ینگ ڈاکٹر اسوسی ایشن منڈی بہاء الدین کو پیغام دینا کھ ڈاکٹرز کو مسیحا ھی رھنے دیں قصاب نھ بنایں
ورنہ منڈی کے ڈاکٹرز پر جو عوام کا تھوڑا بہت اعتماد ھے وہ بھی اٹھ جائے گا اگر ایسے ھی ھر گلی محلے میں 2 نمبر ڈاکٹر نما عطایء ھوں گے تو ،میں تو نام لے کے شرم دلوا رھا ھو لیکن حرام ھے ان پر اسر پڑے
اثر پڑے گا جب عوام انکے پاس نہیں جائے گی ورنہ میرے بولنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
آپ لوگوں کی دعاؤں کا بہت شکریہ، پوری ویڈیو لازمی دیکھیں ####عطایئت کے خلاف محاذ آرائی شروع
تھوم خاص کر دیسی کا استعمال کریں، گرم کپڑے پھنیں
دوائیاں ٹائم پر لیں، اور ٹھنڈے پانی سے نھ نھایں۔
مافیا کتنا مضبوط ھے آپ اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جب میں ایک نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو کے لئے گیا، میں نے انکو بتایا تھا کہ میں ھیلتھ سسٹم اور عطائت پر بات کرو گا خاص کر منڈی بھاءلدین میں ،لیکن جیسے ھی میں سٹوڈیو پہنچا مجھے نزلہ زکام پر بولنے کا کھ دیا گیا۔
پھر بھی میں نے درمیان میں اپنا موقف رکھ اور پروگرام کی آخری قسط میں آخری 3 منٹ مجھے دیئے گئے وہ لازمی سنں۔۔بات اچھی لگے تو پیج کو فالو لائک اور شئر کرنا نہ بھولیں۔شکریہ