SMP Welfare Organization

SMP Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SMP Welfare Organization, KPK Mansehra phagla, Mansehra.

🌍 SMP Welfare Organization empowers communities through education, women empowerment, youth development, social awareness, and sustainability — building hope and shaping brighter, inclusive futures. ✨

31/01/2026
اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کی خصوصی شرکت ۔گورنمنٹ پرائمری سکول پھگلہ۔
14/01/2026

اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کی خصوصی شرکت ۔
گورنمنٹ پرائمری سکول پھگلہ۔

شاہ نور شاہ نے ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن کی منقد کردہ تقریب میں سٹیج سیکرٹری کا کردار ادا کیا۔                      ...
13/01/2026

شاہ نور شاہ نے ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن کی منقد کردہ تقریب میں سٹیج سیکرٹری کا کردار ادا کیا۔

اسسٹنٹ ایس ڈی ای او مانسہرہ محمد حنیف خان اس موقع پر سید انور شاہ سے اپنی سند وصول کرتے  دکھائی دے رہے ہیں ۔            ...
12/01/2026

اسسٹنٹ ایس ڈی ای او مانسہرہ محمد حنیف خان اس موقع پر سید انور شاہ سے اپنی سند وصول کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔

صدر ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن سید خاور شاہ پھگلا کی مشہور و معروف شخصیت مصدق علی شاہ سے اپنی سند وصول کرتے ہوئے۔    ...
11/01/2026

صدر ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن سید خاور شاہ پھگلا کی مشہور و معروف شخصیت مصدق علی شاہ سے اپنی سند وصول کرتے ہوئے۔

سید شاہ فیصل اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ سے اپنی شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔
10/01/2026

سید شاہ فیصل اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ سے اپنی شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔

اب گورنمنٹ پرائمری سکول کے بچوں کو بھی وہی سہولیات ملیں گی جو کہ ایک اچھے پرائیویٹ ادارے میں مہیا کی جاتی ہیں ۔         ...
09/01/2026

اب گورنمنٹ پرائمری سکول کے بچوں کو بھی وہی سہولیات ملیں گی جو کہ ایک اچھے پرائیویٹ ادارے میں مہیا کی جاتی ہیں ۔

سیکٹری ارگنائزیشن ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن ارسلان ہمایون اس موقع پر سید مصدق علی شاہ سے اپنی سند وصول کر رہے ہیں ۔ ...
09/01/2026

سیکٹری ارگنائزیشن ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن ارسلان ہمایون اس موقع پر سید مصدق علی شاہ سے اپنی سند وصول کر رہے ہیں ۔
゚viralシalシ

ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن کے ہنر مند اور باصلاحیت نوجوان اسامہ جاود جو کہ اے ائی ایکسپرٹ بھی ہیں اس موقع پر وہ سید م...
06/01/2026

ایس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن کے ہنر مند اور باصلاحیت نوجوان اسامہ جاود جو کہ اے ائی ایکسپرٹ بھی ہیں اس موقع پر وہ سید مصدق شاہ سے اپنی سند وصول کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔
゚viralシalシ

05/01/2026

صدر اس ایم پی ویلفیئر ارگنائزیشن خاور شاہ نے بلڈنگ سٹرونگ فاؤنڈیشن انیشیٹو کے دوسرے مرحلے کے لیے کام شروع کر دیا ۔
゚viralシalシ

نہیں نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی    ゚viralシalシ
04/01/2026

نہیں نا امید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
゚viralシalシ

Address

KPK Mansehra Phagla
Mansehra

Opening Hours

Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMP Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram