Yashfeen Medical Center Umar Abad Bihram khan kally

Yashfeen Medical Center Umar Abad Bihram khan kally naseerkhan

17/06/2024

Yashfeen medical center ki trp say sub dosto Eid Mubarak

10/04/2024

السلام علیکم
آپ سب کو میری طرف سے اور** یشفیعین میڈیکل سنٹر**عید الفطر* کی خوشیاں مبارک ہو اللہ پاک اپنی بارگاہ الہی میں اپ کی تمام عبادات کو قبول و منظور فرمائے
اذ طرف

*Naseer khan*

09/03/2024
12/12/2023

نارمل شوگر لیولز

1۔ *وہ افراد جن کو ذیابطیس نہیں ہے*
فاسٹنگ(نہار منہ): 70 سے 99
رینڈم (کھانے کے دو گھنٹے بعد): 140

2۔ *ذیابطیس کے مریضوں کی*
فاسٹنگ: 80 سے 130
رینڈم : 180

۔*HBA1C ٹیسٹ کا رزلٹ*

1۔ نارمل انسان کا %5.7 سے کم ہونا چاہئے

2۔ 5.7% سے زیادہ اور %6.4سے کم رزلٹ والے افراد عنقریب ذیابطیس کا شکار ہونے والے ہیں۔

3۔ ذیابطیس کے مریضوں کا HbA1C کا رزلٹ %7 سے کم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ان کا شوگر کنٹرول بہتر جا رہا ہے۔ اور ان کی شوگر نارمل سے تھوڑی سی ہائیر سائڈ پر رہتی ہے۔

لیکن %7 سے زیادہ رزلٹ کا مطلب ہے ان کا پچھلے تین ماہ میں اوسط بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں نہیں رہا
9 سے اوپر رزلٹ آپ میں شوگر کی شدید پیچیدگیاں پیدا کرنے والا ہے۔ اس کو ابھی کنٹرول کر لیں ورنہ وقت ہاتھ سے نکل جائے گا

06/12/2023

آنکھوں کی صحت بہتر کرے۔ کشمش میں موجود اجزاءآنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ دیتے ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری، موتیا اور بینائی کی کمزوری سے بھی تحفظ ملتا ہے۔ اس میوے میں موجود بیٹا کیروٹین، وٹامن اے اورکیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔جسمانی توانائی بڑھائے کاربوہائیڈریٹساور قدرتی چینی کی بدولت یہ میوہ جسمانی توانائی کے لیے بھی اچھا ذریعہ ہے، کشمش کا استعمال وٹامنز،پروٹین اور دیگر غذائی اجزاءکو جسم میں موثر طریقے سے جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باڈی بلڈرز اور ایتھلیٹس کشمش کا استعمال عام کرتے ہیں۔ کشمش کا استعمال بے خوابی سے بھی نجات دلاتا ہے اس میوے میں موجودآئرن بے خوابی یا نیند نہ آنے کے عارضے سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے جبکہ نیند کا معیار بھی بہتر ہوتا ہے۔

بلڈ پریشر آئرن، پوٹاشیم، بی وٹامنز اور اینٹی آکسائیڈنٹس بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے میں مدد دیتے ہیں، خاص طور پر پوٹاشیم خون کی شریانوں کے تناؤ کو کم کرتا ہےاور بلڈ پریشر کو قدرتی طور پر کم کرتا ہے اسی طرح قدرتی فائبر شریانوں کی اکڑن کو کم کرتا ہے جس سے بھی بلڈ پریشر کی سطح میں کمی آتی ہے۔ اس میں موجود کیلشیئم ہڈیوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے جو ہڈیوں کی مضبوطی برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔گردوں کی صحت کے لیے بہتر پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے ان کا استعمال معمول بنانا گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرتا ہے۔یقیناً اتنی خوبیاں جاننے کے بعد آپ آج سے ہی کشمش کا باقاعدگی سے استعمال شروع کر دینگے۔
Part 2 copy

World Diabetes Day 14.Nov .23
14/11/2023

World Diabetes Day 14.Nov .23

World Heart Day
29/09/2023

World Heart Day

Address

Umar Abad
Mardan
NASEER111

Telephone

+923489278273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yashfeen Medical Center Umar Abad Bihram khan kally posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Yashfeen Medical Center Umar Abad Bihram khan kally:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram