Dar-Ul-Shafa Homeo Clinic

Dar-Ul-Shafa Homeo Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-Ul-Shafa Homeo Clinic, Medical and health, Chak 46, Main Bazar near Markazi Jamia Masjid, Mandi Bahauddin.

27/03/2021

وہ عورتیں جن کے حمل ٹھہر جانے کے بعد گروتھ نہیں کرتے اور ڈاکٹر صفائی کا مشورہ دیتے ہیں مایوس نہ ہوں ھومیو پیتھی میں ایسی میڈیسن ہیں جو کہ حمل کی گروتھ کے لیے معاون و مددگار ہو سکتی ہیں
رابطہ کے لیے نمبر 03424437710۔
03479072153

وہ عورتیں جن کے ہاں بچے بے جان پیدا ہوتے ہوں یا پیدا ہوکر فوت ہو جاتے ہوںان عورتوں کا ھومیو پیتھی میں مکمل علاج ہے را بط...
21/03/2021

وہ عورتیں جن کے ہاں بچے بے جان پیدا ہوتے ہوں یا پیدا ہوکر فوت ہو جاتے ہوں
ان عورتوں کا ھومیو پیتھی میں مکمل علاج ہے
را بطہ کر سکتے ہیں ۔ 03424437710

بچوں کے ہر قسم کے امراض کے علاج کیلئے رابطہ کریںھومیو پیتھک ڈاکٹرفضل حسینسندھوچک46
24/01/2021

بچوں کے ہر قسم کے امراض کے علاج کیلئے رابطہ کریں
ھومیو پیتھک ڈاکٹر
فضل حسین
سندھو
چک46

30/12/2020

الحمداللہ
بواسیر خونی باڈی مسئلوں والے خواہ کوئی بھی ھو اس کا علاج موجود ھے ضرورت مند حضرات رابطہ کریں
ھومیو ڈاکٹر فضل حسین سندھو چک نمبر 46

25/09/2020
23/09/2020

نو مولود بچے کی جسمانی چوٹ بہت پیچیدہ بھی ھو سکتی ھے
نو مولود بچے اور س شیر خوار بچے خصوصی دیکھ بھال چاھتے ہیں اور بچے کا پلنگ سے گر جانا والدین کے لئے ڈرانا خواب ہوتا ھے تاہم اکثر حالات میں بچے کو کویئ پریشان کن نقصان نہیں پہنچتا لیکن کبھی کبھار بچے کو ایسی دماغی اور جسمانی چوٹ لگ سکتی ھے جس کے بعد فوری بعض پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہو جاتا ھے

ذیل میں والدین کے لئے مفید معلومات پیش کی جا رہی ہیں جو انیں ایسے واقعات کو بہتر طور پر سمجھیں میں مدد دیتے ہیں

اگر چھٹا بچہ ذمین پر گر جارہے تو

اگر خدانخواستہ بچہ پل نگ یا جھونکے سے ذمین پر آ گرے تو والدین کو صبر و تحمل سے کام لیتے ہوے کسی منفی ردعمل سے دور رہنا چاہے
اس کے بعد بچے کو اٹھا ہے اور درج ذیل علامات ک صورت میں فورا ڈاکٹر سے رجوع کریں
1 بچہ کا بے ہوش ہو جانا
2 خون کا زیادہ باہو
3 بچہ بے قرآر ہو کر رو رہا ہو اور چپ نہ ہوتا ہو
شیر خوار بغل کے گرنے کی آواز سے نوٹ کریں کہ آیا اسے کوئیچوٹ تو نہیں لگی
5 بچے کا سینہ بازو کمر ٹانگیں اور خصوصآ چہرے اور سر پر خراش گومڑ یا کسی قسم کے نشان اے کو نوٹ کرنے کی کشش کیجئے
اگر اوپر بیان کردہ تمام کیفیات میں سے ایک بھی نہ ہو تو بچے کو آرام انداز میں لٹا کر کم از کم 15 منٹ تک اس کا بغور جائزہ لیں اگر آپ کوئی غیر معمولی تبدیلی نوٹ نہیں کرتے تو اطمینان رکھیں کہ معاملات ٹھیک ہیں

نوٹ
تاہم بچہ ایک یا دو گھنٹہ بعد بھی قے کر سکتا ہے تو ایسی صورت میں بچہ کو ڈاکٹر کے پاس لے جانا بہت ضروری ہو جاتا ہے
اس کے علاوہ مندرجہ ذیل علامات اگر نظر آیمں تو فورآ ذاکر سے رابطہ کریں
1 قے کرنا
2 بہت سونا
3 بہت دیر تک خاموش رہنا
4 کھانے سے انکار کر دینا
5 حال ہی میں دیکھے گئے کچھ امور کو بھول جانا
6 آنکھوں اور کانوں سے مائع کا اخراج
7 سر میں گڑھا پڑھ جانا معمول سے کم سانس لینا

ان میں سے کسی بھی علامت کے سامنے آنے پر فورآ ڈاکٹر سے رابطہ کریں

19/09/2020

بچوں کےڈائپرز میں خطر ناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف

فرانس کی وزارت صحت نے بچوں کے ڈائپر میں خطر ناک کیمیکل ( گلاب فاسیٹ) کی موجودگی کا انکشاف کیا

تھیں اقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی صحت کی ایجنسی نے دعوی کیا ھے کہ بچوں کے ڈائپرژ کا تجزیہ مقامی اور عالمی سطح کی لیبارٹری پر کیا ھے جس سے ڈائپرژ میں خطر ناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف ہوا جے اس کیمیکل سے بچوں کی جانوں کو تو کویئ خطرا نہیں لیکن یہ کیمیکل بچوں کی جلد کے کینسر کا سبب بن سکتا ھے

فرانس کی وژارت صحت خژانہ اور ماحولیات نے ایک مشترکہ بیان میں ڈائپرڑ بنانے والی کمپنیوں کو خطر ناک کیمیکل کی موجودگی کو ختم کرنے کے لیے وقت دے دیا ھے وژارت صحت کی جانب سے مژیف کہا گیا ھے کہ ڈائپرژ میں خوشبو کے لیے بھی کچھ کیمیکل ڑالے جاتے ہیں جنہیں بند کرنے کی تجویژ دی گئی ھے جبکہ غیر شروتی طور پر شامل ہونے والے کیمیکل کے خاتمے پر ژوب دیس گیا ھے واضح رہے کہ لگائی فاسفیٹ کو عالمی ادارہ صحت w H O نے بھی صحت اور ماحول کے لیے مضر قرآر دیا تھا جس سے جلد کے کینسر ہونے کا خطرہ ہو سکتا ھے

08/08/2020

Two sundu brofher in park of modl town Lahore

07/08/2020

Bwaseer khwah kese e keun n ho k ilaj mojood h

Address

Chak 46, Main Bazar Near Markazi Jamia Masjid
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923424437710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-Ul-Shafa Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share