izhan hospital oghi

izhan hospital oghi At Izhan Hospital, we deliver affordable, reliable, and patient-centered healthcare.

With skilled medical professionals and modern medical facilities, we aim to improve lives through quality treatment and compassionate care.

01/03/2026
13/02/2026

we are organising free BMD camp at izhan Hospital oghi appointment 03038040345 15 Feb 2026

سہولت آپ کی دہلیز پر اذہان ہسپتال اوگی ایک دفعہ پھر عوام کی خدمت میں پیش ہڈیوں کی صحت کے متعلق فری  (بون منرل ڈینسٹیBMD ...
11/02/2026

سہولت آپ کی دہلیز پر
اذہان ہسپتال اوگی
ایک دفعہ پھر عوام کی خدمت میں پیش
ہڈیوں کی صحت کے متعلق
فری (بون منرل ڈینسٹیBMD ) ٹیسٹ کا انعقاد
بتاریخ 15 فروری 2026

📞03038040345

  شہزاد_صاحب   اب آپ کے اپنے شہر میں اذہان ہسپتال اوگی فخر کے ساتھ پیش کرتا ہے.   جو دل کے جملہ امراض کا ماہر ہے خصوصاً ...
07/02/2026

شہزاد_صاحب

اب آپ کے اپنے شہر میں اذہان ہسپتال اوگی فخر کے ساتھ پیش کرتا ہے.

جو دل کے جملہ امراض کا ماہر ہے خصوصاً
1. دل کی کمزوری
2. بلڈ پریشر (ہائی / لو)
3. سینے میں درد
4. دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی
5. دل کی نالیوں کی بیماری
6. شوگر کے مریضوں میں دل کے مسائل
تمام امراض کی تشخیص، مشورہ اور جدید علاج ایک ہی جگہ:
یاد رکھیں
ایکو (echo) کی سہولت بھی موجود ہے
اتوار: صبح:9:30 بجے سے دوپہر 2:00 بجے

18/01/2026

ڈاکٹر محمد سلیم (یورولوجسٹ) اب ہر اتوار صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک اذہان ہسپتال، نزد رینج کوارٹر جلال آباد اوگی میں مریضوں کے معائنے اور مشاورت کے لیے دستیاب ہوں گے۔ گردوں، مثانے اور پیشاب کی نالی کے امراض میں مبتلا مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
مزید معلومات اور وقت لینے کے لیے رابطہ کریں: 03038040345

آرتھو پیڈک سرجن✨ڈاکٹر فراست عمر  🎓ایم بی بی ایس (A.I.M.C)🎓ایم  سی پی ایس 🎓ایف سی پی ایس (آرتھو پیڈک سرجری )آرتھو پیڈک سر...
15/01/2026

آرتھو پیڈک سرجن
✨ڈاکٹر فراست عمر
🎓ایم بی بی ایس (A.I.M.C)
🎓ایم سی پی ایس
🎓ایف سی پی ایس
(آرتھو پیڈک سرجری )
آرتھو پیڈک سرجن کنگ عبد اللہ ٹیچنگ ہسپتال مانسہرہ
ایکس رجسٹرار گھرکی ٹیچنگ ہسپتال لاہور
👈ماہر امراض ہڈی، جوڑ، پٹھہ

✅کندھے کا جام ہونا
✅جوڑوں کی تبدیلی
✅پٹھوں کا درد
✅پاوں / ٹخنے کا درد
✅گینٹھیا / یورک اسڈ
✅گردن کا درد
✅پیدائشی ٹیڑھے پاؤں
✅جوڑوں کا درد / گھٹنے کا درد
✅کمر درد / ڈسک پرابلم
✅نئے اور پرانے فریکچر
✅سپورٹس انجری
👈اگر آپ ان میں سے کسی بھی ہڈی و جوڑ میں مبتلا ہیں تو فوری طور پر بہترین علاج کے لیے ہمارے ماہر آرتھو پیڈک ✨ڈاکٹرفراست علی سے رابطہ کریں۔ وہ آپ کی علامات کی وجہ کا تعین کرنے اور مناسب علاج تجویز کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ ہم آپکی مکمل دیکھ بھال کے لئے یہاں ہیں۔

☎️ اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
📍ایڈریس

🏦ازہان ہسپتال اوگی
🗓️اوقات: بروز اتوار :9:30تا-03
*𝟎𝟑03-8040345*

🗣️اذہان ہسپتال اوگی  کیا گلے کا درد ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا؟یہ صرف موسم کی تبدیلی کا مسئلہ نہیں بھی ہو سکتا۔اگر گلے...
07/01/2026

🗣️اذہان ہسپتال اوگی
کیا گلے کا درد ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا؟

یہ صرف موسم کی تبدیلی کا مسئلہ نہیں بھی ہو سکتا۔
اگر گلے میں مسلسل درد رہے، آواز بدل جائے یا نگلنے میں دشواری ہو
تو یہ کسی سنگین مسئلے کی علامت ہو سکتی ہے۔

👉 بروقت تشخیص اور درست علاج کے لیے ENT اسپیشلسٹ مشورہ کریں
اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں۔

👨‍⚕️ Dr.Jibran – MBBS, FCPS
Consultant ENT Specialist (Ear, Nose & Throat)
🕒 Sun 09:00Am 03:00 PM
📞 03038040345

اذہان ہسپتال اوگی میں ڈاکٹر محمد کامران روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کریں گے
05/01/2026

اذہان ہسپتال اوگی میں
ڈاکٹر محمد کامران
روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کریں گے

ازہان ہسپتال اوگی میں ڈاکٹر سلیم خان  (Consultants Urologist اپنی طبی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ "گردہ ،مثانہ،پتھری،غدود"...
03/01/2026

ازہان ہسپتال اوگی میں ڈاکٹر سلیم خان
(Consultants Urologist
اپنی طبی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
"گردہ ،مثانہ،پتھری،غدود"
کے مریضوں کامستند علاج کیا جاتا ہے

1st day
01/01/2026

1st day

آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح
29/12/2025

آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح

Your health is our priority
27/12/2025

Your health is our priority

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when izhan hospital oghi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category