Dr Azka Liaqat - Consultant Physiotherapist

Dr Azka Liaqat - Consultant Physiotherapist Evidence-based physiotherapy
Focused non-surgical treatment plans. Return to daily activities with confidence. Care for all ages. Your recovery is our priority.

We don’t just treat pain-we restore movement- quality of life. Move better. Live healthier.

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ہم تمام مضبوط، باہمت اور باصلاحیت خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔فزیوتھراپی کے ذریعے خو...
08/03/2026

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ہم تمام مضبوط، باہمت اور باصلاحیت خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
فزیوتھراپی کے ذریعے خواتین کی صحت، طاقت اور بہتر زندگی کے لئے ہم آپ کی خدمت میں موجود ہیں۔
آئیں مل کر خواتین کی صحت کا خیال رکھیں اور ایک صحت مند معاشرہ تشکیل دیں۔"
عالمی_یوم_خواتین





میرا کزن،  جو طالب علم ہے۔ کافی عرصے سے اسے کمر کا شدید درد تھا۔ اس نے مختلف ادویات استعمال کیں، درد کم کرنے والے انجیکش...
26/02/2026

میرا کزن، جو طالب علم ہے۔ کافی عرصے سے اسے کمر کا شدید درد تھا۔ اس نے مختلف ادویات استعمال کیں، درد کم کرنے والے انجیکشن اور پلاسٹر بھی لگوائے، لیکن وقتی آرام کے علاوہ مستقل فائدہ نہیں ہوا۔

پھر اس نے مجھ سے کیس ڈسکس کیا۔ میں نے اس کی مکمل ہسٹری لی، روزمرہ عادات، بیٹھنے کا طریقہ، پڑھائی کا دورانیہ، اور درد کی نوعیت کو سمجھا۔ آن لائن کنسلٹیشن کے ذریعے اسے باقاعدہ ایکسرسائز پلان، پوسچر کریکشن، اسٹریچنگ اور اسٹرینتھنگ پروگرام دیا۔

اس نے سنجیدگی سے ہدایات پر عمل کیا۔ چند ہفتوں میں اس کے درد میں واضح کمی آئی، موومنٹ بہتر ہوئی، اور اب وہ پہلے سے بہت بہتر ہے۔

اب جب گردن کا مسئلہ ہوا تو اس نے دوبارہ مجھ سے ہی رجوع کیا — کیونکہ اسے خود تجربہ ہو چکا ہے کہ:

صرف دوا وقتی سکون دیتی ہے، لیکن اصل مسئلے کا حل نہیں کرتی۔

اصل سبق کیا ہے؟
دوا درد کو دباتی ہے

پلاسٹر وقتی سپورٹ دیتا ہے

لیکن

عضلات کی کمزوری، غلط پوسچر، اور بائیومکینیکل خرابی کو صرف فزیوتھراپی درست کرتی ہے

پیغام
کمر اور گردن کے درد میں اکثر مسئلہ مسلز ایمبیلنس، کمزور اسٹیبلائزرز، اور غلط عادات کا ہوتا ہے۔ اگر صرف درد ختم کیا جائے اور وجہ برقرار رہے تو مسئلہ واپس آ جاتا ہے۔

اسی لیے دوا اکیلی کافی نہیں ہوتی۔
فزیوتھراپی علاج کا لازمی حصہ ہے، خاص طور پر طلبہ میں جو گھنٹوں بیٹھ کر پڑھتے ہیں۔

۔


















رحمتوں کا عشرہ شروع ہو چکا ہے ❤️یا رب! ہمیں اپنی رحمت، بخشش اور برکتوں سے مالا مال فرما۔ آمین۔        #دعا    #اسلام  #ب...
20/02/2026

رحمتوں کا عشرہ شروع ہو چکا ہے ❤️
یا رب! ہمیں اپنی رحمت، بخشش اور برکتوں سے مالا مال فرما۔ آمین۔

#دعا #اسلام #برکت #رحمت #نیکی #عبادت 🤲

Ramzan Mubarakرمضان مبارک💫💫🌜بشیر بیگم ہسپتال اوقات کار: 2:00pm - 6:00pmسوموار سے ہفتہ
18/02/2026

Ramzan Mubarak
رمضان مبارک💫💫🌜

بشیر بیگم ہسپتال
اوقات کار: 2:00pm - 6:00pm
سوموار سے ہفتہ


16/02/2026

Helping little steps grow into strong, confident strides.

ننھے قدموں کو مضبوط اور پُراعتماد قدموں میں بدلنا۔

بشیر بیگم ہسپتال
پیر تا ہفتہ
دوپہر 2:00 بجے تا شام 6:00 بجے

دی چلڈرن ہسپتال
ہر دوسرے اتوار
صبح 9:00 بجے تا شام 4:00 بجے

رابطہ کیلئے: 03166192167

فالج کے مریضوں میں ابتدائی مرحلے میں درست پوزیشننگ(جسمانی بگاڑ سے بچاؤ کے لیے اہم رہنمائی)فالج کے بعد ابتدائی دنوں میں د...
11/02/2026

فالج کے مریضوں میں ابتدائی مرحلے میں درست پوزیشننگ
(جسمانی بگاڑ سے بچاؤ کے لیے اہم رہنمائی)

فالج کے بعد ابتدائی دنوں میں درست پوزیشن دینا بے حد ضروری ہے تاکہ جوڑوں کی اکڑن، پٹھوں کی سختی اور جسمانی بگاڑ سے بچا جا سکے۔

1️⃣ سیدھا لٹانا (کمر کے بل)

سر کے نیچے ہلکا تکیہ

متاثرہ بازو کو سیدھا رکھ کر تکیے کا سہارا دیں

کندھے کو نیچے دبنے نہ دیں

متاثرہ ٹانگ کے گھٹنے کے نیچے ہلکا سہارا

2️⃣ متاثرہ پہلو پر لٹانا

متاثرہ بازو آگے کی طرف سیدھا

متاثرہ ٹانگ سیدھی

صحت مند ٹانگ گھٹنے سے موڑ کر تکیے پر رکھیں

جسم سیدھا اور متوازن رہے

3️⃣ صحت مند پہلو پر لٹانا

متاثرہ بازو کو آگے تکیے پر سہارا دیں

متاثرہ ٹانگ کو موڑ کر تکیے پر رکھیں

کولہے اور گھٹنے کی درست سیدھ برقرار رکھیں

⚠️ احتیاطی نکات

ہر 2 گھنٹے بعد پوزیشن تبدیل کریں

کندھے کو کھینچنے یا بازو کو لٹکنے نہ دیں

ہاتھ اور پاؤں کو مڑنے کی غلط حالت میں نہ رہنے دیں

بستر پر سیدھ اور سپورٹ کا خاص خیال رکھیں

درست پوزیشننگ سے:
✔️ جوڑوں کی اکڑن کم ہوتی ہے
✔️ درد میں کمی آتی ہے
✔️ جسمانی بگاڑ سے بچاؤ ہوتا ہے
✔️ بحالی کا عمل بہتر ہوتا ہے

— — — — — — — — —

ڈاکٹر ازکیٰ لیاقت
کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ
بشیر بیگم ہسپتال
📞03166192167

















پیروں کی ایڑی میں درد (Plantar Fasciitis) عام ہے اور زیادہ چلنے، وزن زیادہ یا غلط جوتے پہننے سے ہوتا ہے۔علامات: صبح کے و...
10/02/2026

پیروں کی ایڑی میں درد (Plantar Fasciitis) عام ہے اور زیادہ چلنے، وزن زیادہ یا غلط جوتے پہننے سے ہوتا ہے۔
علامات: صبح کے وقت ایڑی میں درد، پاؤں میں سختی، چلنے یا کھڑے ہونے پر تکلیف۔
علاج: فزیوتھراپی ورزشیں، مساج، درد کم کرنے کی تھراپی، اور پاؤں کی مضبوطی۔
بشیر بیگم ہسپتال 📍
. . Dr. Azka Liaqat
#بشیربیگمہسپتال #فزیوتھراپی بھال

ڈاکٹرازکیٰ لیاقتکنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹمریضوں کے معائنے کی سہولت دستیاب ہے📍 بشیر بیگم ہسپتال259 ای بی، لاہور روڈ، بوریوالا🗓 ...
08/02/2026

ڈاکٹرازکیٰ لیاقت
کنسلٹنٹ فزیوتھراپسٹ
مریضوں کے معائنے کی سہولت دستیاب ہے
📍 بشیر بیگم ہسپتال
259 ای بی، لاہور روڈ، بوریوالا
🗓 پیر سے ہفتہ
⏰ اوقاتِ کار: دوپہر 2:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک
🗓 ہر دوسرے اتوار
📍 چلڈرن ہسپتال
(ڈاکٹر مصعب عالم ہسپتال)
⏰ اوقاتِ کار: صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
03166192167
صحیح ورزش، مستقل مزاجی اور رہنمائی — یہی صحت کی کنجی ہے







#فزیوتھراپی

05/02/2026

“Another satisfied patient ✔️”
ALHAMDULILLAH

For Physiotherapy and Consultation;
Visit Bashir Begum Hospital
2:00pm - 6:00pm














29/01/2026

Healing in progress..... Powered by relaxation and trust










#فزیوتھراپی

23/01/2026

مریضہ ہمارے کلینک میں کمر کے درد اور ران کے اگلے حصے میں شدید تکلیف کے ساتھ آئیں۔ جسےہم ساءنسی زبان میں شیاٹیکا بھی کہتے ھیں ۔ مکمل معائنہ اور مسئلے کی تشخیص کے بعد ان کا باقاعدہ فزیوتھراپی ٹریٹمنٹ شروع کیا گیا۔ چند سیشنز کے بعد واضح بہتری نظر آئی اور اب مریضہ الحمدللہ درد سے مکمل طور پر آزاد ہیں اور معمول کی زندگی بغیر کسی مشکل کے گزار رہی ہیں۔













#فزیوتھراپی



21/01/2026

Little steps, big smiles 😊— moments that make physiotherapy magical🫰✨💫.🏠 Also Available:
✅ Home Service
💻 Online Consultation
🏥 In-Clinic Sessions ( Bashir Begum Hospital)

📞 For Appointments: 03166192167

Address

Bashir Begum Hospital 259EB Lahore Road Burewala
Mandi Burewala

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 14:00 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Azka Liaqat - Consultant Physiotherapist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram