Dr Azka Liaqat - Physiotherapist

Dr Azka Liaqat -  Physiotherapist Evidence-based physiotherapy
Focused non-surgical treatment plans. Return to daily activities with confidence. Care for all ages. Your recovery is our priority.
(1)

We don’t just treat pain-we restore movement- quality of life. Move better. Live healthier.

09/05/2026

ننھا چیمپ تھراپی کے ساتھ چھوٹا سا ڈانس بھی انجوائے کر رہا تھا ✨🧸💃
بچوں کی مسکراہٹ اور خوشی ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے 🌈💛

08/05/2026

جب پہلی بار وہ ننھے قدم اٹھا رہا تھا…
تو صرف بچہ نہیں چل رہا تھا،
ماں باپ کی امیدیں بھی ساتھ چل پڑی تھیں۔ 🤍

وہ patient جس کی standing اور walking delayed تھی،
چند مہینوں کی consistent physiotherapy، exercises اور effort کے بعد
آج ماشاءاللّٰہ اپنے ننھے قدم خود اٹھانے لگا ہے۔
الحمدللہ!
یہی لمحے ہماری محنت کو خاص بناتے ہیں۔ ✨”










06/05/2026

🌟 Satisfied Patient | مکمل صحتیابی 🌟

یہ مریض اب مکمل طور پر ٹھیک ہو چکا ہے۔

شدید سائیٹیکا کے درد میں ادویات اور انجیکشن سے فائدہ نہ ہوا، تو فزیوتھراپی شروع کی گئی۔ چند ہفتوں کی باقاعدہ ایکسرسائزز اور پوسچر کریکشن سے مریض نہ صرف درد سے نجات پا گیا بلکہ اب لمبے وقت تک ڈرائیونگ بھی بغیر درد کے کر سکتا ہے۔


09/04/2026
09/04/2026

"جب ہر قدم درد بن جائے..."

ایک مریض ہمارے پاس آیا جسے گھٹنے میں شدید درد تھا۔ چلنا، سیڑھیاں چڑھنا حتیٰ کہ بیٹھنا بھی مشکل ہو چکا تھا۔
روزمرہ کے کام بھی اس کے لیے ایک چیلنج بن گئے تھے۔

فزیوتھراپی اسیسمنٹ کے بعد ہم نے
Physiotherapy کے ساتھ ساتھ Taping Technique بھی استعمال کی
جس کا مقصد تھا:
✔ درد میں کمی
✔ جوائنٹ کو سپورٹ دینا
✔ حرکت کو بہتر بنانا

چند سیشنز کے بعد مریض نے واضح فرق محسوس کیا:
✨ درد میں کمی
✨ واک میں بہتری
✨ اعتماد کی واپسی

08/04/2026

“چھوٹے قدم… بڑی کامیابیاں 💛
بچوں میں صحیح وقت پر فزیوتھراپی (Physiotherapy) ان کی زندگی بدل سکتی ہے۔
ہر چھوٹی progress ہمارے لیے ایک بڑی جیت ہے۔”
“اگر آپ کے بچے کی چلنے، بیٹھنے یا balance میں مشکل ہو
تو فزیوتھراپی (Physiotherapy) ایک بہترین حل ہو سکتی ہے۔
Early intervention = بہتر results ✔️”

مُنہ کا لقوہ ایک قابلِ علاج حالت ہےگھبرائیں نہیں— بروقت تشخیص اور فزیوتھراپی سے بہتری ممکن ہے" #فزیوتھراپی  #لقوہ  #مُنہ...
07/04/2026

مُنہ کا لقوہ ایک قابلِ علاج حالت ہے
گھبرائیں نہیں— بروقت تشخیص اور فزیوتھراپی سے بہتری ممکن ہے"
#فزیوتھراپی #لقوہ #مُنہ_کا_لقوہ

🔥90% لوگ فزیوتھراپی کے بارے میں یہ غلط فہمیاں رکھتے ہیں!”                                                               ...
05/04/2026

🔥90% لوگ فزیوتھراپی کے بارے میں یہ غلط فہمیاں رکھتے ہیں!”

🔥یہ غلط فہمیاں آپ کی recovery کو slow کر رہی ہیں!
🔥فزیوتھراپی واقعی صرف مساج ہے؟ سچ جانیں!
#فزیوتھراپی #صحت #ورزش #پاکستان

اگر اگلی

02/04/2026

ایک ننھی سی بچی جو پہلے knocked knees کی وجہ سے چلنے میں مشکل محسوس کرتی تھی، اس کی چال (gait) میں واضح فرق نظر آتا تھا۔ قدم غیر متوازن تھے اور اعتماد بھی کم تھا۔

لیکن مسلسل اور باقاعدہ فزیوتھراپی (Physiotherapy) سیشنز کے بعد آج ماشاءاللہ اس کی چال کافی حد تک بہتر ہو چکی ہے۔ اب وہ زیادہ متوازن اور اعتماد کے ساتھ چلتی ہے 💫

یہ صرف علاج نہیں، بلکہ محنت، صبر اور تسلسل کا نتیجہ ہے۔ ابھی بھی اس کے پٹھوں (muscles) کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سیشنز جاری ہیں تاکہ وہ مکمل طور پر نارمل ایکٹیویٹی کی طرف آ سکے۔

الحمدللہ… ایک چھوٹی سی کامیابی، مگر ایک بڑی خوشی ❤️


#فزیوتھراپی #علاج #صحت #بہتری #ریہیب #الحمدللہ #کامیابی

01/04/2026

ایک اور مطمئن مریض 😊
الحمدللہ، مسلسل فزیوتھراپی اور مناسب رہنمائی کے بعد مریض کی حالت میں واضح بہتری آئی۔ آج وہ نہ صرف بہتر محسوس کر رہا ہے بلکہ روزمرہ کے کام بھی پہلے کی نسبت آسانی سے انجام دے پا رہا ہے۔

تھوڑا جھجھکتے ہوئے ہی سہی,☺️، مگر مریض کی تعریف ہمارے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے۔ یہی اعتماد اور بہتری ہمارے کام کا اصل مقصد ہے۔



#فزیوتھراپی #دردسےنجات #بہتری #صحت #بحالی #مریض #اطمینان #ہیلتھکیئر #ریہیب #پاکستان

Address

Bashir Begum Hospital 259EB Lahore Road Burewala
Mandi Burewala

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 14:00 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Azka Liaqat - Physiotherapist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share