05/04/2026
ہماری اماں کہا کرتی تھی کہ دس روپے میں ہم گھر چلا لیا کرتے تھے تو ہم ہنستے تھے
لگتا تھا کہ اماں کی یادداشت خراب ہو گئی ہے
مگر ان رسیدوں کا کیا کریں جو کبھی ہم خریداری کرتے تھے
31 سال پہلے 1993میں 652 روپے میں یہ سب کچھ ملتا تھا اور اب صرف ایک کلو گھی..
Copied
゚ ゚viralシfypシ゚