Rohani Ufaq Academy

Rohani Ufaq Academy روحانی علوم کی رہنمائی کا قابلِ اعتماد مرکز

حدیث مبارکہ مسلم شریف صفحہ نمبر 61 حدیث  265
05/08/2025

حدیث مبارکہ
مسلم شریف صفحہ نمبر 61 حدیث 265

محبت سے درود پاک پڑھ کر کمنٹ میں تعداد لکھتے جاٸیں10 20 30 40 50 100 جتنا با آسانی سے پڑھ لیں ۔ اور مدینے پاک میں ہونےوا...
05/08/2025

محبت سے درود پاک پڑھ کر کمنٹ میں تعداد لکھتے جاٸیں10 20 30 40 50 100 جتنا با آسانی سے پڑھ لیں ۔ اور مدینے پاک
میں ہونےوالی دعا میں آپ بھی شامل ہوتے جاٸیں

دنیا میں کسی بھی عمل کی آپ کو گارنٹی نہیں کہ قبول ہو کہ نہیں ، لیکن درود پاک وہ واحد عمل ہے جو کہ گارنٹی سے قبول ہوتا ہے ۔

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

إِذَا أَمَّلْتَ مِنْ مَّوْلَاكَ قُرْبًافَجَدِّدْ ذِكْرَ خَيْرِ الْأَنْبِيَاءِجب تو اپنے رب سے قرب چاہتا ہـے تو سید الانب...
05/08/2025

إِذَا أَمَّلْتَ مِنْ مَّوْلَاكَ قُرْبًا
فَجَدِّدْ ذِكْرَ خَيْرِ الْأَنْبِيَاءِ

جب تو اپنے رب سے قرب چاہتا
ہـے تو سید الانبیاء ﷺ کا بار
بار ذکر خیر کر

حضور ﷺ کی کوئی بہن نہیں تھی لیکن جب آپ سیدہ حلیمہ سعدؓیہ کے پاس گئے تو وہاں حضور کی ایک رضاعی بہن کا ذکر بھی آتا ہے جو آ...
04/08/2025

حضور ﷺ کی کوئی بہن نہیں تھی لیکن جب آپ سیدہ حلیمہ سعدؓیہ کے پاس گئے تو وہاں حضور کی ایک رضاعی بہن کا ذکر بھی آتا ہے جو آپ کو لوریاں دیتی تھیں ان کا نام سیدہ شیؓما تھا ۔
شام کے وقت جب خواتین کھانا پکانے میں مصروف ہو جاتیں ،تو بہنیں اپنے بھائی اٹھا کر باہر لے جاتیں اور ہر بہن کا خیال یہ ہوتا کہ میرے بھائی زمانے میں سب سے زیادہ خوب صورت ہے ۔ ۔
بنوسعد کے محلے میں بچیاں اپنے بھائی اٹھاتیں ایک کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں اور دوسری کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں
اتنے میں سیدہ شیمؓا اپنا بھائی سیدنا محمد ﷺ اٹھا کے لے آتیں اور دور سے کہتی میرا بھائی بھی آ گیا ہے تو سب کے سر جھک جاتے اور سب کہتیں ، نہیں نہیں تیرے بھائی کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا ہم تو آپس کی بات کر رہے ہیں ۔۔۔

سیدہ شیمؓا حضور ﷺ کو اپنی گود میں لے کے سمیٹتیں اور پھر جھومتیں اور پھر وہ لوری دیتیں اور لوری کے الفاظ بھی لکھ دیئے ہیں جن کا ترجمہ ہے

اے ہمارے رب میرے بھائی محمد کو سلامت رکھنا آج یہ پالنے میں بچوں کا سردار ہے کل وہ جوانوں کا بھی سردار ہوگا اور پھر جھوم جاتیں ۔

پھر وہ زمانہ بھی آیا کہ حضور ﷺ مکے چلے گئے اور سیدہ شیمؓا بھی جوان ہوئیں ، اُن کی شادی بھی کسی قبیلے میں ہوگئی حضور ﷺ نے اعلان نبوت کیا تیرہ سال کا وقت بھی گزر گیا اور آپ ﷺ مدینہ تشریف لے گئے ۔
جب غزوات کا سلسلہ شروع ہوا تو جس قبیلے میں سیدہ شیمؓا کی شادی ہوئی تھی اس قبیلے کے ساتھ مسلمانوں کا ٹکراؤ ہو گیا ۔۔۔ اللہ رَبُّ العِزَّت نے مسلمانوں کو فتح عطا کر دی تو اس قبیلے کے چند لوگ صحابہ کرام ؓ کے ہاتھوں گرفتار ہوکر قید کر دیئے گئے ، تب وہ لوگ اپنے قیدیوں کو چھڑانے کے لئے فدیہ جمع کرنے لگے ، قبیلے کے سردار بھی گھر گھر جا کر رقم جمع کر رہے تھے ۔
چلتے چلتے وہ سیدہ شیمؓا کے گھر پہنچ گئے جو کہ اپنی عمر کا ایک خاصا حصہ گزار چکی تھیں، کہنے لگے کہ اتنا حصہ آپکا بھی آتا ہے ۔
سیدہ شیمؓا نے کہا حصہ کس لئے ؟
لوگوں نے کہا جو لڑائی ہوئی ہے اور اس میں ہمارے آدمی گرفتار ہوچکے ہیں ، باتیں کرتے کرتے کسی کے لبوں پر محمد ﷺ کا نام بھی آ گیا تو سیدہ شیؓما سن کر کہنے لگی اچھا تو کیا انہوں نے تمہارے لوگ پکڑے ہیں ؟
کہا ۔۔۔ ہاں
سیدہ شیمؓا نے کہا تم رقم اکٹھی کرنا چھوڑ دو مجھے ساتھ لے چلو ۔
سردار نے کہا آپ کو ساتھ لے چلیں ؟
سیدہ شیؓما کہنے لگیں ہاں تم نہیں جانتے وہ میرا بھائی لگتا ہے ۔
قبیلے کے سردار کے ساتھ جب سیدہ شیؓما حضور ﷺ کے نوری خیموں کی طرف جا رہی تھیں اور صحابہ کرامؓ ننگی تلواروں سے پہرہ دے رہے تھے ، وہ مدنی دور تھا ۔
سیدہ شیمؓا قوم کے سرداروں کے ساتھ جب آگے بڑھنے لگیں تو صحابہ ؓ نے تلواريں سونتیں اور پکارا
او دیہاتی عورت رک جا ، دیکھتی نہیں آگے کوچہء ِ رسول ﷺ ہے ۔۔۔آ گے بغیر اذن کے جبریلؑ بھی نہیں جا سکتے تم کون ہو؟
سیدہ شیمؓا نے جواب میں جو الفاظ کہے ان کا اردو ترجمہ یہ ہے ۔۔۔۔ میری راہیں چھوڑ دو تم جانتے نہیں میں تمہارے نبی ﷺ کی بہن لگتی ہوں ۔
تلواریں جھک گئیں ، آنکھوں پر پلکوں کی چلمنیں آ گئیں راستہ چھوڑ دیا گیا۔۔۔ سیدہ شیمؓا حضور ﷺ کے خیمہء ِ نوری میں داخل ہو گئیں تو حضور ﷺ نے دیکھا اور پہچان گئے ۔ فورا اٹھ کھڑے ہوئے فرمایا بہن کیسے آنا ہوا ؟
کہا آپ ﷺ کے لوگوں نے ہمارے کچھ بندے پکڑ لئے ہیں ان کو چھڑانے آئی ہوں ۔
حضور ﷺ نے فرمایا بہن تم نے زحمت گوارا کیوں کی ۔پیغام بھیج دیتیں میں چھوڑ دیتا لیکن تم آ گئیں اچھا ہوا ملاقات ہو گئی ۔
پھر حضور ﷺ نے قیدیوں کو چھوڑنے کا اعلان کیا کچھ گھوڑے اور چند جوڑے سیدہ شیؓما کو تحفے میں دیدیئے کیونکہ بھائیوں کے دروازے پر جب بہنیں آتی ہیں تو بھائی خالی ہاتھ تو بہنوں کو نہیں لوٹایا کرتے ۔
حضور ﷺ نے بہت کچھ عطا کیا اور رخصت کرنے خیمے سے باہر تشریف لے آئے تو صحابہ ؓ کی جماعت منتظر تھی

فرمایا اے صحابہ ! آپ جانتے ہیں کہ جب بھی میں قیدی چھوڑا کرتا ہوں تو میری یہ عادت ہے کہ آپ سے مشاورت کرتا ہوں لیکن آج ایسا موقع آیا کہ میں نے آپ سے مشاورت نہیں کی اور قیدی بھی چھوڑ دیئے
صحابہ ؓ نے عرض کیا کہ حضور ﷺ مشاورت کیوں نہیں کی؟ ارشاد تو فرمائیں ۔۔۔
فرمایا آج میرے دروازے پر میری بہن آئی تھیں

(ابن ہشام

*🫶واقعی آپ مدینے جانا چاہتے ہیں؟**🥰تو دودِ پاک پڑھیں ﷺ**🫶رزق میں اضافہ چاہتے ہیں**🥰تو درودِ پاک پڑھیں ﷺ**🫶پیارے آقا ﷺ کا...
04/08/2025

*🫶واقعی آپ مدینے جانا چاہتے ہیں؟*
*🥰تو دودِ پاک پڑھیں ﷺ*
*🫶رزق میں اضافہ چاہتے ہیں*
*🥰تو درودِ پاک پڑھیں ﷺ*
*🫶پیارے آقا ﷺ کا دیدار کرنا چاہتے ہیں*
*🥰تو درودِ پاک پڑہیں ﷺ*
*🫶بیماری سے شفاء چاہتے ہیں*
*🥰تو درودِ پاک پڑھیں ﷺ*
*🫶قرض سے نجات چاہتے ھیں*
*🥰تو درودِ پاک پڑھیں ﷺ*
*🫶عزت میں اضافہ چاہتے ہیں*
*🥰تو درودِ پاک پڑھیں ﷺ*
*🫶ذلت سے بچنا چاہتے ہیں*
*🥰تو درودِ پاک پڑھیں ﷺ*
*🫶اپنی زندگی کے لمحات بہترین طریقے سے گزارنا چاہتے ہیں*
*🥰تو درودِ پاک پڑھیں ﷺ*
*🫶مرتے وقت پیارے آقا ﷺ کا دیدار چاہتے ہیں*
*🥰تو درود شریف پڑھیں*
*ہر درد کی دوا صلی علی محمد۔۔❤️
😭سرکار ﷺ توجہ فرمائیں😭🙏

🙏🥺مریضم یا رسول اللّٰہ مریضم🥺🙏 🙏🥺علاجِ دردِ دل اے چارہ گرﷺ کُن!🥺🙏                                                       ...
04/08/2025

🙏🥺مریضم یا رسول اللّٰہ مریضم🥺🙏

🙏🥺علاجِ دردِ دل اے چارہ گرﷺ کُن!🥺🙏

تھک گیا ہے دِل بَھٹکتے بَھٹکتے۔۔۔!!بُلا لیجیے آقاﷺ مدینہ کی ہواؤں میں۔۔۔🤲🙂♥️                                            ...
03/08/2025

تھک گیا ہے دِل بَھٹکتے بَھٹکتے۔۔۔!!
بُلا لیجیے آقاﷺ مدینہ کی ہواؤں میں۔۔۔🤲🙂♥️

ہـؔــ͜ــم بھــی جائـــؔـیں گـــؔـے ایکــــ دن ان گلیـــّْ͢ـیوں مـــیںجــن گلـــیوں مـــیں محمـــدؐﷺ کـــؔـی خوشــــبو ہـ...
03/08/2025

ہـؔــ͜ــم بھــی جائـــؔـیں گـــؔـے ایکــــ دن ان گلیـــّْ͢ـیوں مـــیں
جــن گلـــیوں مـــیں محمـــدؐﷺ کـــؔـی خوشــــبو ہـــــــے
ان شّــــــاء اللّٰــــــه🦋
🌸ᬼمـحــــ۬ـٰ۬ـ۬ـؔـؔـؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ــمدﷺᬼ🌸
صَلَّــى اللّٰــــهُ عَلٰـــى مُحَمَّــــد

صَلَّـــى اللّٰــهُ عَلَيْــهِ وَآلِهٖ وسَـلَّـــّــمْ

لاحول ولا قوۃ الا باللہ
02/08/2025

لاحول ولا قوۃ الا باللہ

تم کرو جشن ولادت کی خوشی میں روشنیوہ تمہاری گور تیرا جگ مگاتے جاے گے                                                    ...
02/08/2025

تم کرو جشن ولادت کی خوشی میں روشنی
وہ تمہاری گور تیرا جگ مگاتے جاے گے

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Ufaq Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share