Awan kidney Center lithotripsy

  • Home
  • Awan kidney Center lithotripsy

Awan kidney Center lithotripsy Lithotripsy For Renal stones

20/11/2025

ESWL....

Awan kidney center lithotripsy
04/10/2025

Awan kidney center lithotripsy

07/08/2025

ویلکم ٹو اعوان کڈنی کیئر سنٹر
بیماری سے شفاء تک آپ کے ہم قدم۔
کیا آپ گردے مثانے کی پتھری سے تنگ ہےاور آپریشن نھی کروانا چاہتے تو اب سے آپ کے شہر مانسہرہ میں بغیر آپریشن جدید مشین کے ساتھ پتھری نکالی جاتی ہے وہ بھی 100 گارنٹی کے ساتھ۔۔
40 سال سے کامیاب ترین علاج جانا جاتا ہے
اور یہ بلکل آسان ہے
اس میں نہ کوئی کٹ لگایا جاتا ہے اور نہ ہی بیہوشی دی جاتی ہے
پتھری چھوٹی چھوٹی ٹکڑوں میں تقسیم ہو جاتی ہے اور پیشاب کے راستے سے نکل جاتی ہے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کرے
اعوان کڈنی سینٹر لٹھوٹرپسی فصیل پلازہ نزد کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ
محمد وقاص
رابطہ نمبر
03339451288
03160294802

Best procedure for stones...
17/06/2025

Best procedure for stones...

گردے کی پتھری کے مریضوں کے لیے مختلف علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 (Surgery سرجری)یہ ایک پرانا طریقہ علاج ہے           اس آپریشن میں مر...
06/06/2025

گردے کی پتھری کے مریضوں کے لیے مختلف علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 (Surgery سرجری)
یہ ایک پرانا طریقہ علاج ہے اس آپریشن میں مریض کے جسم میں کٹ لگا کر پتھری نکالی جاتی ہے اور مریض کو ہسپتال میں داخل کیا جاتا ہے

2.(PCNL Percutaneous Nephrolithotomy)
اس آپریشن میں آپ کی کمر میں ایک چھوٹے سے سوراخ کے ذریعے گردےتک رسائی حاصل کی جاتی ہے اور کیمرے کے ذریعے پتھر کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں
تقسیم کر کے نکلا جاتا ہے۔۔

3.(RIRS Retrograde intrarenal Surgery)
یہ ایک جدید طریقہ علاج ہے اس آپریشن میں کوئی کٹ نہیں لگایا جاتا بلکہ پیشاب کے راستے کیمرے ڈالا جاتا ہے اور گردے تک رسائی حاصل کی جاتی ہے اور پتھری کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں
تقسیم کیا جاتا ہے

4.(URS Ureteroscopy)
اس آپریشن میں پیشاب کے راستے کیمرہ ڈالا جاتا ہے اور گردےکی نالی کے نچلے حصے کی پتھری کو توڑ کے نکلا جاتا ہے۔۔

5.(ESWL Extra Corporeal shock wave lithotripter )
یہ ایک جدید طریقہ علاج ہے اس میں بیرونی شعائیں کی مدد سے پتھری کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اس علاج میں کوئی بیہوشی نہیں دی جاتی اور نہ ہی کوئی کٹ لگایا جاتا ہے اور اسی 40سال سے کامیاب ترین علاج جانا جاتا ہے۔

Lithotripsy in Mansehra
02/06/2025

Lithotripsy in Mansehra

Eswl
30/05/2025

Eswl

ESWL.Lithotripsy......
27/05/2025

ESWL.Lithotripsy......

Address

Mansehra

21300

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 13:00

Telephone

+923339451288

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan kidney Center lithotripsy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Awan kidney Center lithotripsy:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram