07/11/2025
الرازی میڈیکل سینٹر منکیرہ کی طرف سے کامیاب فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔100 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور 20 سفید موتیا اور ناخنوں کی کامیاب سرجریز کی گئیں جو بغیر درد اور بغیر ٹانکوں کے بذریعہ لیزر کی گئیں۔
منکیرہ کے لوگوں نے کیمپ میں بھرپور حصہ لیا۔
الرازی میڈیکل سینٹر منکیرہ، لوگوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے اس طرح کے مزید کیمپس لگانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
اپنا علاج ہمیشہ مستند ڈاکٹروں سے کروائیں۔