08/01/2023
الحمد اللہ فیملی ہیلتھ کیئر کلینک کا مانسہرہ شھیلیہ روڈ ڈب # 1 بلمقابل پراچہ سٹریٹ مانسہرہ میں پہلا فری میڈیکل کیمپ اللّه کی مدد و نصرت سے کامیاب ہوا ۔ جس میں تمام علاقہ بھر کے لوگوں کا چیک اپ ' الٹرا ساؤنڈ ' اور جہاں تک ہسپتال کی انتظامیہ سے ہوا دوا بھی فری دی گئی ۔
انشاللہ فیملی ہیلتھ کیئر اپنے دوسرے مہینے کا آغاز اک بار پھر اسی جزبہ سے عوام الناس کی خدمات کے لیے کوشاں ہے ۔
اللّه تعالی سے امید کرتے ہیں کہ یہ خدمت کا جذبہ انشااللہ قایم و دائم رہے گا ۔