Faizan general hospital

Faizan general hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizan general hospital, Hospital, Manghopir.

01/08/2023
01/05/2022
18/08/2021

الحمدللہ❤

پِتہ کی کامیاب اپریشن کے بعد قاضی طاہر ماسید واک کرتے ہوئے❤

قاضی طاہر ماسید کی طرف سے فیضان ہسپتال انتظامیہ کی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

#ایڈمن

 # laparoscopic cholecystetomy  # # Difficult Anatomy of Male Patient  # # Cholithiasis In Faizan general hospital
15/08/2021

# laparoscopic cholecystetomy #
# Difficult Anatomy of Male Patient #
# Cholithiasis
In Faizan general hospital

ایک ضروری پیغام
10/08/2021

ایک ضروری پیغام

عوامی آگاہی پروگرام

کچھ لوگوں کا دل بجلی لگنے کے بعد بے ترتیب ہو جاتا ہے اور دھڑکنا بند کر دیتا ہے اسے فبرلیشن کہتے ہیں اس کا علاج صرف ڈی فبرلیشن ہے ( ڈی فبرلیٹر مشین سے) جب تک وہ مشین میسر نہ ہو مصنوعی طور پر دل کو دبایا اور پھیلایا جاتا ہے جسے سی پی آر کہتے ہیں - اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو کم از کم مریض کو فورا ہسپتال لے جائیں -
عام آگاہی پیغام۔
بجلی کے کرنٹ لگ جانے والے مریض کو مٹی میں دبانا ناسمجھی اور بے وقوفی ہے ۔
جس طرح بجلی کے تار کو کاٹنے سے دوسرے ٹکڑے میں کوئی کرنٹ باقی نہیں رہتی اس طرح انسان کے جسم میں بھی کوئی کرنٹ موجود نہیں ہوتا لہذا عوام سے گزارش ہے کہ ایسے مریض کو جلد سے جلد قریبی ہسپتال شفٹ کریں
اور مریض کو مٹی میں دبانا اسے مزید موت کے موں میں دکھیلنے کے برابر ہے ۔۔
خدا نخواستہ ایسا کوئی واقعہ ہو جائے تو مریض کو ہسپتال پنہچانے کی کوشش کریں ۔۔!! نہ کے مٹی میں دبانے کی ۔۔۔!!!! شکریہ

05/08/2021

فیضان جنرل ہسپتال کا کنسلٹنٹ ڈاکٹر راجیش کمار
( کارڈیالوجسٹ ' جنرل فزیشن )

05/08/2021

أپ کی صحت ہماری تر جیح ہے ۔ ہم أپ کیلۓ معیاری اور درست ائ سی. یو. . اور. این. ائ. سی. یو. کی سہولت فرا ہم کر تے ہیں ۔ وہ بھی کو الیفائیڈ ڈا کٹر اور کوالیفا ئیڈ اسٹاف کے نگرا نی میں ۔
انچارج. . ڈاکٹر. قدیر محسود۔

05/08/2021

فیضان جنرل ہسپتال میں ICU اور NICU کے ساتھ ساتھ اپریشن تھیٹر اور ہر بیماری کی تشخیص کے لۓ 24 گھنٹے ڈاکٹر موجود ہیں ۔

فیضان جنرل ہسپتال کی جانب سے تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے عیداللا اضحی مبارک
20/07/2021

فیضان جنرل ہسپتال کی جانب سے تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے عیداللا اضحی مبارک

Address

Manghopir

Telephone

+923448991483

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan general hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category