Hakeem doctor Sajid hussain

Hakeem doctor Sajid hussain FTJ (ISLAMABAD),DHMS (ISLAMABAD)

11/02/2026
Medicine delivered to different cities....حکیم و ہومیو پیتھک ڈاکٹر ساجد حسین ۔۔۔03451585603
05/02/2026

Medicine delivered to different cities....
حکیم و ہومیو پیتھک ڈاکٹر ساجد حسین ۔۔۔
03451585603

حکیم و ہومیو پیتھک ڈاکٹر ساجد حسین ۔03451585603
28/10/2025

حکیم و ہومیو پیتھک ڈاکٹر ساجد حسین ۔03451585603

26/10/2025

Pain is mandatory, but the choice is your's....it may be the pain of struggle or the pain of regret.

Majoon e khas....03481585603
22/10/2025

Majoon e khas....
03481585603

16/10/2025

کیا آپکو ایسے لوگ نظر آتے ہیں جو اپنی تعریف پہ بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں ؟

کیا آپکو ایسے لوگ نظر آتے ہیں جو کبھی بھی اپنی غلطی نہیں مانتے کبھی بھی نہیں، اگر مان بھی لی تو بس سرسری سا "sorry"

تعلقات میں کمزور، ڈرے ہوئے مگر دنیا کے سامنے منجھے ہوئے تونگر صاف ستھرے مگر اندر سے ہر وقت دفاعی انداز اپنائے ہوئے، جو کبھی بھی تنقید برداشت نہیں کرتے کبھی نہیں

ڈھیٹ مگر بولنے میں شاطر، باتوں کو گھمانے میں تیز اور اگر انکو کچھ سمجھایا جائے تو غصے سے پیش آتے ہیں

اپنی بیماریوں کو ہائی لائٹ کرتے ہیں زیادہ تیمارداری کی طلب میں رہتے ہیں اور کسی غم میں زیادہ تعزیت کرتے ہیں اور خود کو زیادہ تعزیت و عیادت کا حق دار سمجھتے ہیں

میں بات کررہا ہوں نرگسیت پسند انسان کی جو معاشرے کیلئے ہی نہیں بلکہ خود اپنی ذات کیلئے بھی نقصان دہ ہے، نرگسیت پسند انسان کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ وہ کبھی نہیں مانے گا کہ وہ نارساسسٹ ہے

انکو جب شہرت توجہ نہیں ملتی وہ پھدکتا ہے، کھسمساتا ہے پھر نفسیاتی اذیت سے دو چار ہوتا ہے اور دوسروں کو بھی کرتا ہے،

نارساسسٹ ایسے سوچتا ہے

میری ذات سب سے آگے
میری بات سب سے درست
میری رائے ہی اہمیت کی حامل
میری خوشی ہی اولیت کی حقدار
میرا غصہ جائز، تمہارا ناجائز
میرا پیار زیادہ، تمہارا پیار مفاد پرستانہ
میرا غصہ حق ہے، تم سراپا ناحق ہو

انکو ہر وقت یہ لگا رہتا ہے کہ فلاں بندہ میرے خلاف سازش کررہا ہے بس میں ہی ان سازشوں کا شکار ہوں یا پھر کوئی میرے خلاف انہونی طاقتوں کا استعمال کررہا ہے

ایسے لوگ اکثر مذہب کا لبادہ زیادہ اوڑھتے ہیں وہ خود کو مافوق الفطرت ہستی کی طاقت کا محور سمجھتے ہیں یا خود کو نوازا ہوا یا پھر وہ خود کو شدید ستایا ہوا سمجھتے ہیں،

ایسے لوگوں سے اجتناب کریں، محتاط رہیں، چاہے وہ جتنے بھی نیک ہوں، چاہے وہ جتنے بھی میٹھے ہوں، چاہے وہ جتنا بھی خود کو صاف پیش کریں بس چند مذکورہ نشانیوں کو نوٹ کریں پھر انکو انکی اپنی راہ لینے دیں

الحمدللہ پاکستان کے مختلف شہروں میں میڈیسن پارسل ۔۔۔۔حکیم و ہومیو پیتھک ڈاکٹر ساجد حسین ۔03451585603
04/10/2025

الحمدللہ پاکستان کے مختلف شہروں میں میڈیسن پارسل ۔۔۔۔حکیم و ہومیو پیتھک ڈاکٹر ساجد حسین ۔
03451585603

معدے کی گرمی کی اصل حقیقت۔۔                       🟥🟥گیسٹرائٹس کیا ہے؟گیسٹرائٹس ایک کیفیت ہے جس میں معدے کی اندرونی جھلی ...
01/10/2025

معدے کی گرمی کی اصل حقیقت۔۔

🟥🟥گیسٹرائٹس کیا ہے؟

گیسٹرائٹس ایک کیفیت ہے جس میں معدے کی اندرونی جھلی پر سوزش ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے مریض کو معدے میں جلن، درد، بدہضمی، ڈکار اور کبھی کبھار قے یا کالا پاخانہ بھی ہو سکتا ہے۔

🟥🟥گیسٹرائٹس کی وجوہات

گیسٹرائٹس مختلف وجوہات اور بیماریوں کی وجہ سے ہو سکتا ہے، ان میں شامل ہیں

⛔️️ہیلی کو بیکٹر جراثیم⛔️
یہ ایک خاص جراثیم ہے جو معدے کی جھلی کو متاثر کرتا ہے اور السر کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

⛔️زیادہ تیزابیت⛔️
جب معدے کا تیزاب ضرورت سے زیادہ بنتا ہے یا خوراک کی نالی میں واپس آتا ہے تو معدے اور نالی دونوں پر جلن پیدا کرتا ہے۔

⛔️السر⛔️
معدے یا آنت کے شروع کے حصے میں زخم بن جاتے ہیں جو جلن اور درد کو بڑھاتے ہیں۔

⛔️مخصوص دواؤں کا بےجا استعمال ⛔️
خاص طور پر درد کم کرنے والی دوائیں جو معدے کی جھلی کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

⛔️غذا اور عادات⛔️
تیل میں تلی ہوئی، زیادہ مصالحے والی اور بازار کی تیار شدہ اشیاء معدے کی جھلی کو متاثر کرتی ہیں۔

⛔️سگریٹ اور شراب نوشی⛔️
یہ معدے کی جھلی کو براہِ راست نقصان پہنچاتے ہیں۔

⛔️ذہنی دباؤ اور بے چینی⛔️
یہ بھی معدے کے تیزاب اور جلن کو بڑھا دیتے ہیں۔

⛔️چڑچڑی آنت کی بیماری(آئی بی ایس)⛔️
اس میں مریض کو بار بار گیس، ڈکار، پیٹ درد اور کبھی قبض تو کبھی دست کی شکایت رہتی ہے۔ اس کے ساتھ معدے میں بھی بوجھ اور تیزابیت محسوس ہوتی ہے۔

⛔️سوزش والی آنت کی بیماریاں(آئی بی ڈی)⛔️
اس میں بڑی آنت اور چھوٹی آنت میں مستقل سوزش پیدا ہو جاتی ہے۔ مریض کو دست، خون آلود پاخانہ، درد اور بدہضمی کی شکایت رہتی ہے اور معدے پر بھی اس کے اثرات پڑتے ہیں۔

⛔️گندم یا غلوٹن کی حساسیت⛔️
اس میں مریض کا جسم گندم کی مخصوص پروٹین برداشت نہیں کرتا۔ اس سے آنتوں میں سوزش، دست، بدہضمی اور معدے میں تیزابیت جیسی علامات بڑھ جاتی ہیں۔

🟥🟥گیسٹرائٹس اور بدہضمی سے بچاؤ کے طریقے

ان بیماریوں سے بچنے کے لیے چند فطری اور سائنسی طریقے اپنانا ضروری ہیں:

خوراک میں احتیاط کریں اور تیل، مرچ مصالحہ اور بازار کے کھانے کم استعمال کریں۔

دن میں تھوڑا تھوڑا کر کے کھائیں تاکہ معدے پر دباؤ نہ پڑے۔

دن بھر میں مناسب مقدار میں پانی پینا تیزابیت کو کم کرتا ہے۔

چائے اور کافی کا استعمال محدود کریں کیونکہ یہ معدے میں تیزاب بڑھاتی ہیں۔

سگریٹ نوشی اور شراب نوشی سے مکمل پرہیز کریں۔

ذہنی دباؤ کم کرنے کے لیے ورزش اور سیر کو معمول بنائیں۔

اگر علامات بار بار ظاہر ہوں تو فوری طور پر ماہر طبیب سے رجوع کریں اور ضروری ٹیسٹ کروائیں۔

🟥🟥اہم نوٹ🟥🟥

معدے کی گرمی جیسا کوئی مرض نہیں ہے، یہ صرف ایک عام غلط فہمی ہے۔ اصل مسئلہ مختلف معدے اور آنتوں کی بیماریاں ہیں جنہیں وقت پر پہچان کر علاج کیا جانا ضروری ہے۔ گھریلو ٹوٹکوں یا جھوٹے دعووں پر بھروسہ کرنے کے بجائے ماہرِ طبیب سے صحیح تشخیص اور علاج کروانا ہی صحت مندی کی ضمانت ہے۔

ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
حکیم و ہومیو پیتھک ڈاکٹر ساجد حسین ۔
03451585603

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
30/09/2025

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Address

Murala
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem doctor Sajid hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category