
01/03/2025
ڈیرہ حضرت میاں صاحب کدھر شریف کے سینئر ڈاکٹر ( Eye surgeon آئی سرجن ) بیرونِ ملک سے تعلیم یافتہ ڈاکٹر محمد عبدالغفور صاحب شہزاد آپٹیکل سنٹر پر تشریف فرما ہوئے خدماتِ انسانیت کے لئے ہماری حوصلہ افزائی کی اور سنٹر کو بہتر سے بہترین ڈیولپمنٹ کے لیے پلان شیئر کیے