Nazeer Fatima Hospital

Nazeer Fatima Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nazeer Fatima Hospital, Health/Medical/ Pharmaceuticals, Phalia Road Mandi Baha Ud Din, Mandi Bahauddin.

Phalia Road Opposite Haider Marquees , Mandi Bahauddin, Pakistan
03227581282
ENT and HEAD $ NECK SURGEON
CONSULTANT AUDIOLOGIST
OBSTETRICIAN & GYNECOLOGIST
MEDICAL SPECIALIST
FULLY EQUIPPED DEPARTMENTS WITH OPD AND INDOOR FACILITIES

تھکن، زیادہ پیاس لگنا یا دھندلا نظر آنا ذیابطیس کی خاموش علامات ہو سکتی ہیں۔ بروقت تشخیص اور ماہرانہ مشورہ آپ کو مستقبل ...
04/01/2026

تھکن، زیادہ پیاس لگنا یا دھندلا نظر آنا ذیابطیس کی خاموش علامات ہو سکتی ہیں۔ بروقت تشخیص اور ماہرانہ مشورہ آپ کو مستقبل کی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔
میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر محمد عمر اقبال
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس(آر)
ایکس رجسٹرار عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال ، گجرات
ماہر امراض :بلڈ پریشر، شوگر، معدہ و جگر، الرجی ، پھیپھٹروں کے مسائل، دمہ، فالج ، لقوہ، ٹی بی ، گردہ ،مثانہ، کالا یرقان، جوڑوں ، مہروں کا درد
ایڈریس: نظیر فاطمہ ہسپتال ، بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

جمعہ مبارک  #جمعہ مبارک
02/01/2026

جمعہ مبارک

#جمعہ مبارک

ؐنظیر فاطمہ ہسپتال منڈی بہاؤالدین  کی طرف سے نیا سال سب کو مبارک ہو!سال 2026 کا کھلے دل سے استقبال کرتے ہوئے، نظیر فاطمہ...
31/12/2025

ؐنظیر فاطمہ ہسپتال منڈی بہاؤالدین کی طرف سے نیا سال سب کو مبارک ہو!
سال 2026 کا کھلے دل سے استقبال کرتے ہوئے، نظیر فاطمہ ہسپتال منڈی بہاؤالدین کے تمام ڈاکٹرز اور ٹیم کی طرف سےنئے سال کے آغاز پر نیک خواہشات کی دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں، اچھی صحت اور کامیابیاں لائے۔آنے والے سال کا ہر دن خوشی اور کامیابی کی طرف ایک قدم بنے۔ ہم نظیر فاطمہ ہسپتال میں، لگن کے ساتھ عوام کی خدمت کرنے کے لیے موجود ہیں اور صحت کی بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔جیسے ہی ہم 2026 میں داخل ہو رہے ہیں، نظیر فاطمہ ہسپتال معیاری صحت کی خدمات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ڈاکٹرز اور پوری ٹیم عوام کے مسلسل تعاون اور اعتماد کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے اور ہر ایک کے لیے خوشحالی اور تکمیل سے بھرے سال کی خواہش کا اظہار کرتی ہے۔

گھٹنوں کے درد، کمر کے مسائل، اور پٹھوں کے کھچاؤ کا سامنا کرنے والے افراد کے لیے یہ مسائل روزمرہ کی زندگی میں بڑی رکاوٹ ب...
31/12/2025

گھٹنوں کے درد، کمر کے مسائل، اور پٹھوں کے کھچاؤ کا سامنا کرنے والے افراد کے لیے یہ مسائل روزمرہ کی زندگی میں بڑی رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ گھٹنوں کا درد زیادہ وزن اٹھانے، جوڑوں کی کمزوری، یا عمر کے اثرات کی وجہ سے ہو سکتا ہے، جبکہ کمر کے مسائل اکثر غلط انداز میں بیٹھنے، زیادہ دیر تک ایک ہی جگہ پر رہنے یا بھاری اشیاء اٹھانے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ پٹھوں کے کھچاؤ عام طور پر ضرورت سے زیادہ جسمانی محنت، ورزش کی کمی، یا ذہنی دباؤ کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔

میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر محمد عمر اقبال
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس(آر)
ایکس رجسٹرار عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال ، گجرات
ماہر امراض :بلڈ پریشر، شوگر، معدہ و جگر، الرجی ، پھیپھٹروں کے مسائل، دمہ، فالج ، لقوہ، ٹی بی ، گردہ ،مثانہ، کالا یرقان، جوڑوں ، مہروں کا درد
ایڈریس: نظیر فاطمہ ہسپتال ، بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

دوران حمل بچے کی گروتھ کے مسائل۔کسی بھی بڑی پریشانی سے بچنے کیلئے ہماری ماہر گائناکالوجسٹ سے ابھی چیک اپ کروائیں۔اکٹر فر...
29/12/2025

دوران حمل بچے کی گروتھ کے مسائل۔
کسی بھی بڑی پریشانی سے بچنے کیلئے ہماری ماہر گائناکالوجسٹ سے ابھی چیک اپ کروائیں۔
اکٹر فریحہ عثمان
ایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس
ایکس کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ، منڈی بہاؤالدین
نارمل ڈلیوری، سی سیکشن ، بانجھ پن، جدید الٹر اساؤنڈ ، خواتین اور حمل کے مسائل

نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

ہیئرنگ ایڈز کے بغیر زندگی: • گفتگو اور آوازیں سمجھنے میں شدید دشواری ہوتی ہے • بار بار غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں • سماجی ...
26/12/2025

ہیئرنگ ایڈز کے بغیر زندگی:
• گفتگو اور آوازیں سمجھنے میں شدید دشواری ہوتی ہے
• بار بار غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں
• سماجی سرگرمیوں میں شرکت کم ہو جاتی ہے
• تنہائی، مایوسی اور ذہنی دباؤ بڑھ سکتا ہے
• کام، تعلیم اور تعلقات متاثر ہوتے ہیں
• دوسروں پر انحصار بڑھ جاتا ہے

ہیئرنگ ایڈز کے فوائد:
• آوازیں زیادہ واضح اور قابلِ فہم ہو جاتی ہیں
• گفتگو سمجھنے اور بات چیت میں آسانی ہوتی ہے
• سماجی اعتماد اور خودمختاری میں اضافہ ہوتا ہے
• ذہنی دباؤ اور تنہائی میں کمی آتی ہے
• معیارِ زندگی بہتر ہو جاتا ہے۔
نظیر فاطمہ ہسپتال، منڈی بہاؤالدین میں ہمارے ماہر اور باصلاحیت آڈیالوجسٹ جہانگیر بدر تمام اقسام کے ہیئرنگ ایڈز کی جانچ، مشاورت اور فراہمی کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سماعت کے مسائل کے مؤثر حل اور مناسب ہیئرنگ ایڈ کے انتخاب کے لیے آج ہی اپائنٹمنٹ حاصل کریں۔

نظیر فاطمہ ہسپتال ، بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

Celebrating the Father of the Nation 🎉📅 25th December 1876Today, we honor the birth anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad...
25/12/2025

Celebrating the Father of the Nation 🎉

📅 25th December 1876
Today, we honor the birth anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the visionary leader who turned the dream of Pakistan into a reality.

His principles of Unity, Faith, and Discipline continue to guide us toward a prosperous future. Let’s pledge to follow his footsteps and work for a stronger, united Pakistan.

🌟 Happy Quaid-e-Azam Day! 🌟

ٹی بی ایک متعدی بیماری ہے جو کہ فضا میں موجود بیکٹیریاسے لاحق ہوتی ہے اور زیادہ تر پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے۔ یہ جراثیم ...
21/12/2025

ٹی بی ایک متعدی بیماری ہے جو کہ فضا میں موجود بیکٹیریاسے لاحق ہوتی ہے اور زیادہ تر پھیپھڑوں کو متاثر کرتی ہے۔ یہ جراثیم ٹی بی کے مریض کے کھانسنے سے ہوا میں پھیلتے ہیں اور دیگر افراد میں سانس کے ذریعے داخل ہو کر صحت کے متعلق تشویشناک مسائل کا سبب بن سکتے ہیں۔
2 ہفتے سے زیادہ پرانی کھانسی ہو تو اپنا چیک اپ لازمی کروائیں۔

میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر محمد عمر اقبال
ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس(آر)
ایکس رجسٹرار عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال ، گجرات
ماہر امراض :بلڈ پریشر، شوگر، معدہ و جگر، الرجی ، پھیپھٹروں کے مسائل، دمہ، فالج ، لقوہ، ٹی بی ، گردہ ،مثانہ، کالا یرقان، جوڑوں ، مہروں کا درد
ایڈریس: نظیر فاطمہ ہسپتال ، بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

موسم سرما اپنے ساتھ کئی بیماریاں لاتا ہے جیسے نزلہ، زکام، فلو، کھانسی، ، کیونکہ سردی میں وائرس زیادہ فعال ہوتے ہیں، لوگ ...
21/12/2025

موسم سرما اپنے ساتھ کئی بیماریاں لاتا ہے جیسے نزلہ، زکام، فلو، کھانسی، ، کیونکہ سردی میں وائرس زیادہ فعال ہوتے ہیں، لوگ گھروں میں رہتے ہیں جہاں وائرس تیزی سے پھیلتے ہیں، اور خشک ہوا سانس کے راستوں کو خشک کر کے انفیکشن کا خطرہ بڑھا دیتی ہے. مدافعتی نظام کمزور ہو سکتا ہے.

موجودہ موسم کے پیش نظر وائرل بیماریاں جیسے نزلہ ، زکام
اور گلے کے درد ہو توفوری طور پر اپنا چیک اپ کروائیں

ماہر امراض ناک، کان، گلا
ڈاکٹر محمد عثمان غنی
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس
سابقہ رجسٹرار شعبہ امراض کان ، ناک ، گلا ( سی ایم ایچ کھاریاں)
کلینک ٹائم: روزانہ 10 بجے صبح سے 2 بجے دوپہر
ایڈریس: نظیر فاطمہ ہسپتال ، بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

, , , , , , , , ,

🌙 Jumma Mubarak 🌙This blessed day is a reminder that no matter how heavy our worries are, placing trust in Allah (SWT) m...
19/12/2025

🌙 Jumma Mubarak 🌙
This blessed day is a reminder that no matter how heavy our worries are, placing trust in Allah (SWT) makes everything easier. 🤲

📖 “And whoever puts all his trust in Allah, He will be enough for him.”
— [Surah At-Talaq]

May Allah accept your duas, forgive your sins, and fill your heart with peace this Jumma. ❤️

کوکلیئر امپلانٹ — سماعت کی بحالی کا جدید ترین علاجکوکلیئر امپلانٹ اُن افراد کے لیے جدید اور مؤثر علاج ہے جو مکمل طور پر ...
18/12/2025

کوکلیئر امپلانٹ — سماعت کی بحالی کا جدید ترین علاج

کوکلیئر امپلانٹ اُن افراد کے لیے جدید اور مؤثر علاج ہے جو مکمل طور پر سماعت سے محروم ہوں، خصوصاً:
• وہ بچے جن کو پیدائشی سماعت میں مسئلہ ہے اور ان کی عمر 5 سال سے کم ہو۔۔
• وہ بالغ افراد جو بول ٹھیک سکتے ہوں مگر سماعت متاثر ہو چکی ہو اور آلہ سماعت سے فائدہ نہیں ہورہا تو۔۔

اب یہ سہولت نظیر فاطمہ ہسپتال، منڈی بہاؤالدین میں دستیاب ہے۔

ہمارے ہاں مستند اور تجربہ کار کنسلٹنٹ آڈیالوجسٹ محمد جہانگیر بدر خدمات انجام دے رہے ہیں، جنہیں کوکلیئر امپلانٹ کے شعبے میں 12 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے، اور اب تک 2000 سے زیادہ مریضوں میں کامیاب کوکلیئر امپلانٹس کے ذریعے بہتر سماعت اور معیاری زندگی ممکن بنائی جا چکے ہیں ۔

نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

وزن میں غیر معمولی اضافہ PCOSکی ابتدائی علامات میں سے ہے ۔ کسی بھی بڑی پریشانی سے بچنے کیلئے ابھی ہماری ایکسپرٹ گائناکال...
18/12/2025

وزن میں غیر معمولی اضافہ PCOSکی ابتدائی علامات میں سے ہے ۔ کسی بھی بڑی پریشانی سے بچنے کیلئے ابھی ہماری ایکسپرٹ گائناکالوجسٹ چیک اپ لازمی کروائیںَ
جدید ترین الٹرا ساؤنڈ ماہر گائناکالوجسٹ کی زیرنگرانی
ڈاکٹر فریحہ عثمان
ایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس
ایکس کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال ، منڈی بہاؤالدین
نارمل ڈلیوری، سی سیکشن ، بانجھ پن، جدید الٹر اساؤنڈ ، خواتین اور حمل کے مسائل

نظیر فاطمہ ہسپتال
ایڈریس: بالمقابل حیدر پیلس، پھالیہ روڈ ، منڈی بہاؤالدین

Address

Phalia Road Mandi Baha Ud Din
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazeer Fatima Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nazeer Fatima Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram